Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی آپ کی بھابھی کو متاثر کرنے کی کوشش کی ہے، آخر میں اپنا شمار ہی متاثرین میں ہوا ہے 😭
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
لبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک
یا اللہ حج کرنے والوں کا حج اور حج کی چاہت رکھنے والوں کی چاہت قبول فرما، آمین
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
کیسی بری ہے وہ زندگی؛ جسم جيے، اور دین فوت ہو!
(امام احمد بن حنبلؒ)
This quoted post is unavailable.
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
اسلام، وہ واحد زندگی گزارنے کا طریقہ ہے جس نے دین کی چابی سے دنیا کے دروازے کو کھولا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلام میں ہر دنیاوی عمل عبادت بن جاتا ہے۔
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
زیادہ پڑھنے سے بصیرت نہیں آتی، پڑھے ہوئے پر تدبر کرنے سے حکمت و بصیرت آتی ہے
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
بندہ اپنا سفر تنہا شروع کرتا ہے پھر رستے میں قسمت سے کوئی درخت مل جائے تو پل بھر رک کر، ذرا سستا کر، اکیلا ہی آگے چل پڑتا ہے، اس جہان میں ہمارا ایک دوجے سے یہی کوئی درخت بھر کا ساتھ ہے لہذا کوشش کریں کہ یہ ساتھ پھلدار یا سایہ دار تو ہو لیکن خاردار نہ ہو۔
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
حالات اور وقت کی سختی دیکھنے والے کو صورتحال کا وہ رخ مت دکھائیں جو 95 فیصد لوگ پہلے سے دیکھ کر پریشان ھو رھے ھیں بلکہ صورتحال کا وہ اچھا رخ دکھانے کی کوشش کریں جو صرف 5 فیصد لوگ خود سے دیکھنے کے قابل ھیں۔ اگر آپ ایسا کرنے میں کامیاب ھوجاتے ھیں تو آپ سے اچھا انسان دوست کوئی نہیں۔
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
طارق عزیز صاحب کو اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے ۔ ایک نفیس انسان تھے۔
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
ایک درویش سے کسی نے پوچھا کہ
”شعور“ اور ”شور“ میں کیا فرق ھے؟
درویش نے کہا : صرف ” ع “ کے اضافے کا۔
سائل نے پوچھا : ” ع “ سے کیا مراد ھے؟
درویش نے جواب دیا : ” ع “ سے مراد ھے علم ، عمل اور عقل۔
علم ، عمل اور عقل سے بات کرو گے ،
تو ”شعور“ کہلائے گا ورنہ صرف ”شور“ کہلائے گا۔
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
پردہ یہ نہیں کہ بس خود کو چھپا کر رکھو، پردہ یہ ھے کہ غریب کے سامنے دولت کی، بھوکے کے سامنے کھانے کی، مسافر کے سامنے گھر کی اور یتیم کے سامنے والدین کی نمائش نہ کرو اور پردہ یہ بھی ھے کہ لوگوں کا بھرم رکھو ! ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ھونے دو اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
آج ایک بڑے اردو اخبار میں پڑھا
"ٹڈی دل کا لشکر"
اور ابھی بی بی سی کی ویب سائٹ پر دیکھا
" ٹڈی دل کا جُھنڈ"
عزیزانِ صحافت!
" ٹڈی دل" نام کا کوئی کیڑا مکوڑا نہیں ہوتا. ٹِڈی صرف ٹِڈی ہوتی ہے. اس کے ساتھ یہ جو دَل کا لفظ ہے، وہ لشکر کے معنی بھی دیتا ہے اور جھنڈ کے بھی.
-اسلم ملک
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
عمر بن عبد العزیز ؒ کا دور عدل اور دیانت کا ایسا نمونہ تھا کہ لوگوں کو سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کا آئینہ معلوم ہوتا تھا۔ آپؒ کو اس بنا پر ازراہ عقیدت پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے۔
ایسی جلیل القدر شخصیت کی قبر کی بے حرمتی بدبختی ہے۔
#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
مقبرہ عمر بن عبدالعزیزؒ کی بے حرمتی پر مذمت اور افسوس کے سارے الفاظ حقیر لگتے ہیں ۔ افسوس امت کی سستی نالائقی اور لاچارگی پر ہے ۔ صد افسوس اس بے ضمیر دشمن پر ہے کہ جس نے اپنے آباء و اجداد کی ذلت کا بدلہ ایک قبر سے لینے کی ناپاک حرکت کی۔ #WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
تمام مسلمانوں کو عموماً اور میرے فولوورز کو خصوصاً میری طرف سے بہت بہت عید مبارک۔
دعا ہے کہ اللہﷻ ہماری کمزور اور کوتاہیوں سے بھری ہوئی عبادتوں کو محض اپنے فضل سے قبول فرمائے
لاکھوں درود و سلام ہوں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ پر اور انکی آل و اصحاب پر
کل عام وانتم بخیر
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
تمام احباب کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالی ہماری عبادات کو قبول فرمائے اور لغزشوں سے درگزر فرمائے۔ آمین
Urdu Word - اُردوورڈ retweeted
جس شے کی اسلام واضح ممانعت کر چکا ہو وہ بھلے کتنی ہی فائدہ مند دکھائی دے اور آپ اس سے کیسی ہی کامیابی سمیٹ لیں وہ بالآخر اور بالیقین خرابی کا باعث بن کر رہے گی جس کا سب سے خوفناک نتیجہ یہ ہو گا کہ حرام کو حلال کا لبادہ پہنا کر قبولیت کی سند بخشی جائے گی۔










