Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views) header
Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views) profile picture

Sales Strategist | Active Listener | Calm | Energetic Soul | Compassionate | Nature Lover | Leading a Multinational Company | Patriot 🇵🇰

وطن ہے سارا جہاں ھمارا!
Joined March 2022
Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)Photo by Zєє 🔥 🇵🇰 (@Zia_Views)
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
#عمران_خان_کہاں_ہے #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد عمران خان جس جائے نماز پر نماز پڑھتا ہے جیل کا عملہ اس کو مقدس سمجھ کر اسے گھر لے جاتا ہے -- اٹک جیل میں جس کرسی پر عمران خان بیٹھا اس کو حاصل کرنے کے لیے 2 افسر آپس میں لڑ پڑے -- مظہر برلاس
33
1
43
639
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
میرے خلاف آئی ایس آئی متحرک ہے۔ آج ٹرینڈز بھی بن رہے ہیں۔ انہیں آئی ایس آئی کے ملازمین سے بار بار ویڈیوز بنوا رہے ہیں۔ فضول قسم کی بہتان تراشی اور AI ویڈیوز بھی چلا رہے ہیں۔ اب ان ساری ویڈیوز میں آپ خود مزید گندے ہو رہے ہیں۔ قوم مجھے جانتی ہے، اور آپ کو بھی جانتی ہے۔ عاصم منیر اور سیکٹر کمانڈر گوندل، جس کا پورا نام بھی مجھے نہیں آتا، آپ نے کیوں ٹھان لی ہے قوم سے گالیاں کھانے کی؟ میرے خلاف بنائی گئی ویڈیوز کے کمنٹس میں آپ کو ہی گالیاں پڑ رہی ہیں۔ فوج کو گندا کروا رہے ہو، اور یہ مجھے اچھا نہیں لگ رہا۔ ذاتیات پر اتر کر جھوٹ پھیلانا آپ کا وتیرہ ہو گا، میرا نہیں۔ قوم سے درخواست ہے کہ ان کو گالیاں نہ دیں۔ میں ان جرنیلوں کے پروپیگنڈے کو دیکھنا یا اس کا جواب دینا اپنے وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔ میرا کام ہے ان قابض جرنیلوں سے اس ملک پر قبضہ چھڑانے کا۔ وہ میں اپنی آخری سانس تک کرتا رہوں۔
64
942
7
3,308
30,539
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
بین الاقوامی میڈیا نے اکثر مقدمات کی سیاسی نوعیت کو اجاگر کیا ہے۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
13
10
84
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
لاکھوں نوجوان پاکستانی انہیں مزاحمت کی علامت سمجھتے ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
7
6
41
حکم دینے والے ملازم صاحب تم نے حالات سے اپنی مرضی کا نتیجہ نکالنا چاہا، مگر عوامی وابستگی کو حکم سے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان کے حامی آج بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں! #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
11
7
61
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
ہماری پہچان، ہمارا فخر، ہماری امید ۔۔ صرف عمران خان! نظریہ وہی، عہد وہی، منزل وہی۔۔۔ ایک خوددار، آزاد اور خوشحال پاکستان۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
1
8
5
51
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خان صاحب @ImranKhanPTI #ہمارا_لیڈر_صرف_خان ہم نے کردار کی عظمت کو گرنے نہیں دیا دھوکے تو بہت کھائے مگر دھوکا نہیں دیا 🔥😎✌️
8
46
2
58
611
کچھ اس طرح خود سے بچھڑ گئے ہیں ہم، کہ اب اپنی ذات میں بھی اجنبی لگتے ہیں۔ جن احساسات پہ کبھی ناز تھا ہمیں، آج اُنہی احساسات سے خالی لگتے ہیں۔
2
2
2
28
امریکی سفارتکار خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنے پر مبارکباد دینے پہنچ گئی۔
22
95
2
331
4,619
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
محسن نقوی نے آج تحریک انصاف کو تقریباً تحریک طالبان قرار دے دیا ہے۔ اصل دہشت گردی کے سہولت کار وہ ہیں جنہوں نے سانحۂ APS کے دہشت گردوں کو اپنی قید سے فرار کرایا۔ اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ عاصم منیر کے کہنے پر ہو رہا ہے۔ افسوس کہ طالبان بنانے اور ان کا خمیازہ بھگتنے کے باوجود کچھ نہیں سیکھے۔ ہوسِ اقتدار میں یہ پوری قوم کو ذبح کر دیں گے یہ اس ملک کو دہشستان بنا دیں گے۔
53
1,992
18
5,550
65,030
آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیں کون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے! #اردو_زبان
2
21
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
دہشتگردی ختم کرنے کی آڑ میں دہشتگردوں نے عوام پہ بندوقیں تان لی ہیں
1
2
7
115
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
1
9
21
351
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔ میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔ عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
357
6,768
65
22,063
198,890
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
پشاور کے تمام رہائشیوں سے درخواست ہے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹائیں تاکہ لانگ مارچ کے مہمان اپکا وائی فائی استعمال کر سکیں
1
1
7
255
سبز مدّھم روشنی میں سُرخ آنچل کی دھنک سرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدن سلوٹیں ملبوس پر،آنچل بھی کُچھ ڈھلکا ہُوا گرمی رخسار سے دہکی ہُوئی ٹھنڈی ہوا نرم زُلفوں سے مُلائم اُنگلیوں کی چھیڑ چھاڑ #SpiceMill 🔥
1
1
29
سُرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکس ریشمیں باہوں میں چُوڑی کی کبھی مدّہم کھنک شرمگیں لہجوں میں دھیرے سے کبھی چاہت کی بات دو دلوں کی دھڑکنوں میں گونجتی اِک صدا کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اِک دُعا کاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ،ذرا پروین شاکر #SpiceMil 🔥
1
14
Zєє 🔥 🇵🇰 retweeted
اپنی بیٹی آمنہ ہاشمی کے ہمراہ گھر سے روانہ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا۔ Sunan Abi Dawud 4344
429
5,850
183
18,947
241,206
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan. I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
Everyone should pay attention to Pakistan's pro-democracy movement This is the biggest challenge to the US-backed military regime in years "Field Marshal" Asim Munir badly lost the last elections to Imran Khan — but rigged the results & repressed speech
591
7,090
111
18,009
263,537