No DM🚫 @ImranKhanPTI کس قدر طاقتور ہوتا ہے وہ شخص جس کے خلاف ایک دوسرے سے نفرت کرنے والے بھی اکٹھے ہوجائیں

VPN
Joined August 2021
اپنے بیرکس میں جاؤ ، یا بارڈرز کو سیکیورٹی دو، پر صوبہ منتخب حکومت کو واپس کرو۔ #سیاست_میں_مداخلت_نامنظور #بیرکس_میں_جاو #بارڈرز_سنبھالو
2
79
دیواریں بھی صاف کردو گے، کلر بھی اکھاڑ دو گے مگر جو محبت لوگوں کے دلوں میں ہے عمران خان اور پی ٹی آئی کیلئے اسے کیسے اکھاڑو گے یہ 90ءکا دور نہیں ہے، نہ ہی اب عوام بےوقوف ہے آپ کی یہ حرکتیں سارا ملک دیکھ چکا ہے اس بار آپ نہیں جیت سکتے !!💪🏻
1
6
128
حق اور باطل میں فرق صرف وہی لوگ کرسکتے ہیں جنھیں سیدھے راستے پر چلنے کی عادت ہو اور باطل قوتیں کبھی سچ کا راستہ نہیں روک سکتی سچ اپنا راستہ خود بناتا ہے ایک دن خان باطل کو شکست دیکر ہمارے درمیان ضرور ہوگا انشاء اللہ آمین
1
15
ایک نوزائیدہ بچہ سٹیتھوسکوپ پکڑے ہوئے اسے چھوڑنے سے انکار کر رہا ہے۔😄 ابھی ابھی دنیا میں آئے ہیں موصوف اور کیریئر کا فیصلہ بھی کرلیا🩺 Generation βاب اور ایڈوانس آرہی ہے....🤗
1
3
40
, السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
1
16
کبھی کبھی انسان اس لیے نہیں روتا کہ ابھی کوئی ایک بہت بڑی بات ہو گئی ہے، بلکہ اس لیے روتا ہے کہ بہت سی باتیں طویل عرصے سے صبر کے آخری پیمانے تک اندر جمع ہوتی رہتی ہیں اور ایک وقت پر انہیں سنبھالنے کی طاقت مکمل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔ 💔
1
1
43
ہر آنے والا دوسرا اپنے پہلے والے سے بڑا خبیث کیوں نکلتا ہے 🥺
1
3
42
79سال اصل ماسٹرمائنڈسیاسی جماعتوں کواپنی انگلیوں پرنچارہاہےاورسیاسی جماعتیں اپنی کمزرویوں کےہاتھوں مہرہ بنکرخوشی خوشی ناچ رہی اگرPTIاپنی کوشش سےانکےبچھائےجال سےالگ ہےتوکیایہ کوششیں باقی جماعتیں نہیں کرسکتی کیاسب ملکرجبرکےنظام سےچھٹکارانہیں لےسکتےکیونکہ اب انکاگزارہ بھی مشکل ہ؟!🤔
1
1
32
کالی چادر تے کالے لباس !! جب سے جہاز سے باہر آئی ہے ہر جگہ کالا لباس پا کے نکلتی ہے کسی نے کہا ہوگا قمیض تیری کالی ۔۔۔۔
1
1
39
SuãàdHàßh⁸⁰⁴ retweeted
اتنےسورسزاتنےAi ٹول ہونےکےباوجودبھی لوگ کیوں نہیں سمجھ پارہے جان کر بھی جاہل یا کم عقل کیوں بنےہوئےہیں۔ کیوں انکوبات سمجھ میں نہیں آ تی تیری پارٹی میری پارٹی یہ مذہب وہ مذہب ڈیوائڈ اینڈ رول کی پالیسی میں پوری قوم کوتقسیم کیاگیا ہےاس لیےہم حق جان کربھی ناحق کاساتھ دیتےہیں؟
53
1,384
28
3,356
178,477
SuãàdHàßh⁸⁰⁴ retweeted
یا اللہ 💔🥹
13
31
1
96
1,721
اسے زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟🤔
1
2
32
SuãàdHàßh⁸⁰⁴ retweeted
عدت کیس کی غلاظت اچھالنے والے آج بتیس ہزار فٹ کی بلندیوں پر ذلیل ہو رہے ہیں۔
5
251
2
1,254
7,338
رنگ باز رنگیلا وزیر دفاع
1
1
49
عاصم جو کررہا ہے اسے کرنے کیلئے ہم ہی نے موقع دے رکھا ہے ،کب وقت آئے گا جب ہم سب ایک دوسرے کا درد سمجھیں گے اور باہر نکلیں گے ہمارے ملک میں ہی ہے صوبہ اور ہماری بےحسی دیکھیں اس لئے گھر میں ہیں کہ ابھی ہماری باری نہیں آئی مگر باری توآ چکی ہے صرف آپ گنتی گنو!!
عاصم منیر کتا جو اپنے ہی ملک کے شہریوں کو خون میں نے نہلا رہا ہے ہر ظلم کا حساب ہوگا
5
14
207
ہومیوپیتھک احتجاج!!
یہ بیچاری جنت کی تتلیاں کہاں سے نکل آئیں؟
1
1
42
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ، جو سکھ کیلئے ترس گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کی زندگیوں میں خوشیوں کی بہار ضرور لائے۔ آمین🤲🏻
1
1
27
تجھے ملنا پڑے گا زمانہ ہوا ۔۔۔💔🥺
1
43
یہ ہو کیارہا ہے؟ کوئی کہے گا یہ اپنے ملک کے ادارے ہیں!!😡😤
1
13
حکمرانوں سے وظیفے لینے والے، کبھی انقلاب کی حمایت نہیں کرتے۔۔۔
11
ہمارا صوبہ خون بہا رہا ہے اور ہم ایک اور سقوط ڈھاتے اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کیا ہم نے اسی طرح رہنا ہے مردہ دل، مردہ ضمیر!!؟
یا اللہ رحم! 💔🥹خیبر باڑہ سے اچھی خبریں نہیں آ رہیں۔ عام شہریوں پر ظلم ہو رہا ہے، ان پر سیدھی فائرنگ کی خبریں آ رہی ہیں۔ میں سوچتی ہوں کہ ان کا قصور کیا ہے آخر ؟ ان کا مینڈیٹ چھینا گیا، ان کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، ان کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا۔ کیا ان کا اتنا بھی حق نہیں کہ وہ پرامن احتجاج کر سکیں؟ صرف پرامن احتجاج کی وجہ سے اپ نے ان پر براہِ راست گولیاں چلا دیں؟ اس ملک کو کس طرف لے کر جایا جا رہا ہے؟ آخر حالات کو اس نہج پر کیوں پہنچایا جا رہا ہے؟ جو کام دشمن بھی نہ کر سکا، وہ آپ کر رہے ہیں۔" آخر کیوں ؟؟
10