Pinned Tweet
Many ways to get potential clients for your future projects as a UI/UX Designers, Product Designers, Web Designers.
#ui #ux #uiuxdesign #productdesign
For what? Usurping power from democratically elected leaders, violating the constitution, and committing the biggest crime under the Pakistani constitution as defined by Article 6?
If there was law, she would get a death sentence.
Lol. Good to see the Pakistani ambassador in London seeking advice from PM @CMShehbaz's favorite speechwriter and Israel expert. Hope the Pakistani high commission ordered KFC for the meeting…
High Commissioner @Tipuusman welcomed Dr. Shama Junejo (TI) @ShamaJunejo to Pakistan High Commission, London.
High Commissioner lauded @ShamaJunejo for her work in the field of journalism, women's rights and her endeavours towards further strengthening ties between the people of #Pakistan and #Britain.
@ForeignOfficePk
@PkPublicDiplo
@epwing_official
@MoIB_Official
@PTVNewsOfficial
@appcsocialmedia
@RadioPakistan
@PakTVGlobal
@PakistanTVcom
@PID_Gov
Waqas A. retweeted
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief.
The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan.
commondreams.org/news/us-bac…
Waqas A. retweeted
وزیرستان میں پچھلے 2 سالوں سے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی لگائی تھی، وجہ بدامنی اور دہشتگردی قرار دی گئی تھی
گورنر راج لگانے کے 2 دن بعد پابندی ہٹانے کا عمل شروع ہوگیا اور دہشتگردی بھی ختم ہوگئی
شاباش 👏
علاقائی ترقیاتی کونسل کے اراکین کا انتخاب
نئے انتظامی نظام کے تحت خیبر پختونخوا کے بارہ میں سے چار اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کے ارکان کے انتخاب کا عمل شروع ہو گیا
14 اکتوبر کو شمالی وزیرستان، خیبر، بنوں اور ٹل (کرم) میں یہ پروسیس شروع ہوا جب کہ آنے والے دو دنوں میں باقی اضلاع میں بھی یہ عمل دہرایا جائے گا
نئے انتظامی نظام کے تحت خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع ، جن میں باجوڑ، مہمند، خیبر، کرم، اورکزئی، شمالی وزیرستان، جنوبی وزیرستان اپر، جنوبی وزیرستان لوئر، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، لکی مروت اور بنوں شامل ہیں، میں مقامی افراد کونسل کا انتخاب کریں گے۔
کونسل کے ارکان کا انتخاب مقامی آبادی کی خواہشات، قبائلی روایات اور باہمی مشاورت کو مدنظر رکھتے ہوئے جرگہ نظام کے تحت کیا جا رہا ہے
جرگے کے تحت کونسل ممبران کے انتخاب کا مقصد یہ ہے کہ مقامی عمائدین کو نمائندگی دی جا سکے* اور علاقے کے مسائل، ضروریات اور ترقیاتی ترجیحات کو مؤثر انداز میں متعلقہ حکام تک پہنچایا جا سکے۔
اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان، خیبر، بنوں اور ٹل میں ملک و مشران، علماء کرام، عمائدین اور تاجروں کے ساتھ جرگے منعقد کیے گئے، جن میں امن و امان کی صورتحال، سیکیورٹی، عوامی مسائل اور ترقیاتی ضروریات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس عمل میں متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ معاونت فراہم کر رہے ہیں، جبکہ مختلف علاقوں میں جرگوں کے انعقاد اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک و مشران نے نئے انتظامی نظام پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سرکاری اداروں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون جاری رکھنے، عوامی مسائل کے حل میں مثبت کردار ادا کرنے اور علاقے میں پائیدار امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کی یقین دہانی کروائی۔
اس اقدام کے ذریعے مقامی روایات اور اجتماعی مشاورت کو انتظامی و ترقیاتی عمل سے منسلک کرتے ہوئے مقامی آبادی کی نمائندگی کو مؤثر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انتخابی عمل مکمل ہونے پر ہر ضلع سے دو قبائلی عمائدین یا ملک منتخب کیے جائیں گے، جس کے نتیجے میں 12 اضلاع کی نمائندگی پر علاقائی ترقیاتی کونسل تشکیل پائے گی۔
اس کونسل کا مقصد مقامی آبادی کی ضروریات کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کی نشاندہی، عوامی مسائل کے حل کے لیے تجاویز اور انتظامی اداروں کے ساتھ رابطہ کاری کو بہتر بنانا ہے
جرگوں اور مشاورتی اجلاسوں کا سلسلہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام متعلقہ اضلاع سے کونسل کے ارکان کا انتخاب مکمل نہیں ہو جاتا*
Waqas A. retweeted
11 الیکشن ہارنے والا دیکھ کر ایک پرچی سے فوجی واٹس ایپ بھی صیح طرح نہٰں پڑھ سکتا۔😂😂😂
Waqas A. retweeted
Injustice against IK & PTI is beyond belief. A former PM jailed & isolated, family behind bars, communication cut off, massive public mandate stolen, KP govt gone & int calls for his release ignored. The scale of this injustice is unprecedented. How can you consider this normal?
Waqas A. retweeted
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں دھاڑیں ماروں کہ دیوار میں سر دے ماروں، کل پاکستان کی پارلیمنٹ میں بیرسٹر گوہر Pink color کے پلے کارڈز اٹھا کر گھوم رہے تھے۔ جو پتہ نہیں انکو کس میجر کرنل نے بنا کر دیے ہیں ۔
ایسے گلابی پوسٹر اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ گورنر راج نامنظور۔
Waqas A. retweeted
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Waqas A. retweeted
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
Waqas A. retweeted
This is naked censorship. Not national security - information control.
A direct assault on freedom of press and the people's right to know; access to information.
When you ban the truth, you don't stop terrorism, you hide failure.
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Waqas A. retweeted
Sometimes I envy overseas Pakistanis; they can speak their minds freely.
We - living here - have to think a 100 times before tweeting out of fear of the consequences. So many times, we type out a tweet, hesitate & delete it. Our drafts are full of unspoken thoughts rotting away.
Waqas A. retweeted
کوہاٹ کی فضا عمران خان کی رہائی کے نعروں سے گونج اٹھی، عوام کا جوش دیدنی۔
https://xitter.cf/t.co/6q3RjfWXJp
#سر_بکف_میدان_میں #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
Waqas A. retweeted
اے راہ ٹرمپ /نتنیاہو کے خنزیرو ۔۔@OfficialDGISPR
مالک کی کال آ گئی۔ 👇
سارے پاکستانی فوجی ریڈی ہو جاؤ۔ دجال کے راستے میں جہنم رسید ہونے کیلیے ☺️
Waqas A. retweeted
Dr Uzma and her sisters are incarcerated illegally and unconstitutionally. @ImranKhanPTI brother in law Ahad, asks what purpose does it serve to torture his wife and family , for what?
Waqas A. retweeted
عمران خان صاحب کی سالگرہ کے موقع پر پی ٹی آئی صفورہ ٹاؤن کے صدر شیر اعظم ڈومکی اپنے قائد سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے، ان کے نظریے اور جدوجہد کے ساتھ وابستگی کا پیغام دے رہے ہیں۔



























