Warda (@WardaCHN) header
Warda (@WardaCHN) profile picture

Life taught me a lot of lessons but i bunked those classes too...😜 @PMLNsupporter @MaryamNSharif (Geo Hazaro saal) 😍

Joined April 2020
مریم نواز کے پنجاب سے متاثر ہو کراچی کی عوام کی ن لیگ میں شمولیت صدر سندھ بشیر میمن سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر ایڈووکیٹ کی زیر قیادت کراچی میں کراچی کی عوام جوک در جوک شامل ہورہے ہیں
72
290
2,060
یہ ہے وہ ماڈرن تعلیمی نظام جو اس وقت پنجاب کے ہر ضلع کو دیا گیا ہے اور ہمارے مخالفیں کہتے ہیں نظام تباہ ہو گیا 🤦‍♂️ @MaryamNSharif #Education #Punjab
69
PUNJAB'S FIGHT AGAINST SMOG MAKES GLOBAL HEADLINES! #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
1
6
8
1,043
35 سال بعد ہمارے علاقے کی سڑکوں کی تقدیر بدلی ہے، میڈم صاحبہ نے ہمارے شہر کو پیرس جیسا صاف ستھرا بنا دیا ہے۔ تنقید کرنے والوں کو شاید نظر نہیں آتا، لیکن اب یہاں سے سفر کرنا انتہائی آسان اور محفوظ ہو گیا ہے۔ @MaryamNSharif
50
جہلم کے لوگوں نے @MaryamNSharif کے استقبال کیلئے پوری سڑک کو پھولوں سے سجا دیا
13
جہلم کی عوام کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے محبت کا بھرپور اظہار. مریم نواز نے شاندار چوک اور جہلم بازار کی بیوٹیفیکشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا. @MaryamNSharif
10
وزیراعلیٰ پنجاب کی جہلم آمد جہلم کے عوام نواز شریف کی بیٹی کے تاریخی استقبال کیلئے تیار 💚 @MaryamNSharif
9
خوبصورت پنجاب کی جانب ایک اور قدم، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر چو آسیدن شاہ کی بیوٹیفکیشن
7
کسی کی مسکراہٹوں پہ ہو نثار @MaryamNSharif
8
پاکستان نے فضا سے فضا (Air to air) میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ اس کا کریڈٹ فیلڈ مارشل اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف #پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد ♥️
8
دیکھیے بھارت میں بیٹھے لوگ کیسے پاکستان پنجاب میں PERA فورس کی دوکانوں میں ریٹ لسٹ لگوانے اور عوام کو Fix ریٹ پر روٹی اور سبزیاں دینے کے عمل کی تعاریف کر رہے ہیں 👇 تاکہ دوکاندار عوام کو گورنمٹ کے ریٹ پر سب کچھ فروخت کر سکیں
2
253
2
758
11,660
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔ بہترین کارکردگی پر 8 اضلاع کو شاباش، ناقص کارکردگی پر وارننگ۔ پنجاب کو تجاوزات سے پاک بنانے اور عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم ہدایات جاری۔
7
ایسا پیار قسمت والوں کو ملتا ہے ❤️ @MaryamNSharif
5
گوجرانوالہ کے تکونی پارک کی اپ گریڈیشن سے شہریوں کے لیے تفریح کا ایک خوبصورت اور بہتر مقام تیار کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پارک کی تزئین و آرائش، خوبصورتی اور سرسبز ماحول کو بہتر بنایا گیا ہے.
6
مریم نواز کی سادگی کی کوئی مثال نہیں ہے کھانااتنا پسند آیا کہ گھر والوں کو کہا پیک کردیں ساتھ لیکر جاؤں گی
216
155
39
827
64,504
ہمارے خصوصی بچوں کو خصوصی سلام🫡🇵🇰 @MaryamNSharif
3
17
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی زیر صدارت خصوصی اجلاس اپنی چھت، اپنا گھر پراجیکٹ کا تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کی تکمیل کے اہداف مکمل کرنے کا حکم اپنی چھت، اپنا گھر سکیم کے تحت دو لاکھ 25ہزار سے زائد لون جاری
8
"ہماری بیٹی آ رہی ہے اس خوشی میں آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے" وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد پر اٹک کے شہریوں کے دل سے نکلے یہ مخلصانہ کلمات عوامی محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ خدمت اور ترقی کا ایسا بے مثال دور پہلے کبھی نہیں دیکھا،
11
وزیراعلی مریم نواز کی طرف سے خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے پنک کارٹس کی فراہمی۔ مون مارکیٹ لاہور کے خوبصورت مناظر
8
Warda retweeted
این اے 77 گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی انتخابی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ڈور ٹو ڈور مہم، کارنر میٹنگز اور عوامی رابطوں کے ذریعے انتخابی مہم کو منظم انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
43
84
2,123