Pinned Tweet
بڑی خبر!!!!!
کراچی سے پی ٹی آئی جیت گئی،،PDM کو عبرت ناک شکست✌️
کپتان کے کھلاڑيوں نے جشن شروع کردیا۔۔۔۔شکریہ کراچی
zafar khan⚪ retweeted
جب دماغ چھٹی پر ہو تو جگاڑ کام آتا ہے 😂
دو بندے، ایک Hilux اور فرنٹ وہیل ہوا میں 🤣
Physics بھی سوچ میں پڑ گئی
یہ ہے اصلی پاکستانی جگاڑ! 👏🔥
#DesiJugaad #FunnyVideo #ToyotaHilux #ViralVideo #Pakistan #OffRoad #Jugaad
zafar khan⚪ retweeted
ایک کنجر کی شادی کے موقع پر دوسرا کنجر پیسہ اڑا رہا ہے گروک، مجھے بتاؤ کیا دنیا کے کسی دوسرے ملک میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات پر اس طرح لاکھوں کروڑوں روپے نوٹوں کی صورت میں اچھالے جاتے ہیں؟ اسی پیسے سے کتنے غریب اور بھوکے لوگوں کے گھروں میں راشن پہنچ سکتا ہے۔ کیا دنیا میں کہیں ایسی مثالیں ملتی ہیں جہاں شادیوں پر دولت کی اس طرح نمائش کی جاتی ہو؟ @grok
zafar khan⚪ retweeted
سعودی عرب میں، ایک تفریحی پارک میں پیش آنے والے حادثے کے دوران ایک بہت بڑا پینڈولم (جھولا) درمیان سے دو حصوں میں ٹوٹ گیا.
zafar khan⚪ retweeted
آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ مفتی محمود مرکز ہے
یہ مفتی محمود مرکز نہیں ہے
اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ یہ امیر مقام کا ہوٹل ہے
تو یہ امیر مقام کا بھی ہوٹل نہیں ہے
یہ کسی غریب کی روزی روٹی ہے جو چھینی جا رہی ہے
zafar khan⚪ retweeted
یہ ظلم کی آخری حد ہے۔
گورنر پاکستان پیپلز پارٹی کا اپنی عیاشیوں اور لوگوں کی توجہ دوسری طرف کروا کر خود محتلف افسران سے کروڑوں روپے رشوت لے رہا ہے
اور غریب عوام جس کے گھر کا نقشہ پاس ہوا ہے کیسے ایک دن میں گھر گیرا دیتے ہوں۔
وزیراعظم پاکستان سے درخواست ہے اس ظلم کو بند کرو
@pmln_org
@PakPMO
zafar khan⚪ retweeted
پہلے تو رات کے وقت مسجدوں کو ڈرونز سے شہید کرواتے تھے مگر اب تو کل عام دن وقت شہید کیے جا رہے ہیں ۔۔💔 – at Bannu, Pakistan
zafar khan⚪ retweeted
پختونخوا پر منگول مسلّط ہوچکے ہیں!!
تجاوزات کے نام پر, عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے, اگر کوئی اپنا سامان ظالموں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تو اسکو کرنے دو ظالموں, یہ تو منگولوں سے بھی زیادہ ظالم ہے!!
zafar khan⚪ retweeted
چین کے صوبے شینڈونگ میں اچانک تودے گرنے کے دوران بال بال بچ جانے کے حیرت انگیز مناظر
zafar khan⚪ retweeted
امریکہ کی امیگریشن سے سبھی واقف ہیں اگر یہاں کوئی شلوار قمیض میں آئے اور اس کی شلوار قمیض اتار دی جائے تو وہ اچھا ہے یا بندہ وہیں سے نیکر پہن کر حیا دار طریقے سے آئے اور باہر نکل جائے ! ایمل ولی ۔۔
zafar khan⚪ retweeted
سیالکوٹ میں غریب رکشہ ڈرائیور کا 2000 روپے کا چالان، رکشہ ڈرائیور نے دلبرداشتہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 💔
zafar khan⚪ retweeted
The difference between those who have everything and those with nothing in this world is heartbreaking 💔
Source: ferdychildrenfoundation1 on IG / Writer: Ian
zafar khan⚪ retweeted
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡
کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
zafar khan⚪ retweeted
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
zafar khan⚪ retweeted
پختونوں کو خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہے ،یہ ہمیشہ مفتوحہ علاقوں میں تاتاری، منگول یہی کرتے تھے پورا علاقہ ظلم و ستم سے تباہ کرتے تھے تا کہ ان کا خوف شہروں میں بستیوں میں پھیل جائے۔
xitter.cf/zeshmohmand/status/211…
zafar khan⚪ retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے جب تجاوزات والی مشینری پیپلزپارٹی کے دفتر کے قریب پہنچ گئی تو بجائے دفتر گرانے کے سائن بورڈ وغیرہ گرا کر چلے گئے
یہ آپریشن صرف غریب لوگوں کے خلاف ہے

















