ابو بکر اور زریاب نہیں تو #DarENijaat بھی نہیں! 🥲
وہ لوگ آج بھی نہیں دِکھے، اور اگلے پرومو سے بھی غائب…؟ 😭
1
305
Simahir 𐙚 retweeted
Replying to @Simahir_
The issue is that after an interesting start this Bonniel& Clyde criminal selfish cunning couple is now presented as cool and their relationship as a form of Sufi ishq by @FaizaIftikhar89 which shows her moral confusion & pervert messaging.
Simahir 𐙚 retweeted
This is why I have stopped watching last week , as have much of my friends circle who are increasingly inclined to label it as get smart and dodgy.
Simahir 𐙚 retweeted
He's a perfect example for (Insaan ko jo mil jaye uss ki qadar ni hoti ur wo laa-hasil ke peeche hi bhagta rehta ha). Bala is a big red flag🚩#MittiDeBaway
His first wife remained loyal for life, his second wife was trapped in the name of love, yet he keeps returning to the very woman who destroyed his life, whispering:
"تو ہی اول تو ہی آخر۔"
What a shameless, selfish and disgusting character.
لعنت بالے تجھ پر!🖐
#MittidayBaway
His first wife remained loyal for life, his second wife was trapped in the name of love, yet he keeps returning to the very woman who destroyed his life, whispering:
"تو ہی اول تو ہی آخر۔"
What a shameless, selfish and disgusting character.
لعنت بالے تجھ پر!🖐
#MittidayBaway
Simahir 𐙚 retweeted
إعلان مسلسل دار النجاة الباكستاني ابتداءً من 6 ديسمبر القادم مدبلج بالعربيه على MBC BOLLYWOOD
يا ترى اي لهجه هيدