Umme umer retweeted
#JI_AwamiDharna
جماعت اسلامی حق دو عوام کو دھرنے کے تحت تمام مکاتب فکر اور سیاسی و سماجی گروہوں کو دعوت عام دیتی ہے کہ مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ جیسے مسائل پر ہمارا ساتھ دیں ۔ یہ ہر پاکستانی کا مسئلہ ہے جس پر متحد ہو کر آواز اٹھانا ضروری ہے ۔
Umme umer retweeted
#JI_AwamiDharna
یہ دھرنا عوامی مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہمارا مقصد نہیں ۔ کامیابی کی صورت میں تمام سیاسی جماعتوں کے افراد بھی مستفید ہوں گے ۔ منفی پراپیگنڈے سے متاثر نہ ہوں ۔
Umme umer retweeted
میری قوم سے گزارش ہے ایک بار تمام تر سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر بطور پاکستانی Hafiz Naeem ur Rehman کو ضرور سنیں۔
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
منزل تری تلاش میں گھومے گی دربدر
خلق خدا کی راہ سے روڑے ہٹا کے دیکھ
Hafiz Naeem
Jammat e islami
Dharna
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
ظالمو! تمھیں ان غریبوں اور مظلوموں کا کوئی خیال نہیں، تم انھیں تعلیم، صحت، روزگار اور امن نہیں دیتے لیکن ان پر حکومت چلانے آ جاتے ہو۔ جماعت اسلامی عوام کا حق دلوا کر رہے گی
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
نہ مایوسی و بے ہمتی سے بچیئے اور دھرنے کے محاذ پہ ڈٹے رہیئے،تاوق کہ ریلیف نہ جائے
Hafiz Naeem
Jammat e islami
Dharna
#Ji_AwamiDharna
Umme umer retweeted
عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو پارلیمنٹ سمیت پاکستان کے کونے کونے میں دھرنے دیں گے، تمھیں عوام کا حق دینا ہو گا
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
ظالمو! تمھیں ان غریبوں اور مظلوموں کا کوئی خیال نہیں، تم انھیں تعلیم، صحت، روزگار اور امن نہیں دیتے لیکن ان پر حکومت چلانے آ جاتے ہو۔ جماعت اسلامی عوام کا حق دلوا کر رہے گی
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
دلوں کی دھڑکن ۔
امیدوں کا مرکز۔
حافظ نعیم الرحمن ۔25 کروڑ لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
اس ظالمانہ نظام سے آپ ہی نجات دلوا سکتے ہیں۔
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
حافظ نعیم اس وقت 25 کروڑ لوگوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔
وہ سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں اور عوام کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔
یہ ہم سب کا فرض ہے کہ اس کا بھرپور ساتھ دیں۔
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
#JI_AwamiDharna
Let's unite,
Let's support Hafiz Naeem of Jamat-e Islami.A leader fighting for our rights.
Umme umer retweeted
Hafiz Naeem Ur Rahman leads Jamaat-e-Islami in a protest demanding fair electricity prices for all citizens.
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
#JI_AwamiDharna
صرف عوام کے لئے اپنی کوئی غرض نہیں
یہ صرف جماعتِ اسلامی ہی کرسکتی ہے
آئیں ساتھ دئیجے
Umme umer retweeted
دھرنا گاہ میں انقلاب زندہ باد کی گونج ۔۔
زبان خلق کو نقارۂ خدا سمجھو۔۔۔
شہباز بلاول کرپٹ ٹولے سے نجات اب ناممکن نہیں رہی۔
پر امید ،حوصلہ مند عوام ۔
سلام جماعت اسلامی۔
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
اللہ نا کرے اللہ نا کرے کل ہم پر ایسا وقت آئے :( یقین کیجیے یہ حکمران چاہتے ہیں ہم۔پر ایسا وقت آئے خدارا آپ سیاسی وابستگیوں کو چھوڑ کر @NaeemRehmanEngr کی آواز میں آواز ملائیں بجلی کے بلوں میں کمی کروائیں ورنہ شائد کل کوئی ہم میں سے مجبور ہو جائے :(
@JIPOfficial
#JI_AwamiDharna
Umme umer retweeted
اس تاریخی دھرنے کا ایجنڈا صرف اور صرف عوامی ریلیف ہے
جماعت اسلامی کا اپنا کسی بھی قسم کا کوئی مفاد نہیں
عوام کی ریلیف تک یہ دھرنا جاری رہے گا
#JI_AwamiDharna

































