_®️_🇵🇰 retweeted
اسکو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے
ہم ہی دیوانے ہیں ، دیوانے بنے رہتے ہیں
#وسیم_بریلوی
_®️_🇵🇰 retweeted
تیرے اکتاتے ہوئے لمس سے محسوس ہوا
اب بچھڑنے کا تیرے وقت ہوا چاہتا ہے
#زین_شکیل
_®️_🇵🇰 retweeted
ہے محبتوں کی امانتیں، یہی ہجرتیں یہی قربتیں
دیئے بام و در کسی اور نے تو رہا بسا کوئی اور ہے
#نصیر_ترابی
_®️_🇵🇰 retweeted
رات چپ چاپ سفر کرتی ہے
دل کی وحشت کا تلاطم بھی ٹھہر جاتا ہے
نیند تاریک ہیولے کی طرح
آنکھ سے دور فضاؤں میں اٹک جاتی ہے
اور پھر روح کے ویران زمانوں سے کہیں
تیری آواز چلی آتی ہے
_®️_🇵🇰 retweeted
تُو ہمیں بولنے نہ دیتا تھا
ہم تری گفتگو کے قائل تھے
#کاظم_حسین_کاظم
_®️_🇵🇰 retweeted
بچھڑ کے تجھ سے اگر سانس لے رہا ہوں میں
تو پھر یہ طے ہے کہ مرنے سے کوئی مرتا نہیں
#راکب_مختار
_®️_🇵🇰 retweeted
یہ جو میں رک کے تجھے دیکھتا ہوں، چلتا ہوں
جن کو جانا ہو وہ چپ چاپ گزر جاتے ہیں
#دانش_نقوی






