Sami Marwat (@itsSamiJUI) header
Sami Marwat (@itsSamiJUI) profile picture

Member OF TeamJUIKP #TeamTwitterJUI I https://xitter.cf/t.co/5JsVGxJHy2 | #TeamJUIKPK I #SM_Editz | Team Twitter @JuipakOfficial I Follower of @MoulanaOfficial I

Joined February 2026
Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)Photo by Sami Marwat (@itsSamiJUI)
دبئی میں ایک پردیسی بھائی کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جہاں فوری طور پر فرسٹ ایڈ دی گئی اور اس کی قیمتی جان بچا لی گئی۔ کاش!! ایسا تیز ترین اور انسان دوست طبی نظام ہمارے ملک میں بھی موجود ہو، جہاں ہر مریض کو بروقت علاج مل سکے۔ @GovtofPakistan
21
139
2
952
116,054
Sami Marwat retweeted
قبائلِ فاٹا کے حقوق، وسائل پر اختیار اور امن کے سوال پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آواز قبائلی عوام کے احساسات کی ترجمانی کرتی ہے۔ قبائل اپنے وسائل اور مستقبل کے فیصلوں میں اختیار چاہتے ہیں، کسی کی چوکیداری نہیں #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
1
16
16
181
موجودہ معروضی حالات پر جمعیت علماء اسلام کے چند سوالات سے کچھ طاقتور لوگ ناراض ہیں۔ سوالات کا جواب دینے کے بجائے یہ لوگ کردار کشی پر اُتر آئے ہیں مفتی اسعد محمود #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور
1
1
1
11
کریم کنڈی کے گھر کے پاس غیر ریاستی عناصر کا دفتر موجود ہے گورنر ہر ماہ ان غیر ریاستی عناصر کو بھتہ دیتا ہے گورنر کا بھائی ہر ٹھیکے میں سے ان غیر ریاستی عناصر کو بھتہ دیتا ہے #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور
1
9
"جیسے بھی حالات رہے گے، قائد تیرے ساتھ رہے گے" "قائد کی فرمان پر، جان بھی قربان ہے" #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
3
3
16
پشاور قائدِ جمعیت فاٹا ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں پہنچ گئے۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
5
7
36
موجودہ معروضی حالات پر جمعیت علماء اسلام کے چند سوالات سے کچھ طاقتور لوگ ناراض ہیں۔ سوالات کا جواب دینے کے بجائے یہ لوگ کردار کشی پر اُتر آئے ہیں۔ #قبائل_مولاناکے_سنگ #فاٹا_میڈیا_کنونشن #وسائل_کے_سوداگر #چوکیداری_راج_نامنظور #JUIDigitalMediaFATA
4
1
4
76
موجودہ معروضی حالات پر جمعیت علماء اسلام کے چند سوالات سے کچھ طاقتور لوگ ناراض ہیں۔ سوالات کا جواب دینے کے بجائے یہ لوگ کردار کشی پر اُتر آئے ہیں۔
1
11
19
416
Sami Marwat retweeted
یہ سیاست دانوں کے ساتھ ہوتا رہتا ہے جب ہم اپوزیشن کرتے ہیں تو ہمیں دبانے کے لیے ہم پر اسی طرح کے جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں اور ہم نئے نہیں ہیں ہم حکومت کو موسٹ ویلکم کہتے ہیں ہم نے 2002 میں حکومت کی تھی اور سب سے زیادہ ہماری اپوزیشن پی ٹی آئی کے ساتھ تھی لیکن الحمدللہ ہم ان کے دور میں بھی صاف اور شفاف رہے اور اپ نے سنا ہوگا کہ نیب نے مولانا صاحب کو نوٹس نکالا تھا اور پھر الحمدللہ وہ نکلا ہوا نوٹس غائب ہو گیا ہم پرانے لوگ ہیں اور یہ سارے بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں ہم ان کے طریقہ واردات کو جانتے ہین ۔اب تو قوم بھی ان کے اس طریقہ واردات کو پہچان گئی ہے اپ سے گزارش ہے کہ ان سے کہیں کہ کردار کشی اور بلیک میلنگ کے لیے اب کوئی نیا طریقہ کار متعارف کروائیں جناب محمد اسلم غوری صاحب مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
8
63
