Pinned Tweet
🎂🎇 Happy Birthday Imran Khan! 🎇
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت، سلامتی، حوصلہ اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ 🤲❤️
ان شاء اللہ حق، انصاف اور آزادی کی یہ جدوجہد کامیاب ہو! 🎉💚
#HappyBirthdayImranKhan
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#سر_بکف_میدان_میں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
آج خیبر باڑہ شلوبر میں سربند پولیس نے ایک گھر کی چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور ایک خاتون زخمی ہو گئیں، جبکہ طارق آفریدی فائرنگ سے شہید ہو گئے۔
پشاور کے سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید نے بیان جاری کیا ہے کہ طارق آفریدی ایک مقابلے میں مارے گئے ہیں۔
طارق کے والد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سی سی پی او پشاور کا یہ مؤقف جھوٹا ہے کہ ان کا بیٹا پولیس کو مطلوب تھا اور پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ والد کے مطابق، ان کے بیٹے کو گھر کے اندر شہید کیا گیا، نہ پولیس نے کوئی وارننگ دی اور نہ ہی خاندان کو اطلاع دی کہ ان کا بیٹا مطلوب ہے۔
اگر نوجوان مطلوب تھا تو قانون کے مطابق گرفتاری کیوں نہیں کی گئی؟ گھر کے اندر گولی مارنے کا اختیار کس نے دیا؟
ایک باپ اپنے بیٹے کے قتل پر انصاف مانگ رہا ہے۔ اس کی فریاد سنی جائے، واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پشتونوں کے بچوں کی زندگیاں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں.
#StopStateTerrorism
#StopPashtunGenocide
#JusticeForTariq
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے کشمیر میں ظلم کی انتہا
پندی باغ میں شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔ پورا گھر تباہ اور پوری فیملی کو گولیاں ماری کر شہید کر دیا گیا
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
باپ کا قصور پی ٹی آئی کو ووٹ دیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس کے غنڈوں کا گھر پر ریڈ بچیوں کے بال نوچ ڈالے پائپوں سے مارا۔
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خیبر باڑہ پولیس نے قبائلی علاقے شلوبر میں “ طارق آفریدی” گھر کی چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی کوشش کیا ، “ طارق آفریدی” نے گھر کے تقدس کا دفاع کیا جا پر باڑہ پولیس نے سیدھی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں “طارق آفریدی” جاں بحق ہوئے جبکہ ایک خاتون اور ایک بچی بھی پولیس کی فائیرنگ سے شدید زخمی ہو گئیں۔
اس وقت باڑہ چوک، خیبر میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ پی ٹی ایم خیبر کے کوارڈینٹر نقیب آفریدی ساتھیوں سمیت اختجاج میں شریک ہے۔
خیبر کے تمام عوام سے اپیل کی جاتی ہے کہ فوری طور پر خیبر چوک پہنچیں اور اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔
بے گناہ لوگوں کی جان، تحفظ اور انصاف کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
#StopStateTerrorism
#StopPashtunGenocide
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
باڑہ خیبر پولیس نے گھر میں گھس کر ایک شخص کو قتل کر دیا اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک معصوم بچی زخمی ہوگئی۔ اہل علاقہ نے احتجاجاً خیبر چوک میں لاش رکھ کر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے راستہ بند کر دیا۔
احتجاج میں خیبر PTM کے رہنما مقیب آفریدی بھی موجود ہیں۔
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللّٰہ کی مدد سے خان واپس آئے گا
یہ تو پتھر پہ لکیر ہے کہ خان ضرور واپس ائے گا اور وہ لوگ جو خان کو دھوکا دے رہے ہیں وہ اصل میں خود کو دھوکہ دے رہے ہیں۔۔😪🥀
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨🚨پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز نے بازی پلٹ لی.🔥
کاش تحریک انصاف کا ہر ممبر اسمبلی کو ایسے سر پر اٹھائے👇
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہنگو کے جس بازار میں کچھ ہفتے پہلے جن دکانداروں نے گورنر راج پر مٹھائی تقسیم کی گئی تھی
اب انہی دوکانوں کے سامنے لوگ تجاوزات کی خوشی میں جلیبیاں تقسیم کر رہے ہیں 😅
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
نوجوان پشتو میں کہہ رہا ہے گورنر سے، جماعت اسلامی کے دفتر بھی نظر ڈالے جو تجاوزات میں آتا ہے۔
مہنگائی کہاں پہنچ گئی لیکن جماعت اسلامی والے صرف پٹرول کے پیچھے پڑے ہیں
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خان صاحب آپ کا انتظار ہمیشہ رہے گا
اِن شاء اللہ آپ جلد واپس آئیں گے 🤲🤲
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
وہ جو عمران خان کا نام مٹانا چاہتے ہیں یہ تب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سے عمران خان کو دنیا بطور پاکستان کا Hero جانتی ہے🙌🔥
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم چاہے کتنا ہی طاقتور ہو، حق کی آواز کو ہمیشہ کے لیے قید نہیں کر سکتا۔ 🔥
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد کا حوصلہ دیکھو، آزمائشیں بڑھتی ہیں تو عزم مزید مضبوط ہوتا ہے، یہی اصل بہادری ہے۔ 🔥
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد کو سلام، جن کی بہادری اور ثابت قدمی آج بھی لوگوں کے دلوں میں امید جگاتی ہے۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مرشد آپ چلیں جائیں یہاں سے آپ کی زندگی ہماری آزادی سے زیادہ ضروری ہے🙏
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد نے ہمیشہ بہادری، خودداری اور اصولوں پر قائم رہنے کا درس دیا ہے، یہی وہ تربیت ہے جو تاریخ میں زندہ رہتی ہے۔ 🙌✨♥️
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Anwar Dirv ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
بیٹیوں کو قید رکھ کر قوم کے ضمیر کو خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ 📢
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو













