
Public Speaker | Vlogger | Muhajir | Social Media Activist | Central Cabinet Member APMSO | Strong believer of Democracy #KarachiWala
Karachi, Pakistan
Joined July 2016
- Tweets4.1K
- Following19
- Followers3.8K
- Likes6.5K
بھارت یاد رکھے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ بندوق کی نوک پر نہیں، کشمیری عوام کی آزاد مرضی سے ہوگا۔۔
ہندوستان تیرے ہاتھ میں وہ لکیر نہیں ہے
کشمیر تیرے باپ کی جاگیر نہیں ہے👊🏻
#27OctoberKashmirBlackDay
ظالموں تُم نے ہم سے ہمارا بھائی چھینا ہے!!💔
۶ جولائی ۲۰۱۸ کو یہ علی رضا عابدی بھائی کی زندگی کی آخری سالگرہ کا کیک کاٹا تھا کیا معلوم تھا اس کے بعد ہمارا بھائی ہم سے چھین جائے گا!!😢
زندگی میں جتنا بولنا سیکھا آپ سے سیکھا آپ واحد میرے آئیڈیل ہیں اور رہیں گے❤️
#HBDAliBhai🎂
اے پی ایم ایس او کے 48 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں حیدرآباد انڈس ہال میں تیاریوں کا سلسلہ جاری اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی نے پنڈال کا دورہ کیا!!
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کل حیدرآباد میں طُلبہ و طالبات سے خطاب کریں گے!!
#APMSO
ایم کیو ایم پاکستان خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہزاروں راشن کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں تقسیم کیے گئے!!
"خدمت کی پہچان ایم کیو ایم پاکستان"❤️
@SyedAminulHaque
نمک حرام افغانڈوؤں حافظ نہیں چھوڑے گا تُمھیں!!🔥✊🏻🇵🇰
#Operation_Ghazab_Lil_Haqq
#آپریشن_غضب_الحق



