If anyone kills a single person unjust, it's as he killed all mankind.

Joined September 2025
کسی یہ تماشہ مسکرا کر ہم بھی دیکھیں گے ۔ انشاء اللہ
83
1,106
27
3,395
21,723
پاک فوج کو سلام سے "تم ہمارے دشمن ہو" کا سفر جنرل عاصم منیر نے 5 سال میں کامیابی سے طے کیا لیکن اس خباثت کو مانے گا نہیں
1
35
پاکستان کے ساتھ ساتھ مصر کا جرنیل بھی بہت گھٹیا اور کمینہ آدمی ہے ۔ کہتا ہے کہ میں غیر آئینی ایکسٹینشن نہیں لوں گا۔ کاکول کی تربیت کے آثار ہیں
26
سچ پوچھے تو، کنٹرول نہیں رہا
1
108
پھر بھی اتنی بے شرمی اور بے غیرتی سے ایک ڈی جی جرنیل آ کر ہمیں بتاتا ہے کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
1
1
32
پنجاب پولیس اور کتنا گرے گی ۔ @OfficialDPRPP
3
109
پاکستان فوج میں عام آدمی کے بچوں اور فوجی افسران کے بچوں میں امتیازی سلوک ہوتا ہے
3
14
315
پھسلتا پاکستان ۔ جنرل عاصم منیر کی کارکردگی
1
6
222
Ashamed record of MF Chief of defence forces Asim Munir, Sinking Pakistan
1
2
47
بریکنگ نیوز🚨 برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔ خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
31
4,505
17
10,539
59,243
Medinian retweeted
”ریاست نے سارا زور لگایا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں پھر انہی پر کیسز بھی بنا دیئے جاتے ہیں۔“ کپتان عمران خان #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
18
1,529
5
4,208
26,577
Medinian retweeted
عمران خان کی اپنے ملک پاکستان کے ساتھ ایک اور غداری غریبوں کے لیے ملک میں ایک اور فری کینسر ہسپتال بنا دیا۔۔۔۔۔
16
726
11
1,907
16,900
Medinian retweeted
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔ اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔ جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔ فتح صرف حق کی ہو گی۔ #فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
41
1,898
21
4,912
33,820
ہمارے ہاں لوگ بھاگنے والوں کو پسند نہیں کرتے ۔ ڈینٹونک والا
2
1
2
179
یہ جو پاکستان میں ہر قسم کی برائی ہے اسکے پیچھے وردی ہے ۔ نہیں یقین تو دیکھ لیں
6
8
244
یہ چاہتا تو ہو گا
69
4 ہزار ارب روپے کی معدنیات بیچ کر صرف 16 کروڑ روپے کا ٹیکس دیا اور جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں ۔ سنیے بریگیڈیئر کیا کہتا ہے
1
3
252
ذرائع کے مطابق 4 ہزار ارب روپے کا تانبا بیچا جا چکا ہے، جس پر 6 سو ارب روپے کا ٹیکس بنتا ہے لیکن صرف 16 کروڑ ٹیکس دیا گیا ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ معدنیات لے کر جانے والے ان ٹرکوں پر نہ کوئی دھشتگردی کا حملہ ہوتا ہے اور نہ کوئی اعدادوشمار بتائے جاتے ہیں
7
10
514
خیبرپختونخوا کو دوبارہ 2 حصوں میں تقسیم کر کے 12 اضلاع، جہاں معدنیات زیادہ ہیں وہ فوج نے ایمرجنسی لگا کر اپنے مکمل کنٹرول میں کر لیے ہیں اور باقی گورنر راج کی ماتحت کر دئیے ہیں اب تک فوج 4 ہزار ارب کی معدنیات نکال چکی ہے جس پر ملکی قوانین کے مطابق 600 ارب کا ٹیکس بنتا تھا لیکن فوج نے صرف 14 کروڑ کا ٹیکس جمع کروایا ہے
4
7
143
آج فوج کے ایک اور دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ مختلف حلف اٹھائے گئے ۔ وقت گذرے گا سب حلف باری باری ٹوٹیں گے، اپنے سے بڑے افسر کی چاپلوسی کریں گے، اسکی گڈ بکس میں رہنے کی کوشش کریں گے، ساتھ پلاٹس اور کرپشن کریں گے، بریگیڈیئر سے اوپر جائیں گے تو امریکہ کی گڈ بکس میں رہنے کی کوشش کریں گے، ہر کوئی جرنیل بننے کی کوشش کریں گا اور مغرب کا وفادار رہنے کا ان کو اعتبار دلائے گا، انکے لیے کام کرنے کے وعدے کرے گا اور پاکستان میں الیکشن لوٹے گا، سیاست دان اغوا کرے گا، ظلم جبر اور فسطائیت برپا کرے گا اور عوام پر گولیاں چلائے گا، محب وطن کہلائے گا اور غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹے گا
1
96
ایک کھلا ڈھٹائی سے جھوٹ بولنے والا بدصورت شخص۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
1
1
108