Joined October 2025
🚨عمران خان کی سائن کی ہوئی پورٹریٹ واشنگٹن ڈی سی شوکت خانم فنڈریزنگ میں الحمداللہ ایک لاکھ پچیس ہزار ڈالر یعنی تین کروڑ اکیاون لاکھ روپے میں آکشن ہوئی۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
5
19
25
306
دل مضطر میرے خوابوں کے تماشائی سُن باز آو گے یا سینے سے اٹھا کر پھینکوں
3
5
80
AHMAD retweeted
کتاب کا نام ؟؟؟؟؟؟؟؟😜 ہونا چاہیئے ، دو غلیظ 🤣🤣
7
4
23
409
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! 🥳✨🎂 دعاہےکہ زندگی کایہ نیاسال آپ کےلیے بےشمار خوشیاں، صحت، اورکامیابی کےنئےدروازےکھولے۔ جو خواب پچھلے سال ادھورےرہ گئےتھے، اللہ کرے کہ یہ سال ان سب کی تعبیر بن کرآئے اور آپ کو اندرونی سکون اور استقامت عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🎂
آج میری سالگرہ ہے۔ 🎂 زندگی کا ایک اور سال گزر گیا، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ بدل گئے، کچھ سبق ملے اور کچھ حقیقتیں سمجھ آ گئیں۔ اب خواہش صرف اتنی ہے کہ آنے والا سال مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط، پُرسکون اور کامیاب بنائے۔ Happy Birthday to me! 🖤✨
7
7
7
67
آج میری سالگرہ ہے۔ 🎂 زندگی کا ایک اور سال گزر گیا، کچھ خواب ادھورے رہ گئے، کچھ لوگ بدل گئے، کچھ سبق ملے اور کچھ حقیقتیں سمجھ آ گئیں۔ اب خواہش صرف اتنی ہے کہ آنے والا سال مجھے پہلے سے زیادہ مضبوط، پُرسکون اور کامیاب بنائے۔ Happy Birthday to me! 🖤✨
5
6
2
6
145
کیا گُنڈا بنے گا رے تُو !!!! 🤦‍♀️
13
18
32
605
AHMAD retweeted
Replying to @JingoPower
اتنے ٹیلنٹ کی قدر کوئی نہیں اتنے ٹیلنٹ والا یا تو جیل میں ڈال دیا جاتا یا مار دیا جاتا یا پھر وہ خود مجبور ہو کے ملک چھوڑ کے چلا جاتا ایسے ہی ملک کی کریم سب ملک سے باہر چلی گئی۔
1
1
10
پاکستانی سرجن نےدنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ 400 دلوں کی پیوند کاری 4ہزارکامیاب آپریشن ،برطانیہ کا پرائیڈ آف برٹن ایوارڈ دنیا کے مایہ ناز کارڈیک پاکستانی سرجن آصف حسن کے نام ۔۔ چھوٹے سینے میں بڑے دل کی پیوند کاری مگر کیسے ؟ پاکستانی سرجن نے دنیا کو حیران کردیا ۔
4
11
14
253
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں کیا ہر کوئی تم سا ہے، یا سارا جہاں تم ہو؟ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
5
12
19
272
AHMAD retweeted
Replying to @JingoPower
دِلوں کا وزیر۔
1
1
1
9
Thanks to everyone who contributes on Social Media!
1
4
4
105
بتاؤ ! کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں عذاب دو ، جواب دو ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو ، جواب دو #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
2
20
32
320
حسن ایسا کہ چاند بھی ٹھہر کر دیکھے، ادا ایسی کہ پھول بھی ناز کرنا بھول جائیں۔ 🌙🌸 سفید لباس میں لپٹی سادگی، اور نارنجی آنچل میں بکھرے رنگِ محبت… کچھ خواب حقیقت میں بھی اتنے حسین ہوتے ہیں۔ 🤍✨🥀
حسن ایسا کہ چاند بھی ٹھہر کر دیکھے، ادا ایسی کہ پھول بھی ناز کرنا بھول جائیں۔ 🌙🌸 سفید لباس میں لپٹی سادگی، اور نارنجی آنچل میں بکھرے رنگِ محبت… کچھ خواب حقیقت میں بھی اتنے حسین ہوتے ہیں۔ 🤍✨🥀
8
9
13
227
کپتان سےمعافی مانگ لیں سعودی عرب کا فیلڈمارشل کوہنگامی پیغام🔥
40
271
2
1,102
16,742
🚨وردی کی قیمت40لاکھ؟ سیاسی دفتر میں نوکریوں کی سیل لگ گئی؟CMپنجاب کانام استعمال کرکےغریبوں کوکروڑوں کا چونا؟گھر، بھاری تنخواہ کاجھانسہ،متاثرین پھٹ پڑے
69
2
214
6,616
🚨اڈیالہ جیل کےقیدیوں کی منتقلی محسن نقوی نےبڑی خبرسےپردہ ہٹادیا
6
29
2
175
14,832
لوگ اپنےزیوربیچ دیں گےخان کےلیے🔥
3
55
252
3,995
انکاؤنٹر سی سی ڈی انسپیکٹر ہائی کورٹ سےگرفتاری کےبعد وقت کےفرعون کی درگت کیسےبنی🔥
3
488
1
2,112
62,839
میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
19
770
3
2,811
65,346
🚨 اللہ کی قدرت معجزہ ہوگیا🤲🏻 پنجاب اسمبلی میں PTI ایم پی ایز ابھی تک زندہ ہیں سب کو مبارک ہو 😀
7
98
1
357
4,884