Z Jafri (@Zffffr) header
Z Jafri (@Zffffr) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‎‎‎‎‎‎‎#زفریات ‎

parallel universe
Joined January 2012
ہرگھڑی تجھ سے بچھڑ جانے کا خدشہ ہی رہا وصل کو وصل کی حالت میں گنوا بیٹھے ہیں تسنیم عابدی
1
3
10
نوری سالوں کے فاصلوں پہ رہنے والے۔۔۔ تیری خیر ہو۔۔۔
1
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے​ ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں​ احمد مشتاق
4
دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا فانی بدایونی
1
1
اگرچہ وہ بھی نہ تھے حسبِ آرزو لیکن! وہ دن کٹے جو تیری آرزو میں، اچھے تھے خورشید رضوی
Does anyone have the answers to her questions? These are just little kids! They are suffering, but not because of anything that they have done. This is extremely painful to watch. #PalestineUnderAttack #FreePalaestine
7
54
6
93
آپ اگر کسی کے لیے چھوٹی سی خوشی اور راحت کا سبب بن سکتے ہیں تو یہ بڑی بات ہے. یقین کریں آپ کسی کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتے. Z.
1
شیطان حاضر ہو 🔭🌙
To make someone feel foreign in their own home is one of the most cruel and unjust acts.
89
1,128
66
5,745
حصار کھینچا ہے نادِ علیؑ کا ماں نے مری جہاں بھی جاؤں اسی دائرے میں رہتا ہوں عارف امامؔ #HappyMothersDay
3
جونؔ ہم زندگی کی راہوں میں اپنی تنہا روی کے مارے ہیں
خدا سمجھنے پہ مائل تھا ان کو فہم بشر علی شہید نہ ہوتے تو اور کیا کرتے جناب عارف امام
یہ اداسی کہاں سے آتی ہے
1
دہی لا دیجیے دہی لا دی گئی گجر ایلیا
1
4
اُن کے قدموں کے نشاں اور یہ دھول ہٹا دے کوئی وہ وقت ماضی ہوا جب اس دھول کو سجدے تک تھے پر اب اُن کے قدموں کے نشاں اور یہ دھول ہٹا دے کوئی
1
1
Z Jafri retweeted
ریاست کے نیچ سوچ والے قبضہ گیروں کو محسن داوڑ کا منہ توڑ جواب،
9
63
4
299
Here’s a song for you… Move Your Body - Single Mix by Sia open.spotify.com/track/7ynCQ…
جنم دن مبارک @Maarkhor
1
ہم کو اس کارِ محبت سے سبھی روکتے ہیں تم بھی آ جاؤ کسی دن ہمیں سمجھانے کو ابرار احمد
مشغولِ حق ہوں بندگی بُوترابء میں