
Broadcast Journalist/ Reporter Currently working @Humnewspakistan. Worked with @NeoNewsUR @DunyaNews RT is not always endorsement, it represents different views
Lahore
Joined May 2011
- Tweets901
- Following711
- Followers865
- Likes532
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweeted
میڈم وزیر اعلی صاحبہ @MaryamNSharif گذارش ہے اگر آپ لاہور کے کرپٹ افسران کا قبلہ درست کرلیں اور جو ٹیکس ان افسران کی کرپشن کی وجہ سے چوری ہوتا ہے اس سے پورے لاہور کی ڈویلپمنٹ کی جاسکتی ہے!
لاہور MCL میں ایک سفارشی سی او کلیم یوسف کولگایا گیا ہے موصوف نے آتے ہی ارب پتی بننے کی مہم شروع کررکھی ہے !
مثال کے طور پر موصوف نے صرف دو غیر قانونی سکول کی بلڈنگز اور ایک حال روڈ پر پلازہ بنوانے سے @GovtofPunjabPK کے خزانے کو ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا جاُرہا ہے ،میں نے آج صرف ایک اسکول کی خبر کے ذریعے نشاندہی کی ہے !
ڈپٹی کمشنر لاہور علی اعجاز نے بھی دانستہ طور پر اپنی آنکھیں بند کررکھی ہیں ،
ہے کوئی جواب طلبی کرنے والا؟؟
@CS_Punjab @CMComplaintCell @RafiqueZeeshan
@DCLahore 👇
کراچی کی پنکی کوکین بنا کر مشہورہوئی تو لاہور کے "جناب " نے سوچا میں کیوں پیچھے رہوں۔ بیگم کوٹ کے علاقہ میں سی این ایف نے کاروائی کرتے ہوئے جناب نامی ڈیلر کی ایکسٹیسی پلز بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ فیکٹری سے 12 ہزار تیار ایکسٹیسی گولیاں، ایک من خام مال برامد کیا گیا۔
ایک وفاقی وزیر ہیں۔ انکی لاہور میں ایک سوسائیٹی ہے۔ اس سوسائیٹی کے کچھ فرنٹ کے بلاکس میں لیسکو بجلی سپلائی کرتا ہے۔ لیکن پیچھے کے تمام بلاکس میں سوسائیٹی بجلی کی ذاتی سپلائی دیتی ہے۔ چاہے آپ سو یونٹ استعمال کریں یا چھ سو، آپکو بل ایک سو دو روپے فی یونٹ کے حساب سے ہی ادا کرنا ہے
ایوان عدل کے باہر پولیس اہلکاروں کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، پولیس اہلکاروں نے صحافی ناطق ریحان کو بھی تشدد کا نشانہ بنا کر حراست میں لے لیا۔ میں جرنلسٹ ہوں، ناطق ریحان بولتا رہا، پولیس اہلکار تھپڑ مارتے رہے
@ccpolahore @OfficialDPRPP
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweeted
Exclusive
Senior leaders of PTI and JUI-F have held significant backchannel talks to strengthen ties and form a united front against the government.
JUI-F has proposed Maulana Fazl-ur-Rehman’s brother, Ata-ur-Rahman, as Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa. When PTI cited insufficient seats, JUI-F referenced PTI’s support for Pervez Elahi in Punjab despite limited numbers.
Maulana Fazl-ur-Rehman is also being offered the role of Joint Opposition Leader. Both sides reportedly agree that current figures like Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas lack the required influence and parliamentary strength.
Internal PTI circles show division, the Aleema Khan group has expressed serious reservations, while the Gohar Khan group appears more open to the proposals.