5
106
1,666
مولانا کے خلاف میدان میں اتارے گئے گند میں سے ایک گند کی گٹر لائن ملاحظہ فرمائیں ارشاد بھٹی نے طاہر اشربی کے سامنے اسکی شراب والی ویڈیو چلا دی @TahirAshrafi #سینہ_سپر_مولانا #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
3
33
54
795
Sami Marwat retweeted
جن کے پاس دلیل نہیں ہوتی وہ پروپیگنڈے کا سہارا لیتے ہیں، مگر سوال اپنی جگہ قائم رہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے قومی وسائل اور عوامی حقوق کا مقدمہ پوری جرات سے اٹھایا ہے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
سیاست کے میدان میں مولانا کا مقابلہ نہ کرسکے تو اب ان کے خلاف بیانات کی دکان سجا لی ہے، مگر سیاسی تاریخ میں شور مچانے سے کوئی مقام حاصل نہیں ہوتا #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
4
59
2
57
438
Sami Marwat retweeted
مولانا صاحب کی سیاست اصولوں اور پارلیمانی جدوجہد کی سیاست ہے۔ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ عوامی وسائل کا حساب مانگنا ہر شہری کا حق ہے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
Instead of accusing Maulana Fazlur Rehman, answer his questions about mineral resources, rigged elections, terrorism and constitutional supremacy. @SoomroOfficial #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
6
77
2
90
481
Sami Marwat retweeted
فیصل کنڈی سے جب کور کمانڈر ہاوس کے سامنے تجاوزات پر قوم نے سوال اٹھایا تو کہنے لگے کہ محافظ وطن کی جان کو خطرہ ہے اس لیے ان تجاوزات پر ہاتھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ کوئی ان سے یہ بھی پوچھیں کہ پشاور کے کور کمانڈر پر کتنے خود کش حملے ہوئے ہیں؟ جبکہ مولانا صاحب پر تو متعدد بار حملے ہوچکے ہیں پھر مولانا فضل الرحمن صاحب کی رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی اہلکار کے رکھے ہوئے کیبن پر انتقامی گروپ اس قدر متحرک کیوں ہے؟ ریاست کے اندر ریاست کا یہ دوہرا تصور ہرگز قابل قبول نہیں ہے قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے قوم اور قوم کے نمائندگان کے لیے الگ اور خلائی مخلوق کے الگ قانون جمہوریت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔ مولانا اسجد محمود صاحب
11
64
7
141
2,310
Sami Marwat retweeted
میں حیران ھوں کہ ریاست کو چلانے اپنی بات منوانے،مخالفین کی آواز بند کرنے اور پروپیگنڈہ کرنے کے لیے آج 2026 میں بھی وھی حربے وھی انداز وھی اطوار استعمال کیے جارھے ھیں جو 1988/90 میں استعمال کیے جاتے تھے، یہ 386 کے زمانے کے لوگ اسی انداز میں ملک اور ریاست کو چلانا چاھتے ھیں Grow up یار #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
70
409
60
586
9,801
مولانا فضل الرحمٰن کو سیاسی میدان میں شکست دینا آسان نہیں، اسی لیے مخالفین نے پروپیگنڈے کو ہی اپنا سیاسی ہتھیار بنا لیا ہے۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
17
22
197
مولانا فضل الرحمٰن کا سیاسی قد پروپیگنڈے سے نہیں، عوامی اعتماد اور سیاسی بصیرت سے ناپا جاتا ہے۔ مخالفین جتنا شور مچائیں، مولانا اتنے ہی نمایاں ہوتے ہیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
2
36
2
40
331
Sami Marwat retweeted
مولانا تو اپنے مؤقف پر کھڑے ہیں، مگر کچھ لوگوں کے مؤقف طاقتور حلقوں کے بدلتے تیور کے ساتھ بدل جاتے ہیں۔ #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
1
36
2
38
236