Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan) header
Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan) profile picture

| Official Account of Social Media Team @NadeemAfzalChan | Central Secretary Information @PPP_Org ; Follow Us on FB: https://xitter.cf/t.co/oCdl7tiIrF

Islamabad, Pakistan
Joined March 2022
Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)Photo by Team Nadeem Afzal Chan (@TNadeemchan)
الحمداللہ بھلوال کی تاریخ کا سب سے کامیاب جلسہ انشاءاللہ ایم این اے ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #چنو_نئی_سوچ_کو #TeamNadeemAfzalChan
21
146
11
545
64,880
جدوں میں چیئرمین سی، اک کونسلر مینوں کہندی سی کہ چیئرمین صاحب، ایہ سیکرٹری کی دستخط کروا رہیا اے؟ جتھے جس دا زور لگیا، اوتھے لوٹ مار ہوئی۔ ہُن بہت ہو گیا، اس ملک نوں پیار، محبت تے امن چاہیدا اے، لڑائی نہیں۔ ندیم افضل چن 👇 @NadeemAfzalChan #TeamNadeemAfzalChan
1
6
33
1,135
یاروں، ہمت ہار کے بیٹھنا چنگا نئیں، دل دے دروازے بند کرکے بیٹھنا چنگا نئیں۔ دشمن نوں للکاریا اے تے ہُن ڈٹ کے کھلو، دشمن نوں للکار کے بیٹھنا چنگا نئیں۔ @NadeemAfzalChan #TeamNadeemAfzalChan
11
25
669
سیالکوٹ تے امرتسر دے ائیرپورٹ پنجابی قوم نے آپ بنائے۔ کجھ لوک صرف اقتدار وچ رہنا چاہندے نیں، سچی گل کوئی نہیں کردا۔ میں حسینؑ دا مانن والا آں، مینوں کوئی ڈر نہیں، نہ مینوں ترقی دی خواہش اے، ندیم افضل چن کی لاہور میں منعقدہ تقریب سے گفتگو 👇 @NadeemAfzalChan #TeamNadeemAfzalChan
10
27
839
سپیکر صاحب، واہگہ بارڈر تے یونیورسٹی بناؤ، پیسے میں دیاں گا۔ سانوں قلم چاہیدا اے، جنگ نہیں۔ پنجاب دے بارڈرصاف ہو جان، نہ انڈیا بھلا دےگا نہ پاکستان، ندیم افضل چن👇 #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
10
20
639
اسی پنجاب دی پہچان سکھ برادری دی وجہ توں وی اے۔ واہگہ بارڈر تے پریڈ دی بجائے سبزی منڈی لگاؤ، تجارت کھولو، سبزی، کھادتے ٹیکنالوجی دا مقابلہ ہووے، عوام نوں سستی چیزاں ملن۔ واہگہ تے پنجابی یونیورسٹی بناؤ،ندیم افضل چن کی پنجابی کانفرنس میں گفتگو۔ @NadeemAfzalChan #TeamNadeemAfzalChan
1
8
23
729
پنجاب کی سیاست، زبان، شناخت اور طاقت کے اہم موضوعات پر منعقدہ پنجابی انٹرنیشنل کانفرنس میں سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan #PunjabiInternationalConference
6
13
234
پیپلز پارٹی کسی ایک صوبے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندہ جماعت ہے۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں، اور پیپلز پارٹی پاکستان، عوام اور وفاق کی مضبوطی پر یقین رکھتی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس @nade
2
20
1
37
667
سسٹم ری سیٹ ری بوٹ جو بھی الفاظ استعمال ہوں وہ جمہوری انداز میں ہو، غیر سیاسی نہیں سیاسی ہو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری @NadeemAfzalChan @BBhuttoZardari
9
10
192
مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان میں دوست محمد کھوسہ ،مظفر گڑھ میں علمدار قریشی اور مہر ارشاد سیال کے گھر آمد۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقات۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
1
12
21
348
ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہاؤس آمد ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر سوگواران سے اظہار تعزیت۔ @NadeemAfzalChan
17
40
634
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ملتان دورے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی میڈیا سے گفتگو 👇 @NadeemAfzalChan
14
18
313
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ شرکت۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
1
6
10
204
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس۔ اس موقع پر چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن، علی موسیٰ گیلانی اور دیگر اعلیٰ قیادت کی شرکت۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
7
14
197
پنجاب اسمبلی کے بغیر پنجاب کی تقسیم نہیں مانے گے، بیانیہ بنایا گیا ہے پیپلز پارٹی پنجاب کی تقسیم چاہتی ہے اور سندھ کی نہیں، پیپلز پارٹی آئین وقانون کی بات کرتی ہے،مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
8
8
141
ہم چاہتے ہیں اس ملک میں کوئی گملا بھی نہ ٹوٹے، گالی گلوچ ختم ہو،ملک کےاداروں پر انگلیاں نہ اٹھیں، اداروں کے پیچھے چھپنا بند ہونا چاہیے، سیاسی قیادت آگے آئیں، جب آپ عوام کی ٹیکس سے مزے لے رہے ہیں تو پالیسیز سامنے لائیں۔ ندیم افضل چن کی پریس کانفرنس @NadeemAfzalChan
15
24
415
جب یہ ملک بنا تب بھی پنجاب تقسیم ہوا، پنجاب صرف لاہور یا گلبرگ نہیں،ڈسٹرکٹ گورنر، لوکل باڈیز ایفیکٹو الیکشن کروائیں، ندیم افضل چن 👇 @NadeemAfzalChan #TeamNadeemAfzalChan
10
18
157
پیپلز پارٹی کے نمائندے عوام کے درمیان رہ کر سیاست کرتے ہیں، ڈرائنگ روم کی سیاست نہیں۔ عوام کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پیپلز پارٹی کی پالیسی ہے، کوئی اورجماعت ایسی پالیسی دکھائے۔ اداروں کی نجکاری، زرعی ملک ہونے کے باوجود گندم کی درآمد۔ندیم افضل چن ⁦@NadeemAfzalChan⁩
9
16
268
صحافیوں سے گزارش ہے کہ آزادیٔ صحافت کے لیے آواز بلند کریں، کسی کا پیڈ ورژن بننے کے بجائے اپنی صحافی برادری کے مسائل، بے روزگاری اور معاشی مشکلات کو اجاگر کریں اور ان کی آواز بنیں۔ ندیم افضل چن 👇 #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
1
8
9
306
خان صاحب کے دورِ حکومت میں خواتین کے حقوق کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے بھرپور آواز اٹھائی۔ کسی سیاسی رہنما نے اپنی غلطی تسلیم نہیں کی، سوائے بلاول بھٹو زرداری کے۔ عوام اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ندیم افضل چن کی پریس کانفرنس۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan
10
22
398