Syed Basit (@SyedBasit49) header
Syed Basit (@SyedBasit49) profile picture

Public Speaker | Vlogger | Muhajir | Social Media Activist | Central Cabinet Member APMSO | Strong believer of Democracy #KarachiWala

Karachi, Pakistan
Joined July 2016
Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)Photo by Syed Basit (@SyedBasit49)
Syed Basit retweeted
Well played, Team Pakistan! Shabash 👏🏻 Heartiest congratulations to our boys on a superb win against England in Lahore. Every run, every wicket and every catch showed the grit, discipline and fighting spirit that define Pakistan. The last wicket partnership between Shadab and Haris turned the game around. Shadab's century was spectacular. Well done boys! The roar of the Lahore crowd tonight was the voice of the whole nation. You have filled millions of hearts with pride and joy. I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi and his entire team for their tireless efforts to strengthen Pakistan cricket and to make our home ground a proud host of world-class international cricket.
719
679
143
6,214
875,846
APMSO held the Jashn-e-Urdu Mushaira at Karachi University, which was attended by thousands of students. They learnt about the culture and heritage of the Muhajir Community, all while showing their trust on the Leader of MQM Pakistan, Khalid Maqbool Siddiqui.
1
23
31
751
عائشہ منزل سے مزارِ قائد تک عظیم الشان قومی ریلی میں بھرپور شرکت کرنے والے اہلِ کراچی، تاجر برادری، کارکنان اور بالخصوص ہماری ماؤں، بہنوں اور نوجوانوں کا تہہ دل سے شکریہ! ​آپ کی شرکت نے ثابت کر دیا کہ بااختیار بلدیاتی نظام اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے سنجیدہ قومی بحث کی اشد ضرورت ہے۔ ریلی کو کامیاب بنانے والے تمام ذمہ داران و کارکنان کو خراجِ تحسین۔ ​عوام کے حقوق اور مضبوط پاکستان کے لیے یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ ​ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی چیئرمین، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان – at Karachi, Pakistan
9
35
3
72
938
Kilometres long rally of MQM Pakistan
6
38
54
1,046
Fantastic all-round debut for Razaullah! He made a massive difference to the team and showed to everyone what can be achieved with will power and a big heart. My best wishes are with him. I really hope that PCB and team management take good care of him.
122
336
12
4,663
57,880
Today, I spoke at the National Assembly about the deteriorating infrastructure facilities and operational condition of Jinnah International Airport Karachi. I demanded that the Pak Airport Authority announce and implement a development package for Karachi’s Airport to upgrade its condition.
3
20
2
29
1,051
اہلیان لیاری مسلسل پی پی کو ووٹ دیتے آے ہیں مگر ناگن پی پی نے انکو بھی نہیں چھوڑا۔۔ تباہ حال لیاری نے مئیر کی خاطر تواضع بوتلوں سے کی جب وہ فیفا کےمیچوں کو دکھانے کے لیے لگاِئ گئ اسکرین کا دورہ کرنے لیاری کی کھڈہ سڑکوں سے ہوکر آیا۔۔
7
102
3
188
6,182
Today I attended the 9th Moharram Juloos in Orangi Town, along with Ali Khurshidi, MPAs, COC and Sector Members, to show solidarity with the community. May this sacred occasion strengthen the values of peace, unity, tolerance, and mutual respect among us all.
6
25
4
32
1,307
He did it. Again. Not just for his country this time, but for the world.
2,535
1,784
345
10,280
515,511
Thousands gathered in Hyderabad to celebrate APMSO’s 48th Foundation Day, showing the spirit & strength of our movement. With the dedicated support of our youth under the leadership of Khalid Maqbool, we will continue our struggle & work for a brighter future. – at Hyderabad, Pakistan
5
29
34
829
اے پی ایم ایس او کا 48 واں یومِ تاسیس مبارک ! 11 جون 1978ء محض ایک تاریخ نہیں بلکہ مظلوم اور متوسط طبقے کے شعور، علم اور سیاسی بیداری کا ایک روشن باب ہے۔ اے پی ایم ایس او نے نوجوانوں کو جاگیردارانہ نظام کے مقابل ایک منظم آواز اور باصلاحیت قیادت فراہم کی۔ شہداء کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ نوجوان قلم، کتاب اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پاکستان کو معاشی و تعلیمی بحرانوں سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کریں #apmso #MQMPakistan – at Karachi, Pakistan
28
1
35
713
Today, we held a meeting with Central Committee of APMSO and decided to hold the 48th Foundation Day celebration in Hyderabad on the 13th June. Long live APMSO.
6
30
1
33
1,117
لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران غیر معمولی جرات، انسان دوستی اور فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوری مدد فراہم کرنے والے سول اسپتال کوئٹہ کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو سول ایوارڈ دیا جائے گا ایسے بہادر اور باہمت افراد ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہیں جو مشکل ترین حالات میں انسانیت کی خدمت کی روشن مثال قائم کرتے ہیں۔
171
460
49
3,019
116,199
Syed Basit retweeted
Gilgit-Baltistan walo ye urta teer hai mat lena!! Vote ka sahi istimaal karein, shukriya. 😊
304
996
131
6,573
308,045
یومِ عرفہ رحمت، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا عظیم دن ہے۔ آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے گناہوں کی معافی، پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور بخشش سے نوازے۔ آمین۔
80
54
7
70
12,257
شہر کراچی سمندر کے کنارے ہونے کے باوجود شدید ہیٹ اسٹروک کی لپیٹ میں ہے ، شہریوں سے درخواست ہے کہ موسمی تبدیلی اور اس کے اثرات کو سمجھیں اور گھر سے بلاجواز باہر نا نکلیں ۔ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔ شہری ارادہ کریں کہ شہر میں اب کسی کو درخت کاٹنے نہیں دیں گے بلکہ زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں گے
75
76
5
292
18,563
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اعلان: نمازِ جنازہ و تدفین ہماری والدہ ماجدہ کا انتقالِ پُرملال ہوا ہے انکی نمازِ جنازہ و تدفین آج مورخہ 21 اپریل بروز منگل رات 10:00 بجے عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں ادا کی جائے گی اور جنازہ مکان نمبر 95 خیابان غازی سے اٹھایا جائے گا
364
126
26
1,043
72,866
میری والدہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے ، نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کچھ دیر میں کردیا جائے گا
792
180
68
2,214
101,016
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئر مین خالد مقبول صدیقی بھائی ، ایم کیو ایم کی تمام قیادت اور تمام کارکنان کا ٹیسوری فیملی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جو اس کڑے وقت میں ساتھ کھڑے ہوئے آپ سب کا خلوص ساری عمر یاد رکھا جائے گا
52
39
9
162
10,823
Syed Basit retweeted
سڑک کا حال ، اور بیک گراؤنڈ میں پیپلز پارٹی کا جھنڈا۔شرمیلا جی سمیت پیپلز پارٹی کے پیرس میں رہنے والوں کے تاثرات سنیں۔
16
236
11
445
5,496