
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا #محبت_مافیا
Joined September 2023
- Tweets11.4K
- Following1.9K
- Followers1.5K
- Likes7.6K
Khan Zaib آذاد retweeted
تو مصر کے بازاروں میں کھویا ہوا یوسف
دل تیرے ہجر میں ہمیشہ یعقوب رہے گا
#ReleaseImranKhan #خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
Khan Zaib آذاد retweeted
حالیہ تنازعے میں 11 مارچ صبح 05:30 تک
کے مصدقہ جانی نقصانات:
ایران: 1255 شہداء اور 12000 زخمی۔
لبنان: 570 شہداء اور 1444 زخمی۔
عمان: 1 ہلاک اور 5 زخمی۔
عرب امارات: 6 ہلاک اور 122 زخمی ۔
قطر: 16 زخمی۔
سعودیہ: 2 ہلاک اور 12 زخمی۔
بحرین: 2 ہلاک اور کئی درجن زخمی۔۔
کویت: 6 ہلاک اور کئی درجن زخمی۔۔
عراق: 15 ہلاک اور کئی درجن زخمی۔
اردن: 14 زخمی۔
اسرائیل: 13 مردار اور 2000 زخمی۔
اور امریکہ: 8 مردار اور 150 زخمی۔
Khan Zaib آذاد retweeted
اگر امریکہ اسلامی ممالک میں موجود اپنے اڈوں سے ایران پر حملہ کرے گا تو ایران کے پاس کیا چارہ رہ جائے گا سوائے اس کے کہ وہ ان ممالک پر حملہ کریں؟
ہمیں اپنی صفیں درست کرنی ہوں گی۔
Khan Zaib آذاد retweeted
یمن کی انصاراللہ (حوثی) تحریک کے ترجمان Yahya Saree نے ایران کے عوام کے نام پیغام میں کہا:
“تم امریکہ کی طاقت اور غرور کو کچل دو گے۔
قسمیں حوثی شہزادے ہیں ☺️
Khan Zaib آذاد retweeted
اقوام متحدہ میں ویٹو پاور کو ختم کرنا ہو گا، اسپینش وزیراعظم پیدرو سانچیز کا بڑا بیان
Khan Zaib آذاد retweeted
میں مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم الرحمان سمیت پاکستانی مذہبی جماعتوں کے رہنماوں کی بڑی قدر کرتا ہوں اور انہوں نے ایران کے معاملے میں بہت مثبت رویہ اپنایا یے لیکن سچ یہ ہے کہ اگر ٹرمپ اور نیتن یاہو کے بورڈ آف پیس میں عمران خان شریک ہوتا یا ٹرمپ کو نوبیل پیس پرائز کے لیے عمران خان نامزد کرتا تو یہ لوگ پاکستان میں خون کی ندیاں بہا چکے ہوتے۔
Khan Zaib آذاد retweeted
اگلی صدی میں کچھ مولوی ایکس کی ایجاد بھی ہمارے کھاتے ڈالیں گے
Khan Zaib آذاد retweeted
Replying to @OfficialShehr
ہمارے ٹوئٹس کو ارٹیز دیا کرو اور کمنٹ کیا کرو ریچ بالکل ٹھیک ہو جائے گی🤭
Khan Zaib آذاد retweeted
یہ پوسٹ شہربانو پتر نے کی ہے!
وچلی گل تسی آپ سمجھنی اے 🤣
میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا مکمل وفات پا چکی ہے ۔۔۔۔ اب پتہ نہیں اس کی ریچ کو کیوں ریسٹرکٹ کیا گیا ہے ۔۔۔ کس کو کیا بات پسند نہیں ارہی ؟؟
تو پلیز لائک ریپوسٹ اور کمنٹ کر دیں اگر ممکن ہے تو 🤗
Free Imran Khan
Khan Zaib آذاد retweeted
باہر کے ممالک میں مدد مانگنے کا ایک عالمی اشارہ جو اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ متاثرہ افراد خاموشی اور احتیاط سے مدد طلب کر سکیں اور وہاں کے لوگ مدد کرتے بھی ہیں پاکستان کے ہوتے تو سائیڈ پر کھڑے ہو کر موبائل سے ویڈیو بناتے
Khan Zaib آذاد retweeted
*اسرائیل تازہ ترین*
11-3-2026
1۔ اسرائیل کی ائرفورس کے سربراہ ہلاک۔
2۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا سربراہ ہلاک۔
3۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا مرکزی دفتر تباہ۔
4۔ اسرائیل کی وزیر خزانہ کا بیٹا ہلاک جوکہ موساد کا شام کا مشیر بھی تھا۔
5۔ نتن یاہو کا بھائی ہلاک۔
6۔ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لبنان، شام، عراق اور ایران میں ایجنٹس گرفتار۔
7۔ اسرائیل میں موجود 9 ٹیوی چینلز میں سے 6 راکھ بنا دیے گئے۔
