Researcher 🔭 ... Writer ✍🏻 ... Presenter 📹.

Malakand, Pakistan.
Joined August 2017
دل کی دھڑکن تو ھرکوئی سُن لیتاھے ۔۔مگر ۔۔ اس کی بولی کروڑوں میں کوئی ایک ھی سمجھ پاتاھے۔ آپ کو ھماری دھڑکنیں اتنی دُور سنائی دیں اور مفہوم آپ نے پڑھ لیا ←ھمیں آپ کی ضرورت ھے، میم!🌹 دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اُس نے کہا میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ھے ۔۔✍️
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
1
1
46
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
پیارے پاکستانیوں !!! یورپ میں عوام کی جان مال لُٹنے کے مناظر دیکھ کر اپنے ملک کے حالات کچھ بہتر لگ رہے ہیں یا نہیں؟ 😎
1
6
35
317
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
🚨🚨🚨تہلکہ خیز فضل الرحمان کی ماضی میں کی جانے والی کرپشن اور بد عنوانی ثبوتوں کے ساتھ ۔ یہ کسی کی بنائی ہوئی نہیں بلکہ فضل الرحمان کے اپنے پسندیدہ صحافی حامد میر، کاشف عباسی اور انصار عباسی کی رپورٹس ہیں جنہیں جھٹلایا نہیں جا سکتا ۔ ہر پاکستانی کو یہ دو منٹ کی ویڈیو دیکھنا لازمی ہے کے کیسے آج شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والا فضل الرحمان شہیدوں ہی کی زمینیں کھا گیا اور بہت کچھ بھی اس ویڈیو میں ۔ فضل الرحمان اسے غلط ثابت کر کے دیکھاؤ ؟؟؟‼️‼️
5
83
2
109
719
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
بڑی خبر 1990 سے 2025 تک افغانیوں کو جاری کردہ تمام کارڈ منسوخ
1
31
1
212
1,836
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
پشاور میں ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع، کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی نگرانی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ پی ٹی آئی دور میں جب کیپٹن (ر) خالد محمود ڈی جی پی ڈی اے تھے اور انہوں نے تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کیا تو پی ٹی آئی کے ایم این اے آصف خان اور فضل الٰہی مبینہ طور پر ان کے دفاتر پہنچ کر دباؤ ڈالنے لگے، جس کے بعد ان کا تبادلہ کر دیا گیا۔ آج وہی افسر پشاور کی بہتری، سڑکوں کی حدود بحال کرنے اور شہریوں کو تجاوزات سے نجات دلانے کے لیے متحرک ہیں۔ رنگ روڈ کے علاقے گڑھی قمر دین میں بھاری مشینری سے درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کی جا رہی ہیں۔ – at Rawalpindi, Pakistan
35
292
10
1,018
52,279
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
اس لڑکے کی جرات و بہادری کو سلام ھے جو یہودیوں کے سامنے بغیر ڈرے کھل کر کلام پڑھ رہا ھے۔۔
14
471
2,275
17,912
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
دیکھیں KP میں صحت کارڈ سے کھلواڑ اور لوٹ مار اس طرح کی گئی 👇 صحت کارڈ کا سب سے بڑا سیٹ اپ PTI کے ایم این اے شوکت علی کے پاک میڈیکل سینٹر میں چل رہا تھا، جو مال بٹورتا رہا .... ایمرجنسی نافذ ہے، اس اسکینڈل کی مکمل تحقیقات کرنی چاہیے.
