
☆ History student ☆ My First & last Introduction #JammuKashmir 🍁 ☞Restoring the Unity of J&K is our Goal ◌✌◌ #Struggle #Peace #Equality #Evolution #Revolution
Jammu Kashmir
Joined August 2019
- Tweets3.4K
- Following385
- Followers926
- Likes11.3K
Pinned Tweet
میں ایک سوچ ہوں ذہنوں میں گھر بناؤں گا
میں ایک دور ہوں صدیوں پہ پھیل جاؤں گا
#MaqboolButtJKStateHero #MaqboolButtShaheed
Sohail Zafar retweeted
*🚨⚡ برطانیہ برمنگھم سے خواجہ انعام الحق نامی صاحب کا برطانیہ میں مقیم تمام کشمیریوں کے لئے واضح پیغام۔۔۔*
ایک طرف پاکستانی فورسز سکولوں کالجوں پر قبضے کر کے ہمارے نوجوان شہید کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب ہمارے ہی غیرت سے عاری کچھ سہولت کار اس یزیدی رجیم کے نمائندوں کو کبھی کاروباری تو کبھی خیراتی پروگراموں کی آڑ میں پذیرائی دے رہے ہیں۔ ایسے ہر پروگرام میں ان کا سیاہ جھنڈیوں سے استقبال کیا جائیگا۔
#Kashmir #Pakistan
#publicrightsmovement
Sohail Zafar retweeted
#راولاکوٹ میں بھاری فورسز اور جدید نوعیت کی بکتر بند گاڑیاں پہنچ چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ممکنہ آپریشن کا منصوبہ دھرنے پر چاروں اطراف سے یلغار اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فضائی نگرانی پر مشتمل ہے
راولاکوٹ ایک بار پھر ایک حساس اور فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
Sohail Zafar retweeted
اس صبر کیلیے پہاڑ جیسا جگر چاہیے جو اپنے ہی بیٹے کی لاش کے سامنے نعرے لگا سکے۔شہید کے والد کا جذبہ ان قوتوں کیلیے ایک پیغام ہے جو اس تحریک کو کچلنے آئے تھے
Sohail Zafar retweeted
کشمیر کی سرزمین کے ان نڈر بچوں پر فخر ہے، جو چن چن کر قابض کے قبضے کے بیانیے کو دفن کر رہے ہیں۔ *
*ہم وہ کتاب ہی نہیں پڑھتے جس میں لکھا ہے کہ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ 📖*
*ذمہ داران کے لیے یہ لمحۂ فکریہ ہے، جو آئے روز بیانات جاری کرتے ہیں کہ کشمیر صوبہ ہماری لاشوں پر سے گزر کر بنے گا⚠،*
#RightsMovementAJK
Sohail Zafar retweeted
The sisters of EIhtesham Shaheed raised slogans of revolution at his funeral in Dereek, Rawalakot.
He was the only brother of five sisters. Ehtesham was martyred in a drone strike carried out by Pakistani forces against participants of a peaceful sit-in in Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir.
#RightsMovementAJK
Sohail Zafar retweeted
ہے ہماری درسگاہ کربلا، کربلا
اگر آپ کسی وجہ سے دھرنے میں شامل نہیں ہیں تو آپ کا ایک لائک، پوسٹ کاپی پیسٹ کرکے بھی ایکشن کمیٹی کو سوشل میڈیا پر سپورٹ کر سکتے ہے۔۔
اپنے شہداء کی شروع کی گئی مزاحمت کو زندہ رکھیں۔شکریہ
#VoicesFromPOJK
Sohail Zafar retweeted
Must University💙🤍🍁
*گزشتہ رات نکل کر ہمارے شہزادوں نے، مظفرآباد اور پنڈی GHQ کے تخت ہلا دیے،*
*چادریں لپیٹے، مشعلیں تھامے وہ نکلے تو خاموشی سے، مگر شور بڑی دور گھونجا🔥💪*
*ترانے شہیدوں کے گاتے رہیں گے،*
*وفاؤں کے نغمے سناتے رہیں گے،*
Sohail Zafar retweeted
ہمارے 38 مطالبات پورا کرنے کے بجائے پاکستانی فورسز نے 166 دنوں میں 6000 کروڑ روپے خرچ کرکے کنفرم 118 کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے۔ اس کے لئے ٹویٹر ٹرنڈ ہوگا۔
اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور دنیا تک یہ سوال پہنچائیں
ہمارا قصور کیا ہے؟
#38Demands118Deaths
22 November
05 PM – 07 PM (Pak)
Sohail Zafar retweeted
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری حالات کے تناظر میں مظلوم کشمیری طلبہ اور شہریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے گزشتہ کل رات 10:00 بجے جامعہ مسٹ میرپور سے ایک پُرامن مشعل بردار ریلی نکالی گئی،جس کے بعد آج یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا
#38Demands118Deaths
Sohail Zafar retweeted
ہمارے دھرنے کو پورے 5 ماہ ہو گے ہیں، ان 5 ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائیں، جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں ماریں گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا، ان چار ماہ میں ہمیں بس نفرت اور گولی سکھائی گئی۔
امان
Sohail Zafar retweeted
In Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir, social media activist and vlogger Aqeel Bhai shows the aftermath of heavy firing on civilian homes near Umar Farooq Chowk. Walls riddled with bullets, corrugated roof shot through, windows shattered, rooms and cupboards damaged. He displays recovered bullet tips and points to nearby Rangers positions, says it’s unsafe to stand there. Families still live in these houses.
@hrw @amnesty @UNHumanRights
#RightsMovementAJK
Sohail Zafar retweeted
بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر میں جب کسی کو گرفتار کیاجاتاہے تو اس کو عدالت میں پیش کیا جاتاہے۔ جب کسی کو شہید کیا جاتا ہے تو اسکا جسد خاکی وہاں کے مسلمانوں کے حوالے کیا جاتا ہے۔ ہمارے شہداء کے جسد خاکی آج بھی ان کے قبضے میں ہیں۔جو جو لوگ گرفتار کئے گے کسی ایک کو بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ شوکت نواز میر سمیت کسی ایک بھی اسیر کو عدالتوں میں پیش نہیں کیاگیا۔
سردار عمر نذیر کشمیری
تراڑکھل میں خطاب ³
15اکتوبر 2026ء
Sohail Zafar retweeted
Azad Kashmir: Students of University of Kotli are ready for a massive protest.
Protesting inside the university today, they warned that if the demands of the Awami Huqooq Tehreek are not met, students from across the state will launch a long march towards the capital city Muzaffarabad.
Sohail Zafar retweeted
سرکاری ہسپتال کے ادوایات بیچ کر کھانے والے سڑکوں کے ٹھیکوں کے نام پہ کرپشن کرکے عوام کا پیسہ کھانے والے سب امن کمیٹیاں بنا رہے ہیں۔جن لوگوں کی بدولت کشمیری عوام کو حقوق نہیں ملے ہیں وہ سب اپنی بقا کے لیے امن کمیٹیاں بنا کر لوگوں کو گمراہ کر رہیں۔ سردار امان
#RightsMovementAJK
Sohail Zafar retweeted
Funeral prayer of Faizan Sagheer, District President JKLF Poonch & active member of JAAC Madarapur, were held in Mahandla Madarapur, Poonch, near Ceasefire Line.
He and his cousin were fatally targeted by Indian landmines close to their residence. Thousands of local residents attended the prayers. The deceased were laid to rest with party and state flags.
#RightsMovementAJK













