Pinned Tweet
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
آدم کی کسی روپ میں تحقیر نہ کرنا ؛
پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کر ؛
Usman Ahmed PTI retweeted
میں پوری پارٹی کو کہوں گی کہ آپ کو سمجھ کیوں نہیں آ رہی؟ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے....علیمہ خان
Usman Ahmed PTI retweeted
آج پھر عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہونے دی گئی ،یہاں تک کہ ضروریات زندگی کی چیزیں بھی نہیں جانے دی ،یہ بربریت ہے ظلم ہے ، ان کو شفٹ کیا جاۓ پہلے ہی ان کی آنکھ کو نقصان پہنچایا گیا.
Usman Ahmed PTI retweeted
اہم ترین 🚨
اڈیالہ جیل کے باہر بہنوں کا دھرنا ختم، ایک بار پھر سے بہنیں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے بغیر روانہ
اپنے اردگرد دیکھیں، آپ کو ہزاروں سفید پوش غریب لوگ ملیں گے، جن کے پاس دو وقت کی روٹی کھانے کے پیاے بھء نہیں ہونگے.
اپنی زکوٰۃ اور صدقات ان پر خرچ کریں، ایسی ڈیجیٹل بھکارنیوں سے خود کو محفوظ رکھے اور اپنی قیمتی مال و دولت کو بھی








