Pinned Tweet
🔴افسوس ناک!!
پولیس مقابلہ میں مارے جانے والے ڈاکو رضوان کے ورثاء کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو
ورثاء کے مطابق رضوان کو اہلخانہ کے ہمراہ دوران سفر ٹرین سے گرفتار کیا گیا اور پھر اسے پولیس مقابلے میں قتل کر دیا گیا!!
گھٹیااور ڈھیٹائی پن کا لیول ہی الگ ہے۔۔۔کوئی اتنا نوسرباز کیسے ہو سکتا ہے؟؟پہلے جب کوئی نہیں تھا تو عوام نے ہی آپکو کندھے پر اٹھایا تھا اور آپ مشہور ہو گئے تھے اس سے پہلے تو آپ شاہد فوگرافی کرتے تھے وہ بھی زمین پر بیٹھ کے۔۔
unavailable
Stify (H.Mirza) retweeted
عمران خان نے تین لوگوں کو سختی سے منع کیا ہوا ہے، کہ چائے جو بھی ہو جائے آپ لوگوں نے سامنے نہیں آنا،
ایک مراد سعید، دوسرا قاسم خان سوری جو امریکا گئے ہوئے ہیں، تیسرا زلفی بخاری، عمران ریاض خان
🔴بیرسٹر گوہر نے سب کے کانوں کے پردے صاف کر دئیے!!
اگر علی امین کو نیا وزیراعلی نامزد کیا جاتا ہے تو۔۔۔
نیا وزیراعلی صرف اور صرف عمران خان نامزد کرتے ہیں سہیل آفریدی وزیراعلی تھے ہیں اور رہیں گے یہ خان کا صوبہ ہے جب تک میری جان میں جان ہے تو خان کا نامزد بندہ ہی وزیراعلی ہو گا!🔥
Stify (H.Mirza) retweeted
”فیصل کریم کنڈی - جو کئی مرتبہ الیکشن ہار چکا و محسن نقوی جو ٹی وی چینل میں نوکر تھا، وہ کسی جگہ کونسلر بھی نہیں بن- یہ ویڈیو تمہارے لیے ہیں۔
فارم 45 ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ
Stify (H.Mirza) retweeted
سر ہم نے پھر سے گولی چلا دی اور شہری شہید کردیے۔
آئی ایس پی آر نے رپورٹ عاصم منیر کو پیش کردی
Stify (H.Mirza) retweeted
BREAKING NEWS KPK PAKISTAN 🚨🛑
پختونوں
نے پر امن عوام پر گولیاں چلانے والے پولیس اہلکاروں کی پتلونیں اتروا کر ہوا میں لہرا دیں
پرامن خیبرپختونخوا کو تباہ کرنے کے سازش مریم نواز شہباز شریف زرداری نے مل کر کی
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
یہ پولیس والے کوئی بےشرم ہوتے ہیں جب پکڑے جاتے ہیں تو رونا شروع کر دیتے ہیں۔۔۔کتنی ہی ماؤں کی گودیں آج ان ظالموں نے اجاڑ دیں ۔افسوس
اب گھنگرو توڑو۔۔۔
افسوسناک یہ حالات ہیں پاکستان کی فورسز کے!!
🔴پُرامن شہریوں پر فائرنگ اور شیل برسانے والے پولیس اہلکاروں کو مظاہرین نے حراست میں لے لیا!! xitter.cf/wasimwaziri804/status/…