2
80
1
172
1,262
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
مبارک ہو 13 سال بعد یوتھیے ہوش میں آنا شروع ہو گئے۔7 دن بعد ہی گورنر فیصل کریم کنڈی سے کارکردگی کا پوچھنے لگ پڑے گرگٹ کی آخری نسل
10
61
2
206
3,314
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
Major Wajahat Waheed Shaheed بلوچستان کے لوگ تا حیات آپکے قرض دار رہے گے ۔ اس وردی کی وجہ آج ہم بلوچستان میں فتنہ الہندوستان جیسے دہشتگردوں سے محفوظ ہے ۔ وہ دن قریب ہے جب بلوچستان میں امن ہوگا۔ اور شیہدا کی قربانیاں رنگ لائے گی ۔ #Baloch
3
18
151
1,152
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
یہ غزہ میں سعودی عرب کی مدد سے قائم ہونے والا ایک اسکول ہے، اس کا نام ریاض اسکول رکھا گیا ہے۔ سعودی ادارے کنگ سلمان ریلیف سینٹر برائے انسانیت نے اسے تعمیر کروایا ہے، سعودی عرب کے ایسے بہت سے پراجیکٹس آپ یہاں دیکھیں گے، سعودی امداد سے یہاں صاف پانی، پکے ہوئے کھانے، خیمے اور اسپتال جیسے اہم پراجیکٹس کام کر رہے ہیں، آپ کو یہاں ایران کا کوئی رفاہی کام نہیں ملے گا، افسوس کہ ایران نے جہاں بھی بھیجا بارود بھیجا، تباہی بھیجی۔۔
5
34
111
1,728
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
ابصار عالم نے بتایا تھا بلوچستان علیحدگی کی تحریک چلانے والا اللہ نظر بلوچ جو پاکستانیوں کا قاتل ہے وہ ایران میں پاسدران انقلاب کی پناہ میں ہے آج بارڈر بند اس لئے کیا ہے کہ BLA کو ملنے والی کمک چمک رسد روکی جائے شکر ہے اندھوں کی آنکھیں کھلی ہیں
7
126
289
2,257
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
جو گھر 6 ماہ پہلے ایک افغان فیملی کو کرائے پر دیا گیا تھا، وہاں سے بم کا برآمد ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ خیبر پختونخوا سے غیر قانونی باشندوں کو نکالنا ملکی سلامتی کے لیے کتنا اہم ہے...
24
510
3
1,444
10,877
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
صدیق جان صحافی تو نہیں ہے، ہم نے اسے بیانہ بنانے کیلئے ہائر کیا ہوا تھا ان کو پیسے دیئے جاتے تھے جو کہ بند ہو گے ہیں،اس لیے آجکل وہ بیروزگار ہیں ، مشال یوسفزئی
7
225
7
564
8,889
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
افغانستان میں 34 ٹن ایکسپورٹ کوالٹی ہیروئن پیدا ہوتی اس کی پراسسنگ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہوتی یہ منشیات ٹرانزٹ روٹ بھی ہے طالبان دہشت گردی کے پیچھے ایک یہ اربوں ڈالر کا دھندہ بھی ہے یہی وہ معدنیات کا خزانہ ہے تحریک انصاف نے اس سب نیٹ ورک کو تیرہ سال سے تحفظ دیا تھا جواب میں طالبان ان کے محافظ بنے تھے اب گورنر راج سے ان کے مفادات کو شدید نقصان پہنچنے کا امکان ہے
19
228
1
836
7,679
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
ایک مہینہ پہلے کوہاٹ سے یہ ویڈیو سامنے آئی جس میں سونے کی غیرقانونی مائننگ کروائی جا رہی تھی جسے وفاق نے بند کروایا تھا اسی طرح رحمان آباد شکر درہ میں 15 ہزار ایکسکیویٹر ڈیڑھ لاکھ ٹریکٹر لگے ہیں کرک میں پانچ سو ایکسکیویٹر لگے ہیں نوشہرہ میں بھی یہی چوری ہو رہی ہے مولانا صاحب یہ کون لوگ ہیں ان کا کس قبیلے سے تعلق ہے ؟ یہ ٹھیکے کس نے دئیے کب دئیے ؟ یہاں معدنیات کون سے مشران چوری کروا رہے ہیں ؟
5
126
4
200
4,895
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
