@Zaighum95

.... نفرتیں، سازشیں، مکاریاں، یہ سب کم ظرف لوگوں کے مشغلے ہیں!

Padua, Veneto
Joined January 2018
😁😄😄😃😄😃😁😄😃😆😁
How much money do you need? I’ll send it to you Be honest.
29
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
”اٹارنی جنرل مان رہا تھا کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا 18 اگست کا حکم ان فیلڈ ہے، جس پر ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوا تو عدالت یہ درخواست اگلے روز بھی سن سکتی تھی۔ اڈیالہ جیل کوئی چاند پر تو نہیں ہے، سرکاری حکام نے دوسرے ملک سے تو نہیں آنا تھا جس کیلئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا گیا۔ یہ ایک ایسا سوال ہے جو عدالت سے دست بستہ کیا جا سکتا ہے، حقیقت یہی ہے کہ عدالت نے ایک قدم پیچھے کی طرف لیا ہے”۔ حبیب اکرم
12
1,013
3
3,125
48,650
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
1,322
8,494
606
17,538
1,748,980
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
"یہ ہمارے کارکنوں کو گرفتار کررہے تھے ہم نے مزاحمت کرکے کارکنوں کو چھڑوایا یاد رکھیں جب تک آپ مزاحمت نہیں کریں گے ہماری یہ تحریک کامیاب نہیں ہوگی"۔ سیمابیہ طاہر @seemabiatahir
15
2,170
3
7,401
72,443
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
میاں محمود الرشید کی بیٹی مریم کلثوم بتا رہی ہیں کہ پولیس اہلکاروں نے ان کی والدہ کو دھکے دیے، جس کے باعث وہ گر گئیں۔ ان کا شوگر لیول خطرناک حد تک کم ہوگیا جبکہ آنکھ پر بھی چوٹ آئی۔مریم کلثوم کے مطابق تقریباً 35 پولیس اہلکاروں نے گھر پر دھاوا بولا، اہلِ خانہ کو ہراساں کیا اور ایک بزرگ خاتون کے ساتھ بھی مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔
21
4,712
25
11,346
66,451
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
سول کپڑوں میں ملبوس ایک شخص ایک بچے کو پکڑ کر لیجارہا ہے۔ آج لگتا ہے تمام اداروں کو ایک ہی کام پر لگا رکھا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی ریلی میں شریک نوجوانوں پر تشدد کرنا ہے اور ان کو اٹھا کر تھانوں میں بند کرنا ہے۔
63
3,192
28
7,331
149,127
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
آواز اٹھائیں 🚨 کچھ دن پہلے ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا تھا کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
17
946
7
1,596
10,027
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
حماد اظہر کو اسکی والدہ سے فوری ملاقات کا قانون حق ملنا چاہیے۔ یہ انتہائی گھٹیا سوچ ہے کہ سیاسی مخالفین کے خاندان والوں کو ذہنی اذیت سے گزارا جائے۔
1
35
136
2,171
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی کی دیوان ہاوس شاہ جمال آمد ۔ پی ٹی آئی کے سابق ممبر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی ناحق گرفتار رہنما غلام محی الدین دیوان کی فیملی سے ملاقات ۔ غلام محی الدین دیوان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت اور ڈٹ کر کھڑے رہنے پر خراج تحسین پیش کیا ۔
7
657
3,120
50,279
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
آغا شیخ سرور @Agha_Sarwar804 ایک رپورٹر ہیں؛ وہ اپنا صحافتی کام کر رہے تھے۔ محض انہیں پی ٹی آئی @PTIofficial کا کارکن سمجھ کر ان کے ساتھ کوئی غیر قانونی یا ناروا سلوک کیا جاتا ہے تو یہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ آزادیٔ صحافت، قانون اور بنیادی انسانی حقوق پر سوال ہے۔ اطلاعات کے مطابق دورانِ حراست ان کی طبیعت انتہائی خراب ہوئی اور تھانے میں ڈاکٹر کو بلانا پڑا۔ اگر مبینہ تشدد کی اطلاعات درست ہیں تو یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے اور اس کی فوری، شفاف اور آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں ان کے اہلِ خانہ شدید پریشانی میں ہیں اور انہیں فوری طور پر وکیل تک رسائی، قانونی مدد اور عدالت میں پیش کیے جانے کا حق دیا جائے۔
1
60
157
1,408
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
واجد شاہ کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ فوری رہا کروایا جائے
3
240
521
4,950
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
ایمان طاہر ❤️ @EmanTahirSadik
4
596
2
3,384
18,690
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
سہیل افریدی نے بدبودار مجرمہ مریم صفدر کے غنڈوں کو ایکسپوز کیا👇👇
4
352
1
1,323
9,814
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
عوام کی بڑی تعداد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ہیں پولیس قیدی وین بھی موقع پر موجود ہیں
9
71
933
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اندرون لاہور سڑکوں پر عوام کی بڑی تعداد سہیل خان آفریدی کے قافلے میں شامل ہو چکی ہے۔
3
125
355
2,051
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
🚨 صدا انھوں نے حکومت میں نہیں رہنا ہم عوامی طاقت سے آ رہے ہیں ، ایک ایک ظالم کی ویڈیوز بنائی جا رہی ہیں، کل کو نا عورت کارڈ چلے گا اور نا ہی بیماری، بھرپور احتساب ہوگا، سہیل آفریدی
10
2,204
4
7,180
31,727
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
پنجاب کی عوام غیرت مند ہے ، مہمان نواز ہے، یہ جو ظالم پنجاب میں مہمانوں کے ساتھ سلوک کررہے ہیں ان کی جڑ پنجاب سے ہو ہی نہیں سکتی ، سہیل آفریدی
🚨اہم ترین گفتگو 27 ستمبر سے ایک ہفتہ پہلے مکمل پلان ڈسکلوز کردیا جائے گا، عوام کو کہوں گا کہ خودکشیاں کرنے اور گھٹ گھٹ کر مرنے سے بہتر ہے کہ اپنے حق کیلئے نکل آو، یہ 1 لاکھ پولیس یا فوج کچھ بھی لگا دیں ، 4000000 چالیس لاکھ عوام کو نہیں روک سکتے، سہیل آفریدی
1
63
1
235
3,918
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
پنجاب پولیس کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے۔۔۔۔
3
56
2
158
2,168
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
”پنجاب حکومت غنڈہ گردی کر رہی ہے یہ پولیس غنڈے ہیں یہ جاتی عمرا کے ذاتی نوکر ہیں یہ ذاتی نوکر عوام پر ظلم کر رہے ہیں یہ زبردستی دوکانیں بند کر رہے ہیں عوام پھر بھی نکل رہی ہے.“ @SohailAfridiISF
11
700
2
2,025
23,890
zaighum gujjar. 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweeted
اللہ تعالیٰ اپ کےلے اگلی منزلیں آسان کرے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے اور گناہ گاروں کو قرار واقعی سزا دے
23
138
4
329
2,586