8۔ اسرائیل کے 13 شہروں کو غزہ سے زیادہ راکھ کا ڈھیر بنا دیا گیا۔
اسرائیل میں موجود 23 ہسپتال نشانہ نہیں بنائے گئے، جوکہ اس وقت زخمیوں سے بھرے ہوئے ہیں، جن میں سے 209 زخمیوں کو شام، 107 کو برطانیہ علاج کیلیے بھجوایا جا چکا ہے۔
> ذرائع کے مطابق امریکہ اور عرب ممالک اسرائیل کو ختم کرنے میں اتحاد رکھتے ہیں، اس بات کا فیصلہ بحرین اور قطر میں امریکی فوج کے 85% اڈوں کی تباہی، اور امریکہ کے 157 فوجیوں کی گرفتاری اور انکی ایران منتقلی کے بعد کیا گیا۔
* عرب امارات کا ایران کے خلاف کسی قسم کا حملہ نہ کرنے کا اعلامیہ۔
* سعودی حکومت کا سرکاری بیان کہ ہم کسی (امریکہ) سے ایران کے خلاف حملہ نہ کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
* بحرین ریجیم چینج آخری مراحل میں داخل جوکہ دراصل امریکی قابض ریاست تھی۔
* یمن سے سعودی اور عرب فوجوں کی واپسی۔
* ایک ایران بیک وقت 12 ممالک پر حملوں کے بعد جنگ بندی کو ختم کرنے کی بجائے اس وقت تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کر چکا، جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا۔
Khan Zaib آذاد retweeted
کیا پیغمبر اسلام نے ایک چھ سالہ بچی سے شادی کی تھی؟
میلانیا بتانے لگی کچھ سال پہلے ہماری ایک وزیرنےایک ٹی وی ٹاک شو میں پیغمبر اسلام پر یہ اعتراض لگادیا تھا کہ انہوں نے ایک چھ سال کی بچی عائشہ سے نکاح کرلیا تھا اور جب وہ بچی نو سال کی ہوئی تو رخصتی ہوئی ۔پھر وہ سوالیہ نظروں سے مجھے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگی ،"خان! کیا یہ سچ ہے؟ یہ تو سننے میں ہی بڑا عجیب لگتا ہے۔"
میں نے جواب دیا ۔ میلانیا کچھ دن پہلے میں اپنی بارہ سالہ بیٹی کو سمجھا رہا تھا کہ شکسپئیر انگریزی ادب میں ایک اتھارٹی ہے اسے پڑھا کرو ۔میری ترغیب پر اس نے شکسپئیر کا شہرہ آفاق ڈرامہ ''رومیو جیولٹ ''پڑھ لیا تو کہنے لگی کہ پاپا آپ اس رائٹر پر تو کیس ہونا چاہئے ۔ میں نے حیران ہو کر پوچھا وہ کیسے ؟ کہنے لگی اس کہانی میں رومیو ایک تیرہ سالہ بچی'' جیولیٹ'' کو ورغلا رہا ہے ۔ اس کہانی کے لکھاری پرتو چائلڈ ابیوز کا مقدمہ ہونا چاہئے اور آپ اسی کو گلیمرائز کر رہے ہیں ۔ سب نے قہقہہ لگایا ۔ پوچھنے لگے تو تم نے پھر اسے کیا جواب دیا ؟
میں نے اسے سمجھایا کہ بیٹا انیسویں صدی میں بننے والے قوانین کو پانچ صدیاں پیچھے جا کر لاگونہیں کروایاجا سکتا ہے۔ اسی ڈرامے میں جیولیٹ کی ماں اپنی بیٹی کو یہ تک کہہ رہی ہے کہ میں تمہاری عمر میں
ماں بن چکی تھی ۔
پروفیسر صاحب کی بیوی ایک دفعہ پھر غصے میں اپنے دونوں ہاتھوں کو خالصتااطالوی انداز میں فضا ء میں اوپر نیچے بلند کرتے ہوئے کہنے لگی کہ رمیو جیولٹ ایک فرضی کہانی ہے ایک ڈرامہ ہے ۔ ادب یا فکشن کا حقیقت سے کیا تعلق ہے ؟
میں نے کہا تو چلئے حقیقی واقعات بیان کر دیتے ہیں ۔ سب سے پہلے تو یہ بتائیے کہ یہ 18 سال کی عمر والا قانون کون سی صدی میں شروع ہوا ہے؟ اٹلی کی شہزادی کیتیرینا سفورسا کی شادی 10سال کی عمر میں ہوئی ۔ برطانیہ کی شہزادی ازابیلا آف ویلوا کی شادی انگلینڈ کے بادشاہ رچرڈ دوم سے اس وقت ہوئی جب اس کی عمر 7 سال تھی ۔ انسان صدیوں سے جنسی رضا مندی کی عمر بلوغت کی نشانیوں سے ہی لگاتا رہا ہے۔ جانتے ہیں کیوں ؟کیونکہ ان معاشروں کا تمدن رہن سہن اور انسانی صحت کا معیار مختلف تھا۔ انسان کی کل أوسط عمر 30سال تھی وہ 30سال میں ساری گرہستی کرکے فوت ہوجاتا تھا ۔
