Pinned Tweet
شہباز شریف نے 3 بار اقتدار ٹھکرا دیا مگر بھای کو نہیں چھوڑا پرویز الہی نے چند مہینے کی وزارت اعلی کے لیے بھای چھوڑ دیا وزارت پھر بھی نہیں ملی جبکہ شہباز شریف اج وزیراعظم ہے
Jahangir Buzdar retweeted
بے نظیر کی تصویریں نواز شریف نے نہیں پھنکوائی تھی لیکن مریم نواز نے اشارہ دوسری طرف کیا تھا۔کو ثر کاظمی کی رائے سنیے
#HumNews
@SAYousafzaiPTI
@_Mansoor_Ali
@SyedKousarKazmi
@shaziazeshan
@najamwalikhan
Jahangir Buzdar retweeted
کیا آپ جانتے ہیں عمران خان نے اب تک اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملوں کی مذمت کیوں نہیں کی
ہزاروں بچے جب اسرائیل غزا میں شہید کررہا تھا عین اُسی وقت اسرائیل کی مندوب نے اقوام متحدہ میں PTI اور عمران خان کیلئے آواز اٹھائی تھی یہ بات آپکو کوئی نہیں بتائے گا۔
Jahangir Buzdar retweeted
یہ تھا وہ لمحہ 2017 کا جب پاکستان میں گاڑیوں کی خرید و فروخت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے۔ 2017 میں گاڑیوں کی خرید و فروحت میں ایک ہی سال میں 46 فیصد اضافہ ہوا تھا جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ۔ پھر پوچھتے ہیں نواز شریف کیوں خاموش ہیں۔ باخدا اِس ملک کے ساتھ تبدیلی کی آڑ میں بہت بڑا ظُلم کیا گیا💔
Jahangir Buzdar retweeted
ہم امریکا کی ڈکٹیشن نہیں لیں گے ، جو امریکا چار آنے دے رہا ہے وہ بند کر دیں اس کے بغیر بھی اللہ کے فضل سے ہم زندہ رہیں گے ، خواجہ آصف
Jahangir Buzdar retweeted
جب جنرل قاسم سلیمانی کی موت ھوئی تو پاکستان کے ھیڈ عمران خان نے مجھے کہا کہ یہ خبر میرے لئے زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا وہ چپ کرکے گھر چلا گیا اور ایک ہفتہ گھر مین بند رہا : ٹرمپ بتاتے ہوئے کہ کیسے خان نے امریکی حکومت کی قاسم سلیمانی کی موت پر تعریف کی:1
Jahangir Buzdar retweeted
پاکستانیوں کو یہ جاننے کا حق ہے کہ جنرل فیض بطور ISI سربراہ دو عرب ممالک میں بھارتی نیشنل سکیورٹی ایڈ وائزر اجیت ڈوول کے ساتھ خفیہ ملاقاتوں میں کیا باتیں کرتے رہے فروری 2021 کا سیز فائر کن شرائط پر ہوا جب سید علی گیلانی نے سیز فائر پر سوال اٹھائے تو انہیں شٹ اپ کال کیوں دی گئی؟
Jahangir Buzdar retweeted
صرف ایک لیپ ٹاپ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے آپ ماہانہ $6,128 تک کما سکتے ہیں، اور یہ اتنا آسان ہے کہ میری نانی اماں بھی یہ کر سکتی ہیں۔ اس کے لیے صرف تین سادہ قدموں پر عمل کرنا ہوتا ہے۔ سب سے پہلے، چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا سیکھیں اور اس کی صلاحیتوں کو سمجھیں۔ دوسرا، ایسی سروسز یا مواد تیار کریں جن کی لوگوں کو ضرورت ہو، جیسے کہ مواد نویسی، ترجمہ یا آن لائن مدد۔ تیسرے قدم میں، ان خدمات کو فری لانسر پلیٹ فارمز پر پیش کریں اور کلائنٹس سے کام لینا شروع کریں۔ محنت، تسلسل اور سمارٹ ورک سے یہ آمدنی ممکن ہے۔
Jahangir Buzdar retweeted
🔴 سی این این کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ یہ ہندوستان ہی تھا جس نے پاکستان کی جانب سے میزائلوں کے حملے کے بعد جنگ روکنے میں مدد کے لیے رابطے کیے۔
▪️ ہندوستان نے سعودی عرب، ترکیے اور امریکہ سے جنگ روکنے میں مدد کی درخواست کی-
Jahangir Buzdar retweeted
وسیم بادامی 😀👌
