Tribal Fact Checker (@TribalFact) header
Tribal Fact Checker (@TribalFact) profile picture

Long live Pakistan 🇵🇰, Spread Positivity it Tweets are based on Personal opinions

South Waziristan
Joined December 2021
Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)Photo by Tribal Fact Checker (@TribalFact)
مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے. سپاہی کو گولی چہرے پر لگی پر سکن کے باہری حصہ کو چیرتی ہوئی نکل گئی. جوان کی حالت خطرے سے باہر ہے اللہ تعالیٰ جلد صحت یاب کرے آمین. 🇵🇰 #PakistanArmy #SupportYourTroops
41
123
3
709
38,116
ہنگو میں ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے کی جانب سے صفائی مہم بھرپور انداز میں جاری ہے۔ مختلف علاقوں، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی و دھلائی سے صاف ستھرے ماحول اور بہتر شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا #Hangu #CleanKP #KhyberPakhtunkhwa
22
ڈی آئی خان DHQ ہسپتال میں گورنر راج کے بعد صفائی، انتظامی امور اور طبی سہولیات کی بہتری کے اقدامات نمایاں ہونے لگے، شہریوں نے تبدیلی کو خوش آئند قرار دیا۔ صحت کے شعبے میں عملی بہتری ہی عوامی خدمت کا اصل معیار ہے۔ #DIKhan #KhyberPakhtunkhwa
97
شریعت، اصول اور اخلاقیات کے درس دینے والوں سے جب جائیدادوں، مالی ذرائع، چندے اور ٹیکس ریکارڈ پر سوال ہوں تو جواب بھی اسی اصول پسندی کے ساتھ آنا چاہیے. مولانا صاحب! خطابت چھوڑیں، حساب دیں، کیونکہ قانون کسی کے سیاسی یا مذہبی عہدے کا محتاج نہیں. @juipakofficial #JUI #Pakistan
1
89
کیڈٹ کالج کوہاٹ میں یومِ والدین کی پروقار تقریب، جی او سی 9 ڈویژن کی طلبہ کی حوصلہ افزائی اور نمایاں کارکردگی پر انعامات کی تقسیم۔ تعلیم، نظم و ضبط اور بہترین تربیت ہی روشن پاکستان کی بنیاد ہیں۔ #Kohat #CadetCollageKohat
89
اورکزئی: سیکیورٹی فورسز کی بروقت ٹارگٹڈ کارروائی میں ڈرون حملے کے ذریعے 3 خوارج ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ ہلاک خوارج میں زکریا کی شناخت بھی ہو گئی ہے۔ علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ #Orakzai #PakistanArmy #KPK
158
شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں پاک فوج کے زیرِ اہتمام مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد، جبکہ حیدرخیل اور مسکی میں 130 سے زائد مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ عوامی فلاح و بہبود کے ان اقدامات کو مقامی لوگوں نے سراہا۔ #KhyberPukhtunkhuwa #Waziristan
1
64
آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا نارتھ میجر جنرل راو عمران سرتاج کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آمد، باڑہ واقعے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت اور حوصلے و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ #FCKPK #KhyberPukhtunkhuwa
70
#اسلام آباد میں امان اللہ کی مبینہ غیر ملکی شہریت اور پاکستانی شناختی کارڈ کی منسوخی کے بعد کروڑوں کی دو جائیدادیں تحقیقات کی زد میں آ گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کو ملکیتی ریکارڈ، فنڈنگ اور جائیدادوں کی منتقلی کی مکمل چھان بین کا حکم، قانونی خلاف ورزی ثابت ہونے پر کارروائی متوقع ہے۔
35
کوہاٹ: تمام ایس ایچ اوز کا نام نہاد پولیس امن کمیٹیوں سے لاتعلقی کا اعلان، ریاست سے وفاداری اور پولیس قوانین کی پاسداری کے عزم کا اعادہ۔ #Kohat #KPPolice #KhyberPakhtunkhwa
123
