شکریہ میم ۔۔۔۔ 🙏🙏
محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif آپ نے رک کر جب یہ پوچھا کہ آپ جیدار بڈھا پٹواری ہو تو میری سیاسی جدوجہد کا مقصد پورا ہوگیا کیونکہ لیڈر کا اپنے کارکن کو اس کے نام سے پہچاننا۔۔
یہ لیڈر کی کارکن سے محبت اور شفقت ہے۔۔۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
صدر سندھ جناب بشیر احمد میمن صاحب کی اہلیہ محترمہ کے انتقالِ پُرملال کی خبر سن کر دلی صدمہ اور افسوس ہوا۔
دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بشیر احمد میمن صاحب سمیت تمام سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
منجانب:
یہ شخص دہرے معیار اور منافقت کی بدترین مثال ہے۔ خود کو پیدائشی پنجابی کہلانے والا یہ شخص جب پنجاب کی تقسیم کی بات آتی ہے تو مصلحت کی چادر اوڑھ کر گونگا بن جاتا ہے، لیکن سندھ کی تقسیم کا نام سنتے ہی مرنے مارنے اور کٹ مرنے کی بڑھکیں مارنا شروع کر دیتا ہے۔
اس ساری ڈرامہ بازی اور نام نہاد ہمدردی کے پیچھے صرف اور صرف ذاتی مفاد کی سیاست کارفرما ہے۔ اندرونِ سندھ کے جعلی وکلاء کا ایک پورا نیٹ ورک ہے جن کے بوگس ووٹوں کے سہارے یہ کراچی بار اور سندھ بار کے الیکشن جیتتا ہے۔ آج اسی جعلی ووٹ بینک کے بل بوتے پر اس نے سندھ بھر کی تمام بارز میں غنڈہ گردی اور بدمعاشی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اور قانون کے رکھوالوں کے لبادے میں وکالت جیسے مقدس پیشے کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
84
دریائے سندھ کے کنارے قدرت کے حسین نظاروں اور نایاب ڈولفنز کے مسکن، تونسہ بیراج (کوٹ ادو) میں ایک نئے دور کا آغاز! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت بننے والا 'ڈولفن ریزورٹ' جہاں سیاحوں کو جدید اور ماحول دوست تفریح فراہم کرے گا، وہیں اس خطے کی معاشی خوشحالی اور جنگلی حیات کی بقا کا ضامن بھی بنے گا۔
1
89
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ retweeted
بغض مریم نوازشریف میں تم لوگ پاگل ہو جاو گے، ویڈیو کی آواز بند کر کے میوزک لگا کر حقائق کو مسخ نہیں کیا جاسکتا، ویوز، ری پوسٹ اور ڈالروں کے گھن چکر میں تم اپنی ماں بہن پر بھی الزام لگانے سے گریز نہیں کرو گے۔
وزیراعلی @MaryamNSharif کی عوامی مقبولیت سے خوفزدہ ہو کر پروپیگنڈہ کرتے ہو جو فوری دم توڑ جاتا ہے۔۔۔ یہ دیکھو پوری ویڈیو اور غیرت محسوس کرو اگر باقی ہے تو
چند ویوز اور ڈالروں کے لیے ضمیر اور صحافت بیچنے والے عمرانڈوز کے خودساختہ صحافیوں کو کشمیر میں مریم نواز شریف کی عوامی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی۔ عوام کے والہانہ استقبال کو خوف کا تماشا بنا کر پیش کرنا تمہاری صحافت نہیں، تمہاری سیاسی غلامی اور ذہنی شکست ہے۔ جب حقیقت برداشت نہ ہو تو جھوٹ گھڑنا تمہاری مجبوری بن جاتا ہے۔ یاد رکھو! مریم نواز کی مقبولیت تمہارے زہریلے پروپیگنڈے سے کم نہیں ہوگی، البتہ تمہاری صحافتی ساکھ ضرور دفن ہو رہی ہے!
ویوز اور ڈالروں کے چند ٹکوں کے لیے صحافت کا سودا کرنے والے نام نہاد یوتھیے یوٹیوبرز نے جھوٹ، بغض اور پروپیگنڈے کو اپنا پیشہ بنا لیا ہے۔ کشمیر میں مریم نواز شریف کے استقبال پر عوامی محبت، والہانہ نعروں اور عقیدت کو خوف کا نام دینا تمہاری صحافتی اوقات اور فکری دیوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ حقیقت کو ایڈیٹنگ اور جھوٹے بیانیے سے دفن نہیں کیا جا سکتا۔ مریم نواز کی مقبولیت تمہارے پروپیگنڈے سے کہیں بڑی ہے، جلتے رہو!
