Joined August 2024
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳✨🎂 دعاہےکہ زندگی کایہ نیاسال آپ کےلیے بےشمار خوشیاں، صحت، اورکامیابی کےنئےدروازےکھولے۔ جو خواب پچھلے سال ادھورےرہ گئےتھے، اللہ کرے کہ یہ سال ان سب کی تعبیر بن کرآئے اور آپ کو اندرونی سکون اور استقامت عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🎂
آج میری سالگرہ ہے۔ 🎂 زندگی کا ایک اور سال گزر گیا، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ بدل گئے، کچھ سبق ملے اور کچھ حقیقتیں سمجھ آ گئیں۔ اب خواہش صرف اتنی ہے کہ آنے والا سال مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط، پُرسکون اور کامیاب بنائے۔ Happy Birthday to me! 🖤✨
7
7
7
65
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہم سب ان سب کی آواز ہیں یہ سب ہم سب کے لیۓ جیل میں ناحق قید ہیں متحد ہو کر پاکستان اور پاکستانیوں کا مستقبل بچانا بہت ضروری ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
41
1
23
266
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
مکالمے کی جگہ گولی نے لے لی ہے، کل تک جو قلم انقلاب لاتے تھے، آج بندوق کے سائے میں خاموش ہیں۔ ہمیں کتابوں میں تو سکھایا گیا کہ علم سب سے بڑی طاقت ہے، مگر میدانِ عمل میں آج بھی طاقت ہی کو علم پر فوقیت حاصل ہے
1
1
4
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
اگر عذاب ہی مقدر ہے تو سبب تو بتاؤ ہمارے جرم کا ہمیں کوئی تو باب دو گنے ہیں ہم نے بھی اپنے جگر کے تاریک زخم تم اب ان آبلوں کا آ کے ہمیں حساب دو
1
1
7
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
یہ ہندوستان ھے اور اس لڑکے نے کئی ایسے لوگوں کو ایکسپوز کیا ہے اور ان سے مظلوم لڑکیوں کو چھڑایا ھے مقصد:- یہ ہے کہ ہر کام گورنمنٹ نہیں کرتی کچھ کام عوام کے کرنے کے بھی ہوتے ہیں۔ اس لئے اخلاقی زمداری جان کر اگر کوئی معاملہ آپ کے سامنے پیش آئے تو کر لینا چاہیے 🙏🏻
🔥😱 The Darkest Secret Uncovered — A Suspense Thriller That Will Leave You Speechless! 🎬🕵️ Get ready for a mind-blowing suspense thriller packed with shocking twists, mysterious secrets, and unexpected revelations! 😨🔍 Everything seems normal until one strange incident changes the entire story. Every clue leads to another mystery, and every character seems to be hiding something dangerous. 👀⚡ Just when you think you have figured out the truth, a shocking twist turns everything upside down! 💥😱 Who is the real mastermind, and what secret lies behind this terrifying mystery? Watch till the end for an unforgettable climax that will keep you guessing! 🎭🔥
2
10
1
10
139
Replying to @_02SD
Freedom, equality, and justice are the pillars of a strong nation. Let Pakistan uphold these principles for everyone! #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
3
1
9
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو بندوقیں قلموں پر راج اس لیئے کر رہی ہیں کہ قلموں میں سے سچ نکل گیا دھوکہ جھوٹ آ گیا حقیقت کی جگہ لالچ نے لے لی اس قلم کے بکنے سے جو تباہی آئی ہے وہ ایٹمی جنگوں سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوئی ہے ہمارے لیئے یہ جا آج چاروں طرف بندوق 🔫 والوں کی تباہی قلم ان
9
6
19
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
"ایسی غربت پر صبر کرو جس میں عزت محفوظ ہو، یہ اُس امیری سے بہتر ہے جس میں ذلت و رسوائی ہو." #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
8
5
69
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Replying to @_02SD
جنہوں نے ہمارے گھروں میں اندھیرے کیے، وہ خود کبھی سکون کی نیند نہیں سو سکیں گے۔ عمران خان اور ہمارے تمام اسیران کی آہ عرش کو ہلا رہی ہے۔ حق کی فتح اب بہت قریب آ چکی ہے۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
1
8
3
30
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
شاید کہ تیرے قلب میں اُتر جائے یہ میری بات اے قوم تُجھ کو پھر کبھی ایسا رہبر نہ ملے گا 🥹💔 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
2
25
19
203
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہمیں سکول میں استاد کہا کرتے تھے کہ قلم بندوق سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے لیکن آج جب ہم دیکھتے ہیں تو بندوقیں قلموں پر راج کر رہی ہیں. #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
4
18
14
158
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
بتاؤ ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو ، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو ، جواب دو #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
2
20
32
320
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ شکریہ @TeamPakPower
8
13
14
266
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
آج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا،سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو۔ 😅 نوٹ: دکھّی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی۔ 😜
8
16
19
161
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اگر کبھی غبارہ آپ کے منہ پر پھٹ جائے تو غصہ مت کیجیے گا، کیونکہ اُسے اُس کی اوقات سے زیادہ پھلانے والے آپ خود تھے۔ کچھ ایسا ہی ہم انسانوں کے ساتھ بھی کرتے ہیں۔۔ یاد رکھیے! ہر شخص اپنی اوقات نہیں بھولتا، بعض اوقات ہم ہی کسی کو اُس کی حقیقت سے بڑھ کر مقام دے دیتے ہیں۔
🤖 Made with AI
6
6
9
181
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان نےعدالت سےجو ریلیف لینی ہے حکومت اُسےخود ہی دےدےورنہ یہ پاکستان ہے یہاں کچھ بھی ہو سکتاہے 🔥
9
381
1
1,982
29,580
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
*اسے روتے ہوئے کسی نے نہیں دیکھا تھا، میں نے دیکھا وہ اپنی قوم کے بچوں کے لئے رویا خدا کی قسم 💯*
2
10
30
253
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
Our peaceful final word for today's struggle is simple and democratic, our leader is only Khan #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
31
14
4
49
قیادت کی قدر محض بلند دعووں سے نہیں، عوام کے لیے اٹھائی گئی ذمہ داریوں سے متعین ہوتی ہے۔ ہمارے قائد عمران خان سے وابستہ امید ایک ایسے پاکستان کی ہے جہاں ذاتی مفاد سے بڑھ کر قومی خدمت، محروموں کی آسودگی اور انصاف کو اہمیت حاصل ہو۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
31. We believe peaceful Pakistan needs leadership that believes in Allah and people, our leader is only Khan #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
3
25
کوئی انہیں کرکٹ کا ہیرو کہتا ہے، کوئی سیاسی قائد، کوئی فلاحی کاموں کی وجہ سے یاد کرتا ہے۔ خان صاحب! آپ کی شخصیت کے کتنے رُخ گنوائیں، ہر رُخ کی اپنی کہانی ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
A house divided cannot lead a historic struggle. Stand united, stay disciplined, and demand full justice for Imran Khan. #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
9
5
45