بنوں کے علاقے شوئی خیل میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مقامی حجرے میں موجود 10 خوارج میں سے 7 ہلاک۔ علاقے سے دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم۔ #Bannu #ShuiKhel #SecurityForces
32
گرینڈ یوتھ جرگہ خیبرپختونخوا بالخصوص قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو تعلیم، روزگار اور دیگر مسائل پر اپنی آواز بلند کرنے اور فیصلہ سازی میں مؤثر نمائندگی دینے کا اہم پلیٹ فارم ہے۔ ٹرائبل یوتھ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مرکزی صدر مرتضیٰ محسود اور ڈائریکٹر یوتھ افیئرز نعمان مجاہد کی یہ کاوش نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی ترقی سے جوڑنے کی جانب مثبت قدم ہے۔ بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا #GrandYouthJirga #YouthEmpowerment #TribalYouth #KhyberPakhtunkhwa
1
90
کوہاٹ کی پولیس امن کمیٹی ہے یا اپنی الگ حکومت؟ پولیس کے اعلیٰ حکام کو تین روزہ الٹی میٹم اور سنگین نتائج کی دھمکیاں، جبکہ ارکان پر اغوا، تشدد اور غیر قانونی حراست جیسے الزامات بھی موجود ہیں۔ امن کے نام پر بدمعاشی نہیں چلے گی، ریاست میں قانون ہی سپریم ہے! #Kohat #KPPolice #KPK
34
شانگلہ: ایف سی نارتھ کے زیرِ اہتمام یونیورسٹی آف شانگلہ میں رائزنگ شانگلہ ایکسپو 2026 کا انعقاد، ثقافت، نوجوانوں کی صلاحیتوں اور ترقی کے نئے مواقع کو اجاگر کیا گیا۔ #Shangla #FCNorth #KhyberPakhtunkhwa
52
خیبرپختونخوا حکومت کا پلیسر گولڈ مائننگ کو قانونی اور شفاف بنانے کے لیے اہم اقدام، غیر قانونی کان کنی کی روک تھام، اسمگلنگ کے سدباب اور سونے کی پیداوار و ترسیل کی ڈیجیٹل نگرانی کے لیے چیف سیکریٹری کی نگرانی میں ٹاسک فورس قائم کر دی گئی۔ #KhyberPakhtunkhwa #GoldMining #KPGovernment
25
باجوڑ کے تحصیل سالارزئی میں پوست/کوکنار کی کاشت کے خاتمے اور متبادل فصلوں کے فروغ کے لیے آگاہی مہم جاری ہے۔ محکمہ زراعت نے کسانوں کو گندم اور سبزیوں کی جدید کاشت کی ترغیب دے کر قانونی اور خوشحال زرعی مستقبل کی جانب اہم قدم اٹھایا۔ #Bajaur #KhyberPakhtunkhwa #Agriculture
27
لکی مروت کی پولیس امن کمیٹی کے صدر سابق کانسٹیبل خالد خان پر بھتہ خوری، اغواء، قتل اور اسمگلنگ سمیت سنگین الزامات، جبکہ ماضی میں معطلی کا ریکارڈ بھی موجود ہے۔ سوال یہ ہے کہ امن کے نام پر قائم کمیٹی اگر خود الزامات کی زد میں ہو تو عوام کو تحفظ کون دے گا؟ امن کمیٹی یا قانون سے بالاتر گروہ؟ #LakkiMarwat
34
وانا: علاقائی نمائندہ ترقی کونسل (ARDC) کے چیئرمین انجینئر شوکت اللہ، وائس چیئرمین ملک خان مرجان اور ایڈمنسٹریٹر یحییٰ اخونزادہ اہم گرینڈ جرگے میں شرکت کے لیے روانہ، جہاں جنوبی وزیرستان لوئر کے لیے متعدد ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں کے اعلان متوقع ہیں۔ #Wana #Waziristan
33
ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے ARDC کا پہلا اجلاس، 12 اضلاع میں 90 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ۔ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا دورانیہ 4 سے 5 ماہ سے کم کرکے 2 سے 3 ہفتے کر دیا گیا، جبکہ شفافیت، مؤثر نگرانی اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر بھی اتفاق کیا گیا۔ #ARDC #MergedDistricts #KhyberPakhtunkhwa
1
119
سیاسی اختلاف ہر جماعت کا حق ہے، مگر احتجاج کے نام پر سڑکیں بند کرکے مزدوروں، طلبہ، تاجروں اور مریضوں کو مشکلات سے دوچار کرنا کہاں کی عوامی خدمت ہے؟ مولانا فضل الرحمٰن سمیت تمام سیاسی قیادت کو چاہیے کہ عوامی مفادات کو جماعتی سیاست پر ترجیح دیں۔ پاکستان کو احتجاجی محاذ آرائی نہیں بلکہ سیاسی استحکام اور ترقی کی ضرورت ہے۔ #استقامت_کانشان_مولانا @juipakofficial
82