
YA ALLAH Tera Shukr...... Muslim, Pakistani ,Cricket Lover and Player,Politics,Poetry LoVer... Graduated, NikkahFied, #Androidappdeveloper #IOSappdeveloper
راولپنڈی, پاکستان
Joined July 2017
- Tweets15.5K
- Following1.1K
- Followers1K
- Likes40.8K
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ غَلَبَةِ الدَّيْنِ، وَقَهْرِ الرِّجَال.
#JummaMubarak
26
UmAr retweeted
ایک ہی دن میں 3 خودکشیاں یہ ہمارے معاشرےکی بےحسی اور گرتےہوئے معاشی حالات کی سنگین صورتحال ہے
جب تک ملک میں معاشی انصاف اور روزگار کے مواقع پیدا نہیں ہونگےایسے سانحے ہوتے رہیں گے
ہمیں اپنےآس پاس کےسفید پوش اور غریب طبقےکا خیال رکھنا چاہیےتاکہ کوئی مجبوری میں ایسا قدم نہ اٹھائے
اس کو بلوچستان بھیجو
پاکستان کے دشمنوں کو خبر ہو کہ وہ آ چکا ہے !
کس شیر کی آمد ہے ، کہ رن کانپ رہا ہے !
کابل سے لے کر دلی تک ماتم شروع ہو چکا !
ہمارا شیر ، ہمارا فیصل نصیر آ چکا ہے !
ملک دشمنوں کے پاس اب ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی چارہ نہی رہا !
شیر کی آمد نے پوری دُنیا میں ہلچل مچا دی ہے !
توں جئے سدا ❤️❤️🤲🏻🤲🏻
17
ہم صوبے بنانے میں مصروف ہیں
یہ وڈیو بلوچستان سے دھشتگردوں نے جاری کی ہے جسمیں 18 سے زیادہ فوج ہلاک کر دئیے گئے ہیں
کہاں ہیں یہ ایس ایس جی کمانڈوز ۔ یہ بلوچستان میں جا کر کیوں نہیں لڑتے ؟
کیا یہ صرف الیکشن چوری کرنے، رات کو لوگوں کے گھروں میں گھسنے، عزتیں لوٹنے، اسمبلی ممبران کو اغواء کرنے، اسمگلنگ کرنے، گالف کلبز، افسر میسز اور کینٹس کے گیٹس اور جرنیلوں کے گھروں پر ڈیوٹیاں دینے کے لیے ہیں ؟
17
















