Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff) header
Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff) profile picture

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ Justice ⚖️

Pakistan
Joined March 2023
Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)Photo by Stify (H.Mirza) (@Stify_Stuff)
Stify (H.Mirza) retweeted
عمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا، ایک مراد سعید، دوسرا قاسم خان سوری جو امریکا گئے ہوئے ہیں، تیسرا زلفی بخاری، عمران ریاض خان
70
1,633
10
6,294
210,804
”فیصل کریم کنڈی - جو کئی مرتبہ الیکشن ہار چکا و محسن نقوی جو ٹی وی چینل میں نوکر تھا، وہ کسی جگہ کونسلر بھی نہیں بن- یہ ویڈیو تمہارے لیے ہیں۔ فارم 45 ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ
40
1,416
4
4,053
51,659
Stify (H.Mirza) retweeted
سر ہم نے پھر سے گولی چلا دی اور شہری شہید کردیے۔ آئی ایس پی آر نے رپورٹ عاصم منیر کو پیش کردی
24
1,022
10
3,293
41,774
Stify (H.Mirza) retweeted
BREAKING NEWS KPK PAKISTAN 🚨🛑 پختونوں نے پر امن عوام پر گولیاں چلانے والے پولیس اہلکاروں کی پتلونیں اتروا کر ہوا میں لہرا دیں پرامن خیبرپختونخوا کو تباہ کرنے کے سازش مریم نواز شہباز شریف زرداری نے مل کر کی #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #قوم_کی_امید_عاصم_منیر
4
14
1
33
2,611
Stify (H.Mirza) retweeted
61
1,248
10
3,190
35,743
🔴Brave MPA Abdul Ghani Sahib from Bara, Khyber, Pakistan🇵🇰 has become the first MPA to overcome fear and personally reach his workers. Police action reportedly began during his arrival, but the workers stood their ground and pushed the police back.
33
2
86
2,153
Stify (H.Mirza) retweeted
خیبر پختون خواہ اسمبلی کے سپیکر بابر سلیم سواتی،سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید،مرکزی صدر یوتھ ونگ احسان طور اور مرکزی جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ مبشر لطیف عباسی کو سپیکر ہاؤس خیبر پختون خواہ ہاؤس سے اغواء کیا گیا ہے اور ابھی تک نہ ان کی فیملیز کو اور نہ ہی پارٹی کو اسکا علم ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں!! @PTIofficial @BarristerGohar @salmanAraja
24
771
7
2,431
22,632
Stify (H.Mirza) retweeted
ہم نے ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر سیکشن 804 لگا دیا ہے۔
171
2,506
35
10,000
154,865
ایمرجنسی خبر دوں 🚨🚨 میرے ماموں صوبائی وزیر عارف احمد زئی کے گھر پر 10 پولیس وینز کے ذریعے ریڈ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ ہم دہشگرد ہے ارے بھئی ہمارے خاندان کا اس سرزمین پر 300 سو سالہ تاریخ ہے خدا کا خوف کرو ,,,,,,
5
274
1
1,255
16,517
Stify (H.Mirza) retweeted
کل بروز پیر 12 اکتوبر دن 12 بجے اپنا پرامن و آئینی حق استعمال کریں گے۔ اور حال میں کریں گے۔ ہشتنگری جی ٹی روڈ پشاور
صدر پی ٹی آئی پشاور عرفان سلیم کا خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے غیر آئینی اقدام، وزیراعلی سہیل آفریدی، صدر پی ٹی آئی جنید اکبر، سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گرفتاری کے خلاف پشاور کے عوام، کارکنان، عہدیداران ، پارلیمنٹیرینز، ٹکٹ ہولڈرز کے نام پیغام۔ جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی۔ عرفان سلیم۔ ہم کسی گرفتاری، کسی غیر قانونی اقدامات سے نہیں ڈرتے اور اپنے پر امن احتجاج کا حق استعمال کرینگے عمران خان کی رہائی، علاج معالجے والے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
51
794
22
1,970
35,153
Stify (H.Mirza) retweeted
جو کہتا تھا، ’’میں فوج کے اینٹیں بجا دوں گا‘‘، وہ آج صدرِ پاکستان ہے۔ جو کہتی تھی، ’’اس وردی کے پیچھے دہشت گردی ہے‘‘، وہ آج وزیرِاعلیٰ ہے۔ جو کہتا تھا، ’’فوج ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا جائے گی‘‘، وہ آج وزیرِدفاع ہے۔ اور جو کہتا تھا، ’’یہ ملک بھی میرا ہے، فوج بھی میری ہے‘‘— وہ آج ناحق قید میں ہے۔ اس سے بڑا المیہ اور اس نظام کا اس سے بڑا مذاق کیا ہوگا؟
199
1
367
3,576