🔹️ پہلی بات: حکومت نے مولانا سے نہ کوئی تعاون مانگا اور نہ کوئی معاونت طلب کی- دو طرفہ تعاون مولانا کی چھوڑی ہوئی خود ساختہ ہوائی ہے- 🔹️ دوسری بات: اصل تکلیف صوبے کی نظامت میں شامل نہ کیا جانا, انکی پارٹی کو وفاق یا صوبے میں کوئی عہدہ نہ ملنا اور تین سال کی مسلسل بیروزگاری اور بیکاری ہے- آج انہیں حصّہ دیدو, اسی ناراض ملّا کی باچھیں نہ کھل جائیں تو کہیئے گا- مولانا کی فرسٹریشن کا عالم یہ ہے کہ انکی اندر کی اصلیت سامنے آنا شروع ہو گئی; اور • پہلے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کو انکی تنخواہوں کی قیمت کہا- • پھر کارگل جنگ کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا جسکا موجودہ زمینی حقائق سے قطعی کوئی تعلق نہیں- • پھر افغانستان کے ساتھ تجارت اور سرحدی بندش کو پاکستان کی معیشت کیلئے نقصان دہ اور حکومتی پالیسی کی ناکامی قرار دیا- (افغانستان کا کیا کردار ہے, یہ اسکے منہ سے کبھی نہیں نکلتا)- • پھر خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کے وفاق کے فیصلے کی مخالفت کی- • اور اب پختونخواہ کے عوام کو خارجی بن کر حکومت پاکستان کے خلاف جہاد کا درس دینے لگا- جب سے پیدا گیری بند ہوئی ہے اور اسے آئندہ بھی جاری نا ہونے کا یقین ہو گیا ہے تب سے حکومت پاکستان کی مخالفت پر اتر آیا ہے تاکہ اسکے ڈالر افغانستان سے جاری ہو جائیں اور تبھی یہ مولوی اب ذاتی مفاد میں افغانوں کی زبان بول رہا ہے-
1
15
1
42
566
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
حکومت کو دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے سے پہلے ہماری لاشوں پر سے گزرنا پڑے گا ہم آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔۔ یہ بڑھک باز کہاں ہیں آج؟
25
118
1,234
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
114
144
7
375
3,544
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
پی ٹی آئی نے جس شخص کو ڈپٹی اسپیکر بنایا تھا ۔ اس کی زاتی اہلیت یہ ہے کہ آج امریکہ میں ٹیکسی چلا کر گزر بسر کررہا ہے ۔ یعنی ڈگری اور اتنی قابلیت بھی نہیں ہے کہ کسی ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازمت حاصل کرسکے ۔ ایک ایسے شخص کو انہوں نے قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بنوایا ۔ باتیں انقلاب اور تبدیلی کی کرتے ہیں لیکن ان کے پاس نہ کوئی وژن ہے نہ کوئی منصوبہ ہے نہ کوئی کارکردگی ہے ۔ ہے تو صرف نک دا کوکا ۔ اور نک دے کوکوں سے ملک نہیں چلا کرتے
43
52
258
7,181
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
شیر افضل مروت: 👇👇👇 پاکستان تحریک انصاف میں اب رہ کیا گیا ہے جس پر بات کی جا رہی ہے، جس انداز سے عمران خان سے فیصلے کروائے جاتے رہے ہیں اور ان پر پھر تنقید کو کفر سمجھا جاتا ہے۔۔ کوئی ایک فیصلہ بتا دیں جو اجتماعی دانش پر کیا گیا ہو، جو فیصلہ ہوا ہوائی انداز سے ہوا۔ سارے فیصلے دو تین لوگوں نے کیے۔ سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر کو کیا نظر نہیں آ رہا تھا کہ مارچ نہیں ہو رہا، کیا انہوں نے پوچھا کہ سہیل آفریدی صاحب آپ کی اسٹریٹجی کیا ہے، اس وقت سب کہتے تھے کہ سرپرائز ہو گا،، مارچ ناکام ہو گیا تو اب سب ذمہ داری سہیل آفریدی پر ڈال رہے ہیں۔ اگر سہیل آفریدی ناکام ہو رہے تھے تو آپ نے کام کرنا تھا، کیا چالیس لاکھ لوگوں نے آسمان سے اترنا تھا۔ پی ٹی آئی قیادت کھوکھلی ہے یہ لوگوں کو پتا چل گیا ہے، اپنی حکومت گنوا چکے، سب لوگ انڈر گراونڈ ہیں، پکڑ دھکڑ جاری ہے۔ اب کس چیز کا احتساب کر رہے ہیں۔ @sherafzalmarwat #FaislaAapKa TEAM | Hum News
8
75
2
321
12,696
Tufail Farhaad Anjum ⚔️ طفیل فرھاد انجم retweeted
مجوسی حوثیوں کو اسرائیل اور امریکہ کی امداد میسر نہ ہوتی تو اب تک بحر احمر میں غرق ہو چکے ہوتے انشاءاللہ اس کے باوجود مجوسی گدھوں کو صفحہ ہستی پہ نشان عبرت بنا دیا جائے گا
8
19
2
123
1,177