امریکہ کا تھینک ٹینک بیٹھا انہوں نے پچھلے 72 گھنٹوں میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا ،سب سے پہلے انہوں نے دیکھا کہ ابتدائی 24 گھنٹوں میں رافیل گر گئے انڈیا نے فرانس کو ذلیل کروا دیا، آگے بڑھے تو انہوں دیکھا کہ اسرائیل ساختہ ڈرونز گر گئے انڈیا نے اسرائیل کو ذلیل کروا دیا، پھر آگے بڑھے تو دیکھا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں S400 گر گیا انڈیا نے روس کو ذلیل کروا دیا ہے یہ وہ وقت تھا ٹرمپ نے دیکھا بھائی جان اگلی باری ہماری ہے اس پہلے سیزفائر کروا دو ورنہ یہ ہمیں بھی ذلیل کروائیں گے۔
Jahangir Buzdar retweeted
صدر ٹرمپ کو پتہ ہی نہیں پاکستان نے رات ہماری کتنی ٹھکائی کی ہے، ارناب گوسوامی کی چیخیں سنیں
🤣👊
Jahangir Buzdar retweeted
بریکنگ نیوز 🚨
سپریم کورٹ نے عمران خان، عمران ریاض اور مراد سعید کے کہنے پر فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل درست قرار دے دیا
Jahangir Buzdar retweeted
وہ انڈین اور انکے پاکستانی چمچے جو کہتے ہیـں پاکستان نے کہاں طیارے گرائے ہیـں، انکے لیئے شاہزیب خانزادہ کا جواب۔۔۔
Jahangir Buzdar retweeted
آپ مہینے کے $6,128 کما سکتے ہیں اگر آپ کے پاس ایک لیپ ٹاپ، وائی فائی کنیکشن اور تھوڑا سا وقت ہو۔ یہ سب ممکن ہے صرف تین آسان مراحل پر عمل کر کے۔ یاد رکھیں: اس تھریڈ کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ آخر میں آپ کے لیے ایک خاص سرپرائز ہے۔اب آئیے ان تین آسان مراحل پر نظر ڈالتے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ یہ طریقہ کار سادہ، مؤثر اور قابلِ اعتماد ہے—بس آپ کو تسلسل اور دلچسپی کے ساتھ عمل کرنے کی ضرورت ہے۔
Jahangir Buzdar retweeted
امریکا میں جائداد کیسے خریدی 😁
سنیئے اور سر دھنیئے علیمہ باجی نے 130 ارب کی جائیداد سلائی مشینوں سے کمائی، نہ شوہر نہ باپ کی جائیداد نہ نوکری، اور اثاثے اربوں روپے کے۔
یہ پورا خاندان جھوٹا، منافق اور چور ہے
Jahangir Buzdar retweeted
کیا زمانے تھے جب خان صاحب رمضان کے مہینے میں دن کے گیارہ بجے پکوڑے سموسے والے سٹال کا دورہ کرنے پہنچ جاتے تھے !!!
Jahangir Buzdar retweeted
Open Network has officially launched, marking a groundbreaking moment for all Pioneers! With external connectivity now enabled, Pioneers can engage in transactions beyond the Pi ecosystem, connect with KYB-verified businesses, and access new integrations like centralized exchanges.
Want to explore all the new possibilities? Go to the Pi mining app home screen to watch a video from Pi Network founder, Chengdiao Fan, and read the official announcement. Discover how Open Network unlocks a new era for Pi and how you can be part of it!
Jahangir Buzdar retweeted
آج عمران خان نےپھرکہاکہ اصل تحقیقات حسن نوازکیطرف سےملک ریاض کو ون ہائیڈ پارک کی فروخت پرہونی چاہیے،مگردیکھیےخودعمران خان نےاپنی حکومت میں این سی اے کوخط لکھواکر ملک ریاض کوفائدہ پہنچانےکیلیےاس ٹرانزیکشن کوپاکستانی قوانین کے مطابق قراردیاتھا۔
Jahangir Buzdar retweeted
اس سے پہلے کبھی یہ واقعہ سنا؟ شریف فیملی اپنے فلاحی کاموں کا کبھی ڈھول نہیں بجاتی۔۔۔ سنیں ذرا
xitter.cf/oldpakistani310/status…



















