Muhammad Umar (@U__mar) header
Muhammad Umar (@U__mar) profile picture

تم بھی اچھے تمہاری وفا بھی اچھی صاحب 💘 برے تو ہم ہیں جن کا دل نہیں لگتا تمہارے بنا 💘

Charsadda, Pakistan
Joined March 2020
سیاسی انتقام کی روش جمہوریت کے لیے نقصان دہ ہے۔ اختلاف رائے کو برداشت کرنا ہی جمہوری رویہ ہے۔ طاقت کے بجائے دلیل اور مکالمے کا راستہ اختیار کیا جائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
6
5
69
Muhammad Umar retweeted
قومی وسائل پر سوال اٹھانے والوں کو وطن دشمن کہنا بند کرو۔ سوالات کا جواب دلیل سے دو۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
69
3
76
754
Muhammad Umar retweeted
ہم ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے خلاف نہیں ہیں ۔۔ لیکن معاملہ میں شفافیت ہونی چاہیے ۔۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
20
24
301
عمار خان یاسر کے حوالے جنرل سیکرٹری مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کی گفتگو
98
4
263
3,808
Muhammad Umar retweeted
قائدِ محترم کی رہائش گاہ کے باہر عصر کی نماز کی ادائیگی، کارکنان کا روح پرور منظر اور قائد سے والہانہ محبت کا اظہار۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
4
84
2
112
793
ہمارے کارکنان کے حوصلے کل بھی بلند تھے، آج بھی بلند ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ بلند رہیں گے۔ ان شاء اللہ العزیز! ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی گفتگو #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
1
40
5
51
320
Muhammad Umar retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی سیکیورٹی واپس لینا محض ایک انتظامی فیصلہ نہیں بلکہ انتہائی تشویش ناک اقدام ہے۔ جس رہنما کو درجنوں خودکش حملوں کا سامنا رہا ہو، اس کی حفاظت ختم کرنے کا جواز کون دے گا؟ حکومت فوری طور پر سیکیورٹی بحال کرے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
9
229
24
297
2,304
Muhammad Umar retweeted
حکمرانوں کے پاس اگر مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب نہیں تو انہیں کردار کشی اور دباؤ کا سہارا بھی نہیں لینا چاہئے۔ جمہوریت میں سوال کا جواب دلیل سے دیا جاتا ہے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
96
7
102
859
Muhammad Umar retweeted
تمام ابابیلوں کی جرأت اور استقامت کو سلام ایک دوسرے کو مضبوط کریں ، ہم نے سرکاری خزانے سے چلنے والے پروپیگنڈے اور بدتہذیبی کا اسی جوش اور جذبے سے مقابلہ کرنا ہے ۔ لہذا فالو ، فالو بیک اور کمنٹس لازمی ہیں۔ ان شاءاللہ العزیز #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
13
117
9
150
1,317
Muhammad Umar retweeted
میں کیوں ڈرو؟ میں 46 سال سے دیکھ رہا ہوں! کم بختو طریقہ واردات ہی بدل لو ، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
25
1
29
558
قیادت کا وقار، کارکنوں کا اتحاد اور نظریے کی طاقت ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس جدوجہد کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
11
2
12
98
مولانافضل الرحمان نےحب الوطنی میں اپنے12پارلیمینٹیرینز،درجنوں امیدواران وممبران اسمبلی،سینکڑوں علماء/کارکنان قربان کئےہیں خود3خودکش دھماکوں کوسہہ کربھی دہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکے #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
6
141
7
199
1,924
مولانا صاحب کے گھر کی ناکہ بندی شروع کر دی گئی ہے۔ بلااشتعال کاروائیاں جاری ہیں۔ وکلاء اور کارکنان ہوشیار رہیں، قائدین کے تحفظ کیلئے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہیں۔ سینیٹر کامران مرتضٰی
1
81
4
177
1,368
Muhammad Umar retweeted
اصولوں کی سیاست دباؤ، دھمکیوں اور رکاوٹوں سے ختم نہیں ہوتی۔ ہم اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہیں، آج بھی اور کل بھی۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
2
35
1
51
596
Muhammad Umar retweeted
جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کو خوفزدہ کرنے کی کوششیں ان کے سیاسی عزم کو ختم نہیں کر سکتیں۔ کارکن نظم و ضبط کے ساتھ اپنے قائد اور جماعت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
3
77
3
76
542
1
26
26
322
Muhammad Umar retweeted
پشاور: جےیوآئی خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع و تحاصیل کے کوآرڈینیٹرز اور سیکرٹریز اطلاعات کا مشترکہ اجلاس، #لبیک_مولانا #غلام_فاشسٹ_حکمران #ہم_مولانا_کے_ساتھ_ہیں #شرمناک_سیاسی_انتقام #ناکہ_بندی_نامنظور
5
164
7
243
1,629
مولانا صاحب کی آ واز کو دبانے کی کوشش ناکام ہوگی عوامی شعور بیدار ہوچکا ہے کارکنان متحد ہیں #مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں #جےیوآئی_سندھ_احتجاج #معدنیات_عوامی_ملکیت #فاشسٹ_حکومت_پنجاب #نومبر26_سرگودھا_تیارہو
6
9
93