غدار کے موٹر وے پر تو جنگی طیارے اترتے ہیں اور صادق و آمین کے بی آر ٹی پر 15 دن بسیں چلی اور پانچ بسوں میں آگ لگ گئی
🖐️🖐️🖐️
انکو صرف ملک چلانے کا شوق ہیں یہ نہیں دیکھتا کہ سیدھا چلا رہاہوں یا الٹا مگر جنہوں نے سلیکٹ کیا ان کیلئے بس ایسا بندہ چاہیئے
لیاقت باغ کنونشن
ملک بھر سے GTروڈ اور موٹروے استعمال کرکے راولپنڈی پہنچنے والے پاکستان تحریک انصاف کارکنان اور گاڑیاں بغیر ٹول ٹیکس دئیے گزر گئے ۔
کیا غریب ملک حکمران جماعت کی ایسی بدمعاشی کا متحمل ہوسکتا ہے ۔
یہ ایمانداروں کی اصلیت ہے ۔
ٹیکس چور آج لیاقت باغ میں حلف لیں گے ۔
4
#FPPG
@Mehwish_4
@Mon_ayf
@sehri2k
@EliHDL
@mria_nm
@_Asim112
@Ib007_
@Roghani17
@_Aliya_basra
@MalikUs1654
@iam_ranazain
@Nadeemk29782812
@MalikBinyamee15
@MoizAhmedAli1
@sajidpk028
@mehdizaidi71
@khan_apa
@shd0016
@waqar9772
@WJumani
@Mac7862
@ka5540
@Virk_65
@Hrm_sl
@Neeli448
ایک لیٹر پٹرول کی قیمت تم کیا جانو میری جان۔۔
5 گھنٹے تک انتظار کی بجائے اقبال کے شاہین نے اپنا بھیس بدل کر پٹرول پمپ پر اپنے آپ کو لیڈی بتا کر رحمدل اور نیک عمل مالک نے لیڈیز فرسٹ کے تحت سب سے پہلے بوتل اس نوجوان کو بھر کر دیدی 😅
وہ تاریخی لمحات جب ایک دلیر وزیراعظم محمد نوازشریف نے پوری دُنیا کے دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے جرأت مندانہ فیصلے کے سبب نہ صرف پاکستان بلکہ اُمت مسلمہ کے سر فخر سے بلند کردیئے تھے
#DefenderOfPakNawazSharif
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہو جائيں اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کہ لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔
ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں رہتے ھیں۔
ویڈیو: نوکری نہ ملنے پر ایم اے پاس خاتون 3000 روپے ماہانہ پر غلہ منڈی میں جھاڑو لگانے پر مجبور۔۔ خاتون کی وزیراعظم عمران خان سے نوکری کی اپیل
urdu.siasat.pk/news/2020-04-…
ہیں عرش بھری پر جلوہ فگن محبوب خدا سبحان الله
اک بار ہوا دیدار جسے سو بار کہا
سبحان الله
جمعتہ المبارک
10 دن پہلے تک میرا جسم میری مرضی کہنے والے لبرلز آج کل ایک وائرس کے خوف سے منہ اور جسم ڈھانکے ہوئے ہیں۔














