Pinned Tweet
دنیا اور آخرت کی حقیقی کامیابی الله کے ہاتھ میں ھے ۔لیکن انسان کو ھاتھ پے ھاتھ رکھ کے اس کامیابی کے انتظار کا حکم نہیں ۔
حکم ھے سوچ دانش اور فکر سے رستہ لو ۔اس کے لیے مشورہ کرو ۔ سٹینڈ لو محنت کرو
اور نتیجہ خود نہ بناؤ
بلکہ
اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو
1
3
شاہ ولی اللہ retweeted
جوشخص کسی عالم کو گالی دیتاھے اللہ اس کی نسل میں بھی دین دار آدمی پیدا نھیں کرتا۔
امام مالک.رحمہ اللہ
شاہ ولی اللہ retweeted
وضاحت: سپریم کورٹ نےسپریم کورٹ بارکی عوامی مفاد 184/3 کی وہ درخواست جو پیرکوسماعت کےلیےمقررتھی،کی ہفتے کے روز سماعت کی ۔ سپریم کورٹ نےوفاق کی اکائی کی پراپرٹی(سندھ ہاوس) کو نقصان پر برہمی کا اظہارکیا اوریہ بھی کہا کہ عدم اعتماد تحریک پرآئین کے تحت سختی عمل کیاجائے۔
شاہ ولی اللہ retweeted
شہبار گل کا جھوٹ پکڑا گیا۔۔ سوشل میڈیا پر بھیس اور نام بدل کر اور ایک عام عورت بن کر حکومت کی جھوٹی تعریف کرنے والی خاتون کی پول کھل گئ۔۔ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔۔
ع کو پسند کرنے والے جان لیں کہ عدم اعتماد میں بھی ع ھے اور عام انتخابات میں بھی ع ھے۔
2
شاہ ولی اللہ retweeted
سوات
عمران خان کے تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے ایک ورکر نے پی ٹی آئی کے جھنڈہ جلاکر روزگار مانگا۔
شاہ ولی اللہ retweeted
اپوزیشن کے پاس 190 اراکین قومی اسمبلی ہیں۔
قائدِ جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کا دعویٰ
شاہ ولی اللہ retweeted
واہ مولانا واہ ۔ تاریخ کے اوراق میں آپ کا نام ثبت ہوچکا ہے💕
مولانا فضل الرحمٰن نے جب کال دی تو سرکار کی ٹانگیں کانپ رہی تھی ۔ ترلے کر کے تم نے صبح 5 بجے بندے چھوڑے ۔۔۔ اوقات تمھاری اتنی سی ہیں، اور بات کرتے ہو اب 10 لاکھ کی یہ منہ اور مسور کی دال
@KhSaad_Rafique
شاہ ولی اللہ retweeted
عمران سیاسی مداریوں کے سردار ہیں
#MaulanaWeAreReady4Isb
شاہ ولی اللہ retweeted
سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد والے دن حکومت دس لاکھ لوگ لائے گی تو مسلم لیگ ن بیس لاکھ لوگ لائے گی تا کہ وہ ہمیں اسمبلی میں جانے کا راستہ بنا کر دیں سینیٹر کامل علی آغا نے خبردار کیا کہ ایسے مقابلے نہ کرو کہیں سسٹم خطرے میں نہ پڑ جائے















