Aima Khan retweeted
اہم پیغام برائے عوامِ مردان
عوامِ مردان، #ANP کے مقامی پارٹی رہنماوں اور کارکنان سے اپیل ہے کہ گرفتار #PTI کارکنوں اور رہنماؤں کی جیل جا کر خبرگیری کریں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کریں۔مشکل وقت میں انسانیت کا ساتھ دینا ہم سب کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
#AwamiNationalParty
Stay strong @farzanaalispark. You speak truth to power and it rattles them. We stand with you.
Aima Khan retweeted
🚨🚨
جمعہ کے روز خیبر پختونخوا میں بیس سے زائد شہادتیں ہوئی ہیں، مُلک کے حالات دیکھیں، معیشت کے حالات دیکھیں، غریب کے حالات دیکھیں اور پھر ن لیگی وزرا کے مزے دیکھیں۔۔ ایسا لگتا ہے یہ پچیس کروڑ عوام کے زخموں پر نمک چھڑک کر لذت لیتے ہیں!
اسلام آباد، پشاور میں اگر کسی کے پاس کام یا نوکری ہو تو برائے کرم ہمارے شہر لکی مروت کا ہر دوسرا بندہ بے روزگار ہے، گاؤں کا ہر دوسرا بندہ ذہنی مریض بن چکا، کام کوئی بھی ہو انشاء اللہ ایمانداری سے کرے گا، اگر کسی کے پاس کام، یا بندوں کی ضرورت ہو، تو ہمیں انفارمیشن دے دیں، شکریہ 🙏
Aima Khan retweeted
په کومه معاشره کې چهٔ بېدار غږونه اودهٔ شي نو په هغه معاشره کې بد بختي را ویښه شي
Aima Khan retweeted
ایٹمی طاقت پاکستان اور عالمی طاقتوں کے قبرستان افغانستان کی عظمت و شان کی الف لیلوی کہانیوں سے دُووور ایک مزدور کی بے گور و کفن لاش بارہ دن سے طورخم بارڈر کے گیٹ پر پڑی ہے۔ دونوں طرف کے قبائلی رہنما سفید جھنڈوں کے ساتھ تدفین کی کوششیں کر رہے ہیں لیکن افسوس دونوں ممالک کے صاحبانِ اقتدار اہم قومی و بین الاقوامی امور نمٹانے میں مصروف ہیں۔۔۔ کیا نفرتوں کے کاروبار کی گرم منڈی میں اس بے یارو مددگار لاش کے لیے آواز بلند کرنا بھی حب الوطنی پر سوالیہ نشان اٹھا دے گا؟
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وزیرستان، بنوں، جانی خیل لکی مروت میں دھماکوں، جھڑپوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 50 تک بے گناہ شہری زخمی اور 12 افراد شہید ہو چکے ہیں۔ پشتونوں کے خلاف جاری کشت و خون کے کاروبار کو بند نہیں کیا گیا تو پاکستان کو محفوظ رکھنا ناممکن بن جائے گا۔
Aima Khan retweeted
وزیرستان کی ننھی فاسٹ بولر کو پشاور زلمی کی پیشکش: ’آئینہ وزیر پاکستان کا فخر بنیں گی‘
bbc.in/4aXdCqm
Aima Khan retweeted
Aina Wazir from Waziristan, what a talent! She has made it to X. I promise that if she is utilised properly and provided with all the necessary facilities, she will one day lead Pakistan’s women’s team. She just needs the right platform. Do it!
Aima Khan retweeted
جنوبی وزیرستان کا رہائشی عابد اللہ محسود 9 فروری 2026 کو سعودی عرب سے 3 سالوں کے بعد چھٹی پر گھر آ رہا تھا اور اسکے والد ہاشم خان محسود فیصل آباد ائیرپورٹ پر اسے ریسیو کرنے کیلئے موجود تھے اور عابد اللہ محسود کا اپنے گھر والوں کے ساتھ آخری رابطہ دن 11 بجے ہوا تھا کہ جہاز لینڈ کرچکا ہے اور کچھ ہی دیر میں ائیرپورٹ سے باہر آجاؤں گا لیکن اسکے بعد کوئی رابط نہیں ھوا اور عابد اللہ محسود اور اسکے والد ہاشم خان محسود دونوں 9 فروری 2026 سے آج تک لاپتہ ہیں



















