Subhanuddin retweeted
سیاسی تاریخ میں شور مچانے سے کوئی مقام حاصل نہیں ہوتا ۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب
سیاست کا سلطان
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
تمام ریاستی ادارے اور مخالفین لگے رہے، مگر مولانا پر 1 روپے کی کرپشن ثابت نہ ہو سکی۔ الزام لگانے والو! ثبوت عدالت لاؤ یا زبان کو لگام دو!
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
پاور فول مولانا 👇👇
پارلیمنٹ کی بالادستی جمہوری نظام کی بنیادی ضرورت ہے۔قوم کو نعروں سے زیادہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
اور کرو پروپیگنڈا، اور پھیلاؤ جھوٹ ، اس طرح کے گھٹیا حرکات کرکے آپ کو کچھ بھی نہیں ملنے والا ،
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
مولانا صاحب کی آواز دبانے کے لیے جتنا زور لگاؤ گے، سوال اتنے ہی بلند ہوں گے۔ قوم جاننا چاہتی ہے کہ معدنیات پر اختیار کس کا ہے اور قومی وسائل کا حساب کون دے گا؟
#سینہ_سپر_مولانا
#معدنیات_کے_سمگلرز
#تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو
#پیراشوٹر_چہیتا_نقوی
#جنریٹر_کو_عزت_دو
Subhanuddin retweeted
مردان : امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی تبلیغی مرکز مردان
مولانا حبیب الحق کے وفات پر تعزیت
Subhanuddin retweeted
دیکھیں ماریہ میمن صاحبہ بچپن سے ہم لوگ اکثر گھروں میں دیکھتے ہیں کہ گھر کی مائیں بعض اوقات اپنے بچوں کو اپس میں لڑا رہی ہوتی ہے جس کی وجہ سے گھر ٹوٹ جاتے ہیں اور پھر ہوتا یہ ہے کہ پھر گھر میں سے ہی کچھ لوگ اٹھ کر کہتے ہیں کہ یہ ماں نہیں ہے یہ ڈائن ہے یہ چڑیل ہے اس نے گھر کو تباہ کر دیا ہے۔
اگر مولانا نے اس انداز میں کسی کی سرزنش کر دی ہے تو اس کو اتنا برا منانے کی کیا ضرورت ہے
رہ گئی بات شہدا کی تو مولانا نے شہدا والی بات اس تناظر میں کی ہے کہ جن شہداء کو اپ دعوی کر رہے ہیں کہ وہ اپ کے ہیں بھائی وہ بھی ہمارے ہیں ہم ہی ان کے جنازے پڑھا رہے ہیں اور جو شہداء جے یو ائی کے شیخ الحدیث ہیں عالم دین ہیں سینیٹرز ہیں ایم این اے ہیں ایم پی اے ہیں اور ہمارے ورکر ہیں ان کو بھی تو اپ مانیے ان کو بھی تو اپ قبول کیجئے اب اپ بتائیے اس میں برا منانے والی کون سی بات ہے
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
مولانا فضل الرحمان صاحب دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
جن کی سیاسی گفتگو مولانا کے اعترافِ بصیرت سے شروع ہوتی تھی، آج ان کی مخالفت پر ختم ہو رہی ہے، کیا خوب سیاسی ترقی ہے کہ نظریہ وہیں رہ گیا اور وفاداری کا رخ بدل گیا۔
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
مولانا کی مخالفت میں جتنا زور لگایا جا رہا ہے، اتنی ہی شدت سے ان کے مؤقف کو عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔ شکریہ مخالفین!
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
قوم اور کارکنان بیدار رہیں۔
فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود صاحب
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
آپ کا بہت شکریہ ♥️🙏
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
مشر نے دلائل کے ایسے انبار لگائے کہ اینکر بس سنتا ہی رہا
مشر انجنیئر @ziaurrehman76 صاحب کا مکمل و مدلل اور دلائل سے بھرپور تازہ ترین انٹرویو لازمی ملاحظہ فرمائیں
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
اس جنریٹر کے بجلی میں بیٹھ کر اس نقوی نے بہت کھانا کھایا ہے ۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے 🫣🤣
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
ہم اس وقت سے ان سوالات کا سنجیدہ جوابات دے رہے ہیں ۔
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے ایوان میں سوالات اٹھائے ہیں، اب مخالفین کی ذمہ داری ہے کہ دلیل سے جواب دیں۔ شور مچانے سے نہ سوال ختم ہوتے ہیں، نہ حقیقت بدلتی ہے۔
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
کیا ماں کا یہ کردار ہے ؟
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
کشمیر کمیٹی کی سربراہی پر اعتراض کرنے والوں سے سوال ہے: کسی سیاسی رہنما کی اہلیت کا فیصلہ اس کی صلاحیت سے ہوگا یا سیاسی مخالفت سے؟
#مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
سوشل میڈیا کے میدان میں قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن کے دفاع میں ڈٹ کر کھڑے جمعیۃ کے تمام شیر جوانوں کی ہمت اور جذبے کو سلام! ❤️
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
Subhanuddin retweeted
اسٹیبلشمنٹ اب پی ٹی آئی کےمفاہتی گروہ کےذریعے مولانا کےخلاف دبے چھپے الفاظ میں بیانات دلوائےگی،
ساتھی اپنےبیانیے پر قائم رہیں اور جماعتی مؤقف کو دلیل،اعتماد اور بھرپورانداز میں آگےبڑھائیں.
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے





