ماریہ بولی خان اب تم بادشاہوں کی شادیوں کی مثال ایک مذہبی پیشوا کی شادی سے تو نہیں دے سکتے ؟
میں نے کہا او کے اب مذہب کی بات کرلیتے ہیں تم بتاؤ کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت مریم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی ۔ مسیحی روایات میں ہے کہ ان کی عمر 12سا ل تھی۔
ہندووں کی مذہبی کتب کے مطابق جب شری رام نے سیتا سے شادی کی تو اس وقت سیتا کی عمر صرف 6 سال تھی ۔
مسیحی روایات کے مطابق جب حضرت مریم نے جوزف سے شادی کی تو اس وقت ان کی عمر 12 سال تھی ۔
یہودیوں کی بعض کتب میں حضرت إسحاق نے جب 40 سال کی عمر میں ربقہ سے شادی کی تو ان کی عمر 3 سال تھی
ماریہ بولی لیکن یہ سب تاریخی روایات ہیں اس کے بارے کسی کی بھی حتمی رائے نہیں ہے ۔
میں نے زور کا قہقہہ لگایا اور تالی بجاتے ہوئے کہا کہ۔تو پھر سنو حضرت عائشہ رض کی عمر بھی کسی الہامی کتاب میں نہیں بیاں ہوئی۔ یہ بھی ایک متنازعہ روایت ہے جس پر علمائے اسلام کا شدید اختلا ف ہے جمہورعلمائے کرام کا اتفاق ہے کہ حضرت عائشہ رض کی رخصتی کے وقت عمر انیس سال تھی
وہ کہنے لگی چھوڑو کتب کو تم بتاؤ تم کس کی تشریح مانتے ہو
۔
میں نے کہا میں کوئی مورخ تو نہیں ہوں لیکن بڑا ہی مشہور چینی محاورہ ہے کہ "سچائی کو فیکٹس یعنی حقائق میں تلاش کرو " ۔ تو فیکٹس یہ بتاتے ہیں کہ شادی کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی عمر چھ سال یا نو سال ہوہی نہیں سکتی ۔
پہلی دلیل یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالفین نے آپ کی زندگی میں جس شدت سے آپ پر اعتراضات کیے، اگر یہ شادی اُس معاشرے میں کوئی غیر معمولی یا معیوب امر ہوتی تو دشمنانِ مکہ اسے سب سے بڑا ہتھیار بناتے، مگر تاریخ میں مخالفین کا ایسا کوئی اعتراض موجود نہیں ہے
دوسری بات یہ کہ حضرت عائشہؓ خود بعد میں ایک عظیم عالمہ، فقیہہ اور ہزاروں احادیث کی راوی بنیں۔ اگر ان کی ازدواجی زندگی میں کوئی جبر یا ناانصافی ہوتی تو وہ نہ صرف اپنی زندگی میں بلکہ بعد از وصالِ نبوی بھی اس پر اعتراض اٹھا سکتی تھیں۔
Khan Zaib آذاد retweeted
امت مسلمہ کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
اور انکو، جو نئے بھرتی ہوئے ہیں اور صرف عوام کو ایران کے خلاف بھڑکانے، نام نہاد کرلن میجر نامی اکاؤنٹس کے کمنٹ میں دُم ہلانے اور خود کو دینِ الٰہی کا ٹھیکدار سمجھنے میں مصروف ہیں،
انکے لیئے صرف یہ وڈیو:
Khan Zaib آذاد retweeted
میں نے ایرانیوں کو بات چیت کی دعوت دی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ یہ رمضان کا مہینہ ہے۔ ہم اس مہینے شیطان سے ملنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 🤣🤣
Khan Zaib آذاد retweeted
روسی وزیر خارجہ نے مسلمان ممالک کو بھرپور تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا "تمہیں اپنی ایئر سپیس امریکہ اور اسرائیل کو نہیں دینی چاہیئے تھی۔ تم نے امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت تو نہیں کی مگر ایران کی جوابی کاروائی پر تنقید کی۔ کیا تم نے سکول کی 170 طالبات پر بمباری کی مذمت کی ؟
اب یہ مسلمان ملک خصوصا بحرین ایران کی جوابی کارروائیوں کی مذمت کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے جا رہے ہیں مگر اس میں امریکی اور اسرائیلی حملوں پر ایک لفظ نہیں ہو گا اس طرح آپ امریکی اور اسرائیلی حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ یہ ہر لاجک کے خلاف بات ہے"





