11 اکتوبر 2026 عامرمغل کا اہم ویڈیو پیغام عوام پاکستان بالخصوص اسلام آباد کے شہریوں اور کارکنان کے نام
8
609
1,708
15,297
🚨عمران خان گرفتار عمران خان کی بیگم گرفتار عمران خان کی بہنیں گرفتار عمران خان کے کزن گرفتار سہیل خان افریدی وزیراعلی خیبر پختونخوا گرفتار جنید اکبر خان صوبائی صدر خیبر پختونخوا گرفتار بابر سلیم سواتی سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی گرفتار 20 ہزار پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز گرفتار سینکڑوں ایم این ایز اور ایم پی ایز گرفتار اس سب کے باوجود اگر میں کہتا ہوں کہ ہمیں لیڈ کرنے والا کوئی بھی موجود نہیں ہے اور میں مراد سعید کو کہتا ہوں کہ باہر نکلے اور ہمیں لیڈ کرے تو کیا میں غدار ہوں ؟ کیا عمران خان کی جان سہیل خان افریدی کی جان عمران خان کی بہنوں کی جان تمام لوگوں کی جان مراد سعید کی جان سے زیادہ قیمتی ہے؟ ہمارے ورکرز کی شہادتیں ہوئی ہیں کب تک ہم خاموش بیٹھے رہیں گے؟ عمران خان نے بے شک مراد بھائی کو کہا ہوا ہے کہ وہ نہ نکلیں مگر اب تو حالات ہی تباہ ہو گئے ہیں صوبائی حکومت ہاتھ سے چلی گئی ہے سینکڑوں ورکرز گرفتار کر لیے گئے ہیں ہمارا انتظامی ڈھانچہ تحلیل کر دیا گیا ہے اب بچا کیا ہے؟ جب سب گراؤنڈ پہ قربانی دے رہے ہیں تو ٹوٹر سے نکل کر گراؤنڈ پر نکلیں اس وقت پاکستان کے ہر فرد کو اپنی اواز گراؤنڈ پہ نکالنی ہوگی ٹوٹر پہ نکالنے والے ہمارے اوورسیز بھائی موجود ہیں۔ خدارا میری بات کو تضحیک مت سمجھیں یہ حقیقت ہے ہمیں نکلنا ہوگا پنجاب کے لوگوں کو بھی نکلنا ہوگا سندھ کے لوگوں کو بھی نکلنا ہوگا خیبر پختونخوا کی عوام تو پہلے سے ہی سڑکوں پر ہے۔
🤖 Made with AI
مراد سعید کپتان کا شیر آو اور لیڈ کرو مارچ کو، یہی وقت ہے نکلو ورنہ پختونخواء میں بھی پنجاب کے حالات بنیں گے
2
25
3
96
5,368
🔴🇵🇰 JUST HOURS AFTER GOVERNOR’S RULE & EMERGENCY! Students, traders, and members of the public are already out on the streets across KPK, with intense slogans echoing through the crowds. The streets remain alive with chants as people gather to express their anger & demand answers. The situation remains tense as demonstrations continue.
5
191
6
307
9,225
🔴KPK STUDENTS FLOOD THE STREETS!🇵🇰 After the imposition of the emergency, students have taken to the streets with powerful chants of “ALLAHU AKBAR!” The atmosphere is charged with passion, courage, and unshakable determination. The voices of the youth echo through the streets as they stand united!
6
656
5
1,764
25,810
Stify (H.Mirza) retweeted
عمران خان کے دلیر اور بہادر سپاہی سہیل آفریدی نے وزارت اعلی قربان کر دی،لیکن عمران خان کی طرح نا ڈرا نا جھکا،نا بکا،اور نا ہی پختونوں کے سر کا سودا کیا،سہیل آفریدی آپ کی جرات،دلیری اور بہادری کو سلام ہے، ارادے جن کے پختہ ہوں،نظر جن کی خدا پر ہو وہ طلاطم خیز موجوں سے گھبرایا نہیں کرتے جیو تو سہیل آفریدی کی طرح✌️ جیو تو عمران خان کی طرح✌️ @SohailAfridiISF @ShahidkhattakSk @MeenakhanAfridi @PTIofficial
74
783
9
3,198
29,488
🔴After the announcement of emergency rule in KPK Pakistan🇵🇰,the long march has witnessed a massive surge in participation. Thousands are taking to the streets as public anger continues to grow in Charsaddah 🇵🇰.
2
43
126
2,759
Stify (H.Mirza) retweeted
عرفان سلیم کا پیغام 🚨 جلد آپ سے احتجاج کی لوکیشنز شیر کر دی جاۓ گی #نکلو_پشاور_کی_طرف
21
1,567
9
4,500
30,735
Stify (H.Mirza) retweeted
مزاحمت کرنے کی وجہ سے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنایا گیا۔ سہیل آفریدی کو اپنے مینڈیٹ کا پتا ہے۔ وہ کبھی بھی اپنی وزارتِ اعلیٰ کو نہیں بچائیں گے، بلکہ اسے لات مار کر اپنی سیاست کو بچائیں گے، اور ان کی سیاست عمران خان سے جڑی ہے۔ عمران خان مزاحمت کرنا چاہتے ہیں، اس لیے سہیل آفریدی بھی مزاحمت کریں گے۔ سہیل آفریدی کو کرسی کے لیے ڈرانا، دھمکانا ب فضول ہے۔
2
156
1
609
16,435
ڈسٹرکٹ چیئرمین چارسدہ مزمل خان کا ویڈیو پیغام🚨🚨🚨 گورنر صاحب یاد رکھنا آپ پٹھان ہو اپ کو بہت اچھے سے پتہ ہے کہ پٹھان اپنا بدلا کبھی نہیں بھولتے ،،،،،
5
720
2,312
13,976