Pinned Tweet
بِسمِ الله اِلرّحمٰن اِلرَحیم
شروع کرتی ہوں اُس اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور بہت ہی رحمت والا ہے
طارق بھائی کو 37k ہونے پر لکھ لکھ مبارکاں🎉🎉🎉🎉
👍✨✨✨
🎉😊👏😁👏😃🎉
Congratulations!
@TRkhan115
السلام علیکم ٹوئیٹرستان🍀
اہالیانِ ٹوئیٹر آپکی یہ لت چھوٹی نہیں اب تک؟؟ 😜
اپنی وال پر ایک ٹوئیٹ کے گیپ سے مجھے یہ دونوں ٹوئیٹس ملیں😝😝
السلام علیکم ٹوئیٹرستان 💚
جب یہ اسمائیلی ناک، کان اور بال نہ ہوتے ہوئے بھی مسکرا سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں؟ ہمارے تمام اعضاء سلامت ہیں نا؟😊😊😊
#NewProfilePic
میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا
پتہ چلا کے غلط لے کر میں پتہ نکلا
بہنا آپکی ٹوئیٹس اردو میں ہوتی ہیں پلیز کمنٹس بھی اردو میں کریں بڑی مشکل آتی ہے پڑھنے میں آپکی رومن انگلش 😝😝
Replying to @QuietObserver03
In sha Allah bahi. Allah pak sahd or emman wali lambi zindagi se nawaze. Ap ke chocolate 🍫 best hote he. Wese bohat dil cha raha tha. Thanks bahi. 💞
2



















