Talha Nasir (@Talha_09) header
Talha Nasir (@Talha_09) profile picture

Proud & Patriot Pakistani, Political Enthusiast, Banking & Finance Professional, Support change, Supporter of Law & Justice, Revolutionist

Joined January 2013
Photo by Talha Nasir (@Talha_09)Photo by Talha Nasir (@Talha_09)Photo by Talha Nasir (@Talha_09)Photo by Talha Nasir (@Talha_09)
عمران خان، بشریٰ بی بی، حسن نیازی — سب جیل میں ہیں۔ اڈیالہ جیل کے دروازوں پر کھڑے ہونے کی پاداش میں ان کی بہنوں اور کزن کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ ایک پورے خاندان کو وفاداری کی سزا دی جا رہی ہے۔ سب کو رہا کرو!
4
195
1
426
2,527
Talha Nasir retweeted
بھائی کی خاطر کبھی گرفتار ہوتی ہے تو کبھی گھر پر حملہ ہوتا ہے، کبھی بالوں سے گھسیٹا جاتا ہے تو کبھی زیر تعمیر نالے میں گر جاتی ہے کبھی واٹر کینن سے حملہ ہوتا ہے تو کبھی شیلنگ اور آنسو گیس کا سامنا کرتی ہے اور آج بھائی کی خاطر ICU پہنچ گئیں 💔
63
1,916
21
4,384
33,221
Talha Nasir retweeted
یبر پختونخوا میں سیاسی انتقام اب صرف املاک کا نہیں، معصوم انسانوں کی جانوں کا بھی ضیاں بن چکا ہے۔ جب حکمرانوں کو اقتدار کی لت لگ جائے تو وہ گھر گرانے پر نہیں، انسانی جانیل لینے پر اتر آتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں سیاسی انتقام کے نام پر جو خونی کھیل کھیلا جا رہا ہے، وہ نظام کی موت کا کھلم کھلا ثبوت ہے۔ #ReleaseImranKhan
33
842
10
1,931
29,328
یہ ظلم کی انتہا ہے 😡
7
48
1
126
2,631
Talha Nasir retweeted
اعلان عام
11
1,097
5,261
38,342
Talha Nasir retweeted
یہ ہے عاصم منیر کی تیار کردہ انتظامیہ کے تحت پاکستان کی حالت: صرف 13 اکتوبر کو درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے اور ایک 13 سالہ بچہ جان بحق ہواـ بنیادی طور پر ان کے منہ کو قوم کا خون لگ چکا ہے، یہ گولیاں چلاتے ہوئے سوچتے تک نہیں کہ یہ ان پاکستانیوں پر گولیاں چلا رہے ہیں جن کے ٹیکس کے پیسوں سے یہ گولیاں خریدی گئیں- #ReleaseImranKhan
13
437
2
974
6,278
ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا اور اسی دنیا میں ہوگا !!
133
1
365
2,853
Talha Nasir retweeted
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس وقت عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، علامہ راجا ناصر عباس @AllamaRajaNasir خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
9
367
2
1,170
7,081
بلومبرگ کے مطابق، پاکستان نے ون چائنا پالیسی کی حمایت میں تائیوان کی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ پاکستان بیجنگ کی ون چائنا پالیسی کی حمایت میں اس نوعیت کی پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے اسلام آباد کے اس اقدام سے اس کے دیرینہ سفارتی مؤقف کی توثیق ہوتی ہے کہ تائیوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے۔
12
100
1
600
14,232
Talha Nasir retweeted
“It is clear that they are trying to kill him.” Sulaiman Khan #ReleaseImranKhan
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
8
294
1
690
6,954
Talha Nasir retweeted
اس خاندان پر اور کتنا ظلم کرے گی ریاست ؟؟
🤖 Made with AI
16
697
3
1,209
8,846
Talha Nasir retweeted
Afghanistan’s Kam Air is increasing flights to Pakistan, with seven weekly services between Kabul and Islamabad from November 1. The airline’s management said the decision was made in response to passenger demand. Disclaimer: Image is AI generated and is just for reference.
8
1
86
2,326
ہم نہیں بھولے، ہم نہیں بھولیں گے، ارشاد شریف💔
22
1,280
11
4,337
33,514
Talha Nasir retweeted
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے ریاستی دہشتگردی تک کا سفر! #PakistanUnderAsimLaw
14
1,371
6
3,668
118,313
Talha Nasir retweeted
جبری گمشدہ
18
1,358
5
4,484
20,627
Talha Nasir retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کے علاوہ مراد سعید واحد بندہ تھا جو روز اپنے دوست ارشد شریف کے لئے انصاف مانگتے عدالت جاتا تھا 💔
13
2,229
7
7,539
37,437
Talha Nasir retweeted
انوار الحق کاکڑ کو پاکستانی نے تن دیا 🔥 سلام کو چھوڑوں بلوچوں کا خون کیوں بیچا, تم انتہائی کوئی بے ضمیر انسان ہو, تمھیں شرم بھی نہیں آتی, تم مہرے ہو, تم جیسے لوگو کا کوئی دین ایمان نہیں!!،
45
1,949
15
5,245
74,635
Talha Nasir retweeted
Missing Persons
Missing Persons. Still no trace
12
1,189
5
4,382
21,628
یہ محبت نئی نسلوں تک منتقل ہو چکی ہے جسےاب مٹانانہ ممکن ہے🔥
6
362
2
1,438
9,760
کوئ اتنا گھٹیا کیسے ہو سکتا ہے 😡 کہ أپ انسان کو انسان ہی نا سمجھیں ۔۔۔ غریب اور محنتی ہونا جرم ہو گیا ہے ۔ . یہ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہے
150
2,083
45
4,979
97,523