Xeeshan (@XeeBAG) header
Xeeshan (@XeeBAG) profile picture

Karachiite, Speaking for the city where everyone claims the charge but no one takes the ownership.

Karachi, Pakistan
Joined July 2009
Xeeshan retweeted
What great writers we had…
128
2,757
109
10,345
260,459
Xeeshan retweeted
ہم تصویروں میں ان چیزوں کو قید کرتے ہیں جن کے کھو جانے کا ڈر رہتا ہے.🤎
4
2
11
205
کسی بھی کام میں کامیاب ہونے کے لیے تین رولز 🖤 ڈاکٹر ذاکر نائیک
43
895
16
2,854
114,020
زومبیز کے اس ہجوم اندر صرف سندھ میں انسان بستے نظر آئے، مُلا گردی کے خلاف کھڑے ہونے والے ہر انسانیت نواز سندھی کو اس پنجابی کا سرخ سلام❤️
33
233
17
1,501
53,740
کل لاہور واقعہ کے بعد علامہ ضمیر اختر کی یہ تقریر بہت شدّت سے یاد آئی، ایک بار ضرور غور کیجئے!
24
327
27
928
42,854
امیر خسرو نےخواجہ نظام الدین سے پوچھا کہ۔۔۔ "محبت میں مصیبت کیوں ہوتی ہے؟" خواجہ نے فرمایا، "اس لیے کہ ہر کم ظرف اسکا دعوی نہ کرے"
20
155
2
771
22,542
ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا مولوی صاحب غصے میں آ گئے ، بولے. ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے۔ میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا تو ماں جی بولیں ، "پتر مولوی صاحب غصے میں ھوں گے جو انہوں نے ایسا کہہ دیا ورنہ بیٹا جہنم میں جانے کے لیے تو بڑی سخت محنت کی ضرورت ھوتی ھے"۔ جہنم حاصل کرنے کے لیے پتھر دل ھونا پڑتا ھے۔ جہنم لینے کے لیے دوسروں کا حق مارنا پڑتا ھے. قاتل اور ڈاکو بننا پڑتا ھے، فساد پھیلانا پڑتا ھے، مخلوقِ خدا کو اذیت دینی پڑتی ھے، نہتے انسانوں پر آگ اور بارود کی بارش کرنا پڑتی ھے. محبت سے نفرت کرنا پڑتی ھے۔ اس کے لیے ماؤں کی گودیں اجاڑنی پڑتی ھیں. رب العالمین اور رحمت العالمین سے تعلقات توڑنے پڑتے ھیں۔ تب کہیں جا کر جہنم ملتی ھے۔ تُو تو اتنا کاھِل ھے کہ پانی بھی خود نہیں پیتا۔ تجھ سے یہ محنت کیونکر ھو سکے گی؟؟ تُو تو چڑیا کی موت پر ھفتوں روتا رھتا ھے پھر تُو اتنا پتھر دل کیسے بن سکتا ھے؟ آخر میں ماں جی بولیں ، "بیٹا مولوی صاحب کی باتوں پر دھیان مت دینا ورنہ تمھارے اندر خدا کا صِرف ڈر بیٹھے گا محبت نہیں” "اشفاق احمّد" "زاویہ" سے اقتباس
74
563
21
2,083
107,702
یہ والی سب سے بہترین میم ہے 😂😂😂😂
155
1,041
44
5,911
186,399
Great response. 😂
499
5,163
535
31,851
7,349,018
ایران میں ایک گارڈن کی دیوار پر لکھا تھا درمیان ہمہ گل گشتم و عاشق نہ شدم۔ تو چہ بودی کہ ترا دیدم و دیوانہ شدم میں پھولوں کے درمیان رہا اور عاشق نہ ہوا ! تو کیا تھا کے تجھے دیکھا اور دیوانہ ہو گیا
7
60
285
8,627
کسی ایسے شخص کو تلاش کرنا کتنا حیرت انگیز ہے جو آپ کے دماغ میں چلنے والی تمام چیزوں کے بارے میں سننا چاہتا ہے ~مینول جیکر
10
51
1
351
10,301
تم ساتھ رہو تو تھکاوٹیں سکون ہو سکتی ہیں خسارے سارے نفع ہو سکتے ہیں تم ساتھ رہو تو عمر کبھی ضائع نہیں ہو گی ہم کبھی بوڑھے نہیں ہوں گے!! تم ساتھ رہو تو۔❤
7
64
2
315
16,146
1
3
50
تو بات سمجھا کر میری سن تو دنیا بھی لیتی ہے
13
79
3
407
23,691
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے ، تو میں کہوں گا فقط ایک بار کیوں کہ تم آئے پھر کبھی گئے ہی نہیں.❤ رومی
17
91
3
469
26,637
کچھ حالات٫ وقت اور واقعات انسان کو اتنا خاموش کر دیتے ہیں کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
17
95
3
711
29,861
ہمیں غلط بتایا گیا تھا کہ پہاڑ، سمندر، درخت، کہکشاں پیارے ہیں مگر جب ہم اپنی آنکھ سے دیکھنے کے قابل ہوئے تو ہم نے جانا دنیا میں سب سے خوبصورت تو من پسند شخص ہوتا ہے❤
13
130
5
659
32,794
رُوح شناس انسان مل جائے تو انسان کبھی بُوڑھا نہیں ہوتا
4
74
2
444
16,681
وہ مجھ کو اتنا عزیز ہے کہ میں نے اسے اپنا دل دکھانے کی بھی اجازت دے رکھی ہے
2
44
2
340
16,774
کبھی ملاقات ہوئی تو سگریٹ آدھی آدھی پئیں گے
9
43
4
290
14,271