These developments could significantly reshape the opposition landscape in Pakistan
#PTI #JUIF #Politics #Pakistan #KPK #Blalochistan
لاہور میں وفاقی وزیر @TararAttaullah کی گاڑی کے قریب فائرنگ کا مقدمہ درج، وفاقی وزیر یا انکا سکیورٹی سٹاف مدعی نہ بنا، پولیس کی مدعیت میں درج ہوا۔ مقدمہ میں گرفتار کیئے جانے والے ملزم کو نامزد بھی نہیں کیا گیا۔ مقدمہ میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کی گاڑی کے قریب فائرنگ کا ذکر بھی نہیں
لاہور میں واردات کرتے دو پولیس اہلکار گرفتار، ایک اہلکار فرار، ملزمان خیابان امین کے علاقہ میں ناکہ لگا شہریوں کو لوٹ رہے تھے۔گزشتہ تین سے چار روز کے دوران متعدد شہریوں نے لوٹ مار کی شکایات درج کروائیں، جن پر کاروائی کی گئی
لاہور ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کار کے قریب ہوائی فائرنگ، کار سوار نوجوان نے وفاقی وزیر کی کار کو اووٹیک کیا اور فائر کردئیے، عطا اللہ تارڑ کے مطابق ملزم نے انہیں ٹارگٹ نہیں کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا @TararAttaullah
ایک وفاقی وزیر ہیں، لاہور میں ان کی ایک سوسائیٹی بھی ہے، ایک چینل کے مالک بھی ہیں۔ اپنی سوسائیٹی آتے ہیں۔ واپسی پر لاہور ملتان نیشنل ہائی وے پر ساری ٹریفک رکوا لی جاتی ہے۔ پولیس اہلکار نہیں، بلکہ سوسائیٹی کے اپنے گارڈز ہی ٹریفک رکواتے ہیں۔ سنا تھا پنجاب میں گارڈ کلچر ختم ہو چکا
Are you talking about this Aftaari?
لاہور پولیس کی شملہ پہاڑی کے مقام پر مظاہرین پر شیلنگ
@MaryamNSharif
@digopslahore
@ccpolahore
بیٹا بیوی سے ملنے نہیں دیتا، ریٹائرڈ ڈی جی ایف آئی اے عدالت پہنچ گیا۔ بیٹا، ایس ایس پی میاں افنان سپیشل برانچ میں تعینات ہے، درخواستگزار نے عدالت کو بیان دیا کہ بیٹے نے مجھے پہلے ہی گھر سے نکال رکھا ہے۔ عدالت بیٹے کو حکم دے کہ مجھے بیوی سے ملنے دے۔
آج صبح ایک ٹویٹ کے ذریعہ نشاندہی کی تھی کہ مناواں کے علاقہ میں ایک بڑا کھلا مین ہول کسی حادثہ کا باعث بن سکتا ہے۔ فوری انتظامیہ حرکت میں آئی۔ ڈھکن بھی لگ گیا، حفاظتی اقدامات بھی کر دیئے گئے۔ مریم نواز واقعی اپنے چچا کی طرح بہترین ایڈمنسٹریٹر ثابت ہو رہی ہیں۔
@MaryamNSharif
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweeted
لاہور کا علاقہ مناواں
تعمیراتی کام کے نام پر گلیوں میں موت کے کنویں بناکر عملہ غائب ہے نا کوئی سیفٹی ہے کیا ہم کسی سانحے کے منتظر ہیں وزیراعلی مریم نواز یقیناََ کسی اور بچے کو اس میں گرتا دیکھنا نہیں چاہیں گی
@MaryamNSharif
@LHRDevAuthority
@LWMC1139
924 deaths. 670 encounters. 1 shocking report. 🚨
ALMOST all share the exact same story.
Is this justice or a state-sanctioned license to kill? 🇵🇰
Watch the full investigation here: 👇
youtu.be/RyMNJyN38Bo?si=ulEi…
#Pakistani #HRCP #PunjabPolice #HumanRights #Breakingnews #ccd
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweeted
Replying to @LHRDevAuthority
@LHRDevAuthority
کے حوالے سے بڑی خبر
مالی بدانتظامی ،، خراب کارکردگی یا بری ساکھ ؟؟؟
دو بڑی وکٹیں گر گئیں ،،،
مزید تفصیلات کے لئے جڑے رہیے ،،
علی رضا رحمانی
#iamrehmani #arrehmani #alirazarehmani #lda #lahore
@AliRamay557 @ShakirAwan88 @miandawoodadv @mohsinsami85
Talha Saeed (طلحہ سعید) retweeted
Replying to @humnews_urdu
@humnews_urdu کے رپورٹر @TalhaSaeed69 کا آئی جی پنجاب پولیس @OfficialDPRPP سے سوال
ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا،
آئی جی صاحب ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز،
پنجاب میں پولیس مقابلوں بارے جواب دینے پر آئی جی پنجاب گریزاں۔ ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال۔ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز، شکریہ کہہ کر روانہ @OfficialDPRPP
پنجاب میں پولیس مقابلوں بارے جواب دینے پر آئی جی پنجاب گریزاں۔ ایچ آر سی پی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نو سو افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، ایچ آر سی پی کی رپورٹ پر کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال۔ آئی جی پنجاب کا سوال کا جواب دینے سے گریز، شکریہ کہہ کر روانہ @OfficialDPRPP

















