𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu) header
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu) profile picture

⚔️ اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِكَ ⚔️

Joined October 2023
Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)Photo by 𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 (@TeamJUIkohlu)
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
لاہور ہائی کورٹ بار سے شفقت چوہان ایڈوکیٹ کا دھواں دار خطاب۔ مولانا فضل الرحمان ہمارے مہمان تھے ۔ ہمارے مہمان کو خلائی مخلوق نے یرغمال بنایا۔ چیف جسٹس نوٹس لیں ، ورنہ ۔۔؟
5
9
76
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو..
3
11
64
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
توجہ جبر کے اس ماحول میں، جہاں سیاست باندی، پارلیمنٹ لونڈی، سیاست دان غلام اور جمہوری نظام اسیر بنا دیا گیا ہے، وہاں خوف کے بتوں کو للکارنے اور انہیں توڑنے کا حوصلہ اگر کسی نے دکھایا ہے تو وہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہیں
10
27
277
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
8
7
76
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
7
154
15
209
1,885
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
ہائی کورٹ بار نے پنجاب حکومت کی دھوتی پھاڑ کر رومال کر دی کچھ شرم اور کچھ حیا ہوتی ھے #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
21
22
370
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
لاہور بار سے قائد جمیعت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
16
218
21
527
7,014
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
برادرانِ وطن، جمعیۃ علماء اسلام کے مجاہد کارکنان،پاکستان بھر کے وکلاء کرام، دانشور طبقے اور بالخصوص لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے آج لاہور بار ایسوسی ایشن میں آل پارٹیز سیمینار کا انعقاد کیا اور مختلف سیاسی قائدین سمیت مجھے بھی وہاں اپنے خیالات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا۔ لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ میں اس وقت ریاستی حصار میں ہوں،پورا لاہور شہر ریاستی رکاوٹوں سے بھرا ہوا ہے،تمام راستے بند ہیں، ناکے لگے ہوئے ہیں اور ایک مہذب شہری کو دانشوروں کی محفل میں جانے سے روکا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ یہ حصار ٹوٹیں گے،یہ رکاوٹیں دور ہوں گی،جبر کو کبھی دوام حاصل نہیں ہوتا، لیکن صبر کو پوری تاریخ میں ہمیشہ دوام حاصل رہا ہے۔ ہم اس وقت ملک میں امن کے داعی ہیں، امن کے پرچارک ہیں۔ قیامِ امن کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے اور یہ اپنی مٹی سے وفاداری کی بہت بڑی شہادت ہے۔ ہم نہ حکمرانوں سے اور نہ کسی ریاستی ادارے سے وطن سے وفا کا سرٹیفکیٹ لینے کے لیے آئے ہیں، بلکہ میں سمجھتا ہوں کہ شاید اب یہ سرٹیفکیٹ لوگوں کو ہمیں دینا ہوگا۔ ان کی وفاداریاں مشکوک ہیں، ہماری وفاداریاں شک و شبہے سے بالاتر ہیں۔ وہ اپنی قوم کے خلاف، اپنے آئین کے خلاف اور اپنے قانون کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں اور کن سازشوں میں مصروف ہیں، ان شاء اللہ یہ بے نقاب ہوں گے۔ ہم پاکستان کے عوام کو اور جمعیت علمائے اسلام کے ایک ایک کارکن کو سلام پیش کرتے ہیں، جو اس وقت استقامت کا پہاڑ بنا ہوا ہے اور کسی قیمت پر جبر کے سامنے سر جھکانے کے لیے تیار نہیں ہے۔ جہاں ہم وطنِ عزیز کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں اور اسے سینچنے کے لیے اپنا خون پیش کر رہے ہیں، وہاں وطن کو امن دینے والی قوتیں اپنی ہی سرزمین کو خون آلود کر رہی ہیں،انہیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے، انہیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہیے، اپنی وفاداری اور حب الوطنی کا جائزہ لینا چاہیے۔ ہم کوئی کمزور جنگ نہیں لڑ رہے ہیں۔ ہماری ساری زندگی اور سو سال سے زیادہ کی تاریخ انہی قربانیوں سے عبارت ہے کہ ہم نے وطن سے محبت کی ہے، وطن سے وفا کی ہے اور کسی طاقتور کی غلامی کو قبول نہیں کیا ہے۔ 26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیۃ علماء اسلام ایک بہت بڑی کانفرنس کرنے جا رہی ہے، لیکن اس وقت ہمارے کارکن پورے سرگودھا ڈویژن میں ریاستی جبر کا نشانہ بن رہے ہیں۔ لوگوں کے کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے۔ اگر کسی کی کوئی فلور مل ہے تو اسے سیل کیا جا رہا ہے۔ عہدیداروں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ بھکر میں گرفتاریاں، میانوالی میں گرفتاریاں، خوشاب میں گرفتاریاں، سرگودھا میں گرفتاریاں اور اس کی تحصیلوں میں گرفتاریاں کی جا رہی ہیں۔ اس طرح کارکنوں کا تعاقب کیا جا رہا ہے تاکہ وہ عوام سے نہ مل سکیں اور اس جلسۂ عام کے لیے عوام کو منظم نہ کر سکیں۔ لیکن ہمارا عزم ہے کہ ہم نے یہ کانفرنس کرنی ہے، ہم نے اس کانفرنس کی طرف بڑھنا ہے۔ میں عوام سے براہِ راست اپیل کرتا ہوں کہ آپ اس اجتماع کو کامیاب بنائیں، اپنی حریت اور آزادی کا مظاہرہ کریں اور آئین کی بالادستی،قانون کی عمل داری اور جمہوریت کی پاسداری کے لیے خود کو پیش کریں۔ ہم عوام کا مقدمہ لڑ رہے ہیں،ہم پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، ہم اس ریاست کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور اس کے لیے ہم ایک آواز بن کر میدان میں ہیں۔ آج قومی اور ملی وحدت کا وقت ہے، اس کی ضرورت ہے اور پاکستان کے ہر شہری کو آج اپنا فرض سمجھنا چاہیے۔ ایسے وقت میں بہادری، جرأت اور بے باکی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ ہم میدان میں ہیں، بھرپور طور پر میدان میں ہیں اور ہم عوام کے شانہ بشانہ ان کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں یہ بات واضح کرتا چلوں کہ ہمارے خلاف ریاستی قوتوں نے اس وقت اپنے رویوں میں شدت پیدا کی جب ہم نے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کے حوالے سے ان کے کردار کو بے نقاب کیا۔ ہم صوبہ خیبر پختونخوا ہو، صوبہ بلوچستان ہو، گوادر ہو، ساحلی علاقے ہوں، سندھ ہو، اس کے سمندری جزائر ہوں یا پنجاب کے عوام اور ان کے حقوق ہوں، ہم تمام صوبوں کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ یہ عوام کی ملکیت ہے، وفاق کی ملکیت نہیں، کسی ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔ جب ہم نے ان کو بے نقاب کیا تو انہوں نے ریاستی قوت ہمارے خلاف استعمال کی۔ ہم ابھی صبر کا دامن تھامے ہوئے ہیں، لیکن استقامت کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور ان شاء اللہ اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
498
1,431
150
3,934
123,806
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
الحمدللہ!!! بوجہ ہاوس اریسٹ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ویڈیو ریکارڈ بیان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں جاری جزاک اللّہ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
12
11
153
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
راستے بند کرکے سمجھتے ہو آواز دب جائے گی؟ یہ خوش فہمی ہے! مولانا کی سیاست محلات کی اجازت سے نہیں، عوام کے اعتماد سے زندہ ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
14
19
182
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
ہم تمام صوبوں کی عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں، ایک طاقتور ادارے کی ملکیت نہیں اور ہم اسے لوٹنے کی اجازت کسی کو نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
2
13
14
67
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
تازہ ترین: لورالائی کے عوام قائدِ جمعیت کے دفاع میں سڑکوں پر نکل آئے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
11
11
248
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
پاکستان کے عوام اور وکلاء برادری نے واضح کر دیا ہے کہ آئین کے تحفظ کی اس جدوجہد میں مولانا فضل الرحمان تنہا نہیں بلکہ پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ #وکلاء_مولانا_کےسنگ #محاصرہ_ختم_کرو #ایک_مولوی_سےڈرگئے #بزدل_پنجاب_حکومت #غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
1
11
15
234
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
سینیٹر کامران مرتضی لاھور کورٹ پہنچ گئے مولانا کی ناحق نظر بندی کو چیلینج کرنے کے لئے
1
3
23
301
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
سندھ پنجاب کی بارڈر بند کی جائے گی جلد مولانا کے گھر کی سیکیورٹی ہٹائی جائے علامہ راشد محمود سومرو صاحب @SoomroOfficial @MoulanaOfficial @AslamGhauriJUI
3
53
1
142
1,992
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
یہ محض ایک عہد نہیں، وفا کی تجدید اور نظریے سے وفاداری کا اعلان ہے۔ قائدِ ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کے سنگ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔
13
1
19
358
𝘿𝙈𝘾 𝙅𝙐𝙄 𝘿𝙄𝙎𝙏𝙍𝙄𝘾 𝙆𝙊𝙃𝙇𝙐 retweeted
مولانا کا راستہ کھولیں اگر نہیں کھولتے تو ہم سندھ پنجاب بارڈر بلاک کر رہے ہیں قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا بڑا اعلان
1
19
1
33
357
اسٹیبلشمنٹ کے مراعات کے سہارے اقتدار میں آنے والے درباری حکمران، مولانا فضل الرحمان کی ایک تقریر سے لرزنے لگے ہیں۔
1
1
32