Under Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s leadership, progress is reflected not merely in promises, but in visible action. From modern anti-smog technology to decisive environmental measures, Punjab is taking meaningful steps towards cleaner air and a healthier future for its people. Protecting public health and ensuring a pollution-free environment remain top priorities. This is leadership through action, not just words.
#SmoglessPunjab
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صرف وعدے نہیں ہیں عملی کام ہیں جو نظر آتے ہیں
پنجاب کی عوام کو صحت مند ماحول دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے
#SmoglessPunjab
سندھ کی تقسیم پر سب سے زیادہ کون پریشان ہے ؟
بلاول بھٹو ، سید مراد علی شاہ (سی ایم سندھ) یا سندھ کی عوام ؟
اصل محرکات کیا ہیں
128
جناب سندھ سرکار کے شہنشاہ عالم بلاول بھٹو صاحب اس کو کہتے ہیں سیف سٹی سسٹم
آپ کی سندھ سرکار صرف ششٹم چلاتی ہے
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ retweeted
اپنی چھ سالہ بناکامی کے بعد FWO کو صرف یونییورسٹی روڈ کا کام ہی سونپا گیا تھا، تو کہیں جا کے وہاں ٹریفک چلنے کے قابل ہو سکا۔ 😊
لیکن Red Line BRT کا کام FWO کو نہیں ملا ہے، اسی لیئے پورا یقین ہے کہ انکی جماعت کے نااہل اسے قیامت تک بننے نہیں دینگے۔
IQAir کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی فضا میں PM2.5 کی سطح 2024 میں 102.1 سے کم ہو کر 2025 میں 88.9 اور ستمبر 2026 تک 79.2 پر آ گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں ماحولیاتی تحفظ اور اسموگ کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔
#SmogLessPunjab
صاف ستھرا اور صحت مند پنجاب، وزیراعلیٰ مریم نواز کا وہ خوبصورت عزم ہے جو آج زمینی حقائق میں ڈھل چکا ہے۔ 14 ہزار زگ زیگ بھٹے، 9 ہزار سے زائد صنعتی ایمیشن کنٹرول سسٹمز، کسانوں کے لیے 10,045 سپر سیڈرز اور 1200 الیکٹرک بسیں—یہ محض اعداد و شمار نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کو سانس لینے کے لیے صاف فضا تحفے میں دینے کی ایک لازوال داستان ہے۔
#SmoglessPunjab #Healthcare #cleanair
96
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پورا سال ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کی حکمت عملی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ جنوری تا اکتوبر 2026 میں سانس کے مریضوں کی تعداد 2.28 کروڑ سے کم ہو کر 70 لاکھ رہ گئی، جو کہ 69 فیصد نمایاں کمی ہے۔ بروقت اقدامات اور قوانین پر عملدرآمد سے صاف فضا کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔
#SmoglessPunjab #CleanAir
ایوان میں بیٹھ کر 27ویں ترمیم کے حق میں ہاتھ اٹھانے والے آج باہر آ کر اسے 'جبری اکثریت' قرار دے رہے ہیں۔ سندھ میں 18 سالہ بدترین گورننس کے بعد وفاق میں اقتدار کی مراعات لینے والوں کا مظلوم بننے کا ناٹک بے نقاب ہو چکا ہے۔ اگر ضمیر جاگ ہی گیا ہے تو سب سے پہلے حکومت کی حمایت واپس لیں!
پریس کلب میں بیٹھ کر 'سیاسی ری سیٹ' کی باتیں کرنے والوں کو پہلے اپنے طرزِ حکمرانی کو ری سیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اقتدار میں رہتے ہوئے نظام پر تنقید کرنا اور عوام کو خوفزدہ کرنا کھلا تضاد ہے…!
کراچی کی سڑکیں تو 18 سال سے آپ کی نااہلی، کھلے گٹروں، اسٹریٹ کرائمز اور ٹینکر مافیا کے ہاتھوں ویسے ہی لہولہان ہیں بلاول صاحب! عوام کو بنیادی سہولیات دینے کے بجائے پریس کلب میں بیٹھ کر خون بہانے کی دھمکیاں دینا جمہوریت نہیں، کھلی فسطائیت اور سندھ میں کرپشن زدہ اقتدار بچانے کا خوف ہے
@BBhuttoZardari
جیدار بُڈھا پٹواری ®©™ retweeted
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی کی مظفرآباد میں اہم ملاقات۔
ملاقات میں آزاد کشمیر کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود، ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور تعاون کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور دیگر اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔













