Ammad Ahmed 🇵🇰 retweeted
مولانا صاحب! آپ یہ کیوں نہیں بتاتے کہ امریکہ پاکستان سے کہہ رہا تھا کہ اگر بھارت آپ پر تھوڑی سی ایئر اسٹرائیک کرے تو آپ اسے برداشت کر لیں، لیکن پاکستان نے امریکہ کو کہا کہ ہم یہ برداشت نہیں کریں گے اور بھارت کوتن کر جواب دیں گے۔اور جب ہم نےتن کر جواب دیا تو وہی جے ڈی وینس، جو پہلے بھارت نواز تھے، بعد میں پاکستان کو بھارت کی طرف سے سیز فائر کے پیغامات پہنچاتے رہے۔مولانا فضل الرحمان پاکستان کی اس کامیابی کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟ آپ چُن چُن کر ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں جن سے پاکستان لیٹ ڈاؤن ہوتا ہے؟فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے ساتھ جو لڑائی لڑی ہے، اس میں جو کامیابی اور فتح حاصل کی ہے، جس کے بعد انہیں فیلڈ مارشل بنایا گیا، آپ اس کا ذکر کیوں نہیں کرتے؟میرا مولانا سے یہ سوال ہے کہ کیا آپ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے فوج کی تضحیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں؟
@M_Suharwardy
youtube.com/watch?v=wb7S1IV-…
Ammad Ahmed 🇵🇰 retweeted
Replying to @KElectricPk @_786Pakistani_
ہمای گلی کی بجلی 24 ستمبر سے بند ہے۔
@KElectricPk @TimesofKarachi @PPP_Org @OfficialMQM @D0o3m4 @GovtofPakistan @murtazawahab1 @desichawal @OfficialHaseebA @StreetMovementP
@KElectricPk
ہمای گلی کی بجلی 24 ستمبر سے بند ہے۔
کے الیکٹرک والو اللہ تمھیں جہنم کی گرمی کی سزا دے۔
@KElectricPk
Ammad Ahmed 🇵🇰 retweeted
چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث عناصر کے خلاف ملک بھر میں سخت کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ملک کے کسی بھی حصے میں ایسے جرائم میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ ایسے جرائم پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
Ammad Ahmed 🇵🇰 retweeted
This excuse is #ridiculous.. you can't make someone suffer if rest of the area is not paying their bill. Go and cut defaulters connection and make them suffer, why everyone else.. #insane
24 ستمبر سے آج14اکتوبر ہوگئی ہے ہماری بجلی بند ہے21 دن ہوگئے
یہاں قانون حرکت میں نہیں آرہا؟ شہری ذلیل ہورہے ہیں ؟
@KElectricPk
@CMShehbaz
@OfficialDGISPR
@MoWP15







