Zafran Ullah (@Zafran960) header
Zafran Ullah (@Zafran960) profile picture
Joined May 2023
ہمارے قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو لگتا ہے، تو کیا باقی پانچ دن وہاں دہشت گردی نہیں ہوتی؟ صرف دو دن ہی کرفیو لگانے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ اس لیے کہ ان دو دنوں میں لوگوں کو گھروں میں بند کرکے، محصور کرکے، وہاں سے آپ ہمارے قیمتی اثاثے نکال رہے ہوتے ہیں۔ جب ہم نے اس حقیقت کو آشکار کیا اور اسے عوام کے سامنے رکھا تو جیسے ہماری ان سے کوئی دشمنی ہوگئی۔ لیکن آج میں کہہ رہا ہوں کہ دہشت گردی کا مسئلہ تو دفن ہو چکا ہے، صوبے میں کوئی دہشت گردی نہیں، مکمل امن و امان ہے، تب ہی تو ہماری سیکورٹی واپس کردی۔ جب مجھے خطاب کے لیے آنے کی دعوت دی گئی تو کہا گیا: مولانا صاحب! آپ کو صوبے کے امن و امان کی صورتِ حال کا علم ہے، بہتر ہوگا کہ آپ نہ آئیں۔ لیکن میں نے کہا، اچھا! اتنا امن و امان ہے کہ اس کے ہماری سیکیورٹی بھی واپس لینی پڑی ؟ یہ تضادات ہیں، اپنے مفادات کے لیے تضادات کی سیاست کی جا رہی ہے۔ ہم اگر بات کر رہے ہیں تو اپنی قوم کے حقوق کی بات کر رہے ہیں۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائی کورٹ میں خطاب
8
204
17
394
7,919
Zafran Ullah retweeted
پریس ریلیز پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا کے وکلاء نے شاندار پروگرام کا انعقاد کیا، سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ کا اظہارِ تشکر اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور خیبرپختونخوا
5
65
3
107
1,661
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب – at Peshawar, Pakistan
132
571
65
1,370
30,036
کراچی بار ایسوسی ایشن نےقائدجمعیت مولانا فضل الرحمن کو موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر خطاب کے لیے مدعو کر لیا #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
64
کل مفتی محمود مرکز پشاور میں قائد جمعیۃ مدظلہ کی تقریر کا ایک مختصر اقتباس جو ہم اہل پنجاب کے لئے فخر و اطمینان کا ذریعہ ہے الحمدللہ
1
19
46
376
الحمدللہ قائدِ محترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پشاور ہائی کورٹ سے واپسی کے موقع پر فل سکیورٹی اور بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ روانگی۔اللہ تعالیٰ قائدِ محترم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
4
10
139
ہماری بھی فائیلیں کھلی ہوئی ہے اس فائل میں گھر کے سامنے ایک جنریٹر پڑا ہوا ہے ایک سیاسی کارکن کو آپ اس طرح دباؤ میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہو اس سے سخت سخت حالات ہم گزار چکے ہیں #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
4
84
صوبے میں مکمل امن و امان ہیں تبھی تو ہماری سیکورٹی واپس کر دی گئی قائد محترم #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
4
53
قومی ترانہ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمٰن پشاور ہایئکورٹ تقریب میں موجود ہیں #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
12
131
ائنز اینڈ منرلز بل بلوچستان نے منظور کیا، خیبر پختونخوا نے نہیں۔ لیکن گورنر راج خیبر پختونخوا میں نافذ ہے، بلوچستان میں نہیں قائد جمعیت #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
23
رات بھر کراچی ایئرپورٹ پر روکے رکھنے کے بعد صبح 10 بجے انجینئر ضیاءالرحمٰن صاحب کو باہر آنے کی اجازت مل گئی، کارکنان کا پُرجوش استقبال۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
2
67
Zafran Ullah retweeted
مولانا اسعد محمود صاحب کو جتنے بھی نوٹسز اج تک نیب نے دیے ہیں ان کے جوابات جمع کروا دیے گئے ہیں۔ منسٹر صاحب کے شاید علم میں نہیں ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ مفتی ابرار صاحب پر کیا مقدمات ہیں ۔ان پر مقدمہ ہے کہ انہوں نے سڑک بلاک کی ہیں ۔ان پر مقدمہ ہے کہ انہوں نے گاڑیوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ان پر مقدمہ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ کا ہے۔اس قسم کے جھوٹے کیس تو مارشل لاء میں بھی نہیں بنتے تھے۔ہم نے تو جنرل ضیاء کے مارشل لاء میں کوڑے بھی کھائے تھے جب میرے بھائی اختیار ولی صاحب کی جماعت کسی کی گود میں بیٹھی فیڈر میں دودھ پی رہی تھی۔ خدا کا خوف کریں ماضی سے کچھ تو سبق سیکھیں۔ محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جمعیت علماءاسلام پاکستان ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
8
12
263
Zafran Ullah retweeted
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہو کہہ دو اسے جو لشکرِ باطل کے ساتھ ہے الحمدللہ، 12 گھنٹے کی جہد مسلسل ، قیادت و کارکنان کے مثالی استقامت کے بعد جبراور خوف کی سیاہ رات خاتمہ ممکن ہوا ۔ فرزند مفکر اسلام جےیوآئی کے مرکزی کوآرڈینیٹر ضیاء الرحمن اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا کراچی ایئرپورٹ پر پرتپاک اور مثالی استقبال، ان شاءاللہ العزیز اس جذبے اور حوصلے کو شکست دینا ناممکن ہے ۔ اس کھٹن دورانئے میں تمام جماعتی ذمہ داران ، کارکنان، ہمدردوں کا ثابت قدمی کیساتھ کھڑے رہنے پر تہہ دل سے شکریہ ، کل کے مظاہرے میں مثالی شرکت درکار رہے گی ۔ ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
8
180
6
415
4,481
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی کردار کشی، سندھ کی تقسیم اور غیر قانونی گرفتاریوں کے خلاف ہر ضلعی ہیڈکوارٹر اور کراچی پریس کلب پر عظیم الشان مظاہرہ ہوگا ⁧#لبیک_مولانا⁩ ⁧#غلام_فاشسٹ_حکمران⁩ ⁧#ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں⁩ ⁧#شرمناک_سیاسی_انتقام⁩ ⁧#ناکہ_بندی_نامنظور⁩
1
1
28
مفتی محمود مرکز پشاور میں نماز جمعہ کےلیے تشریف لانے والے احباب کو صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاءالحق درویش عطر لگا رہے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
23
155
قائد جمعیت آج پشاور میں وکلا کنوینشن میں وکلا سے خطاب فرمائیں گے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
3
22
آپ خیبرپختونخوا کے معدنی ذخائر کو چوری کرنا چاہتے ہیں، ہم نے آپکی چوری سامنے لائے تو آپ خفا ہوگئے ہم اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے، آپ جہاں چوری کرتے ہیں وہ ہمیں معلوم ہوچکی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
2
188
1
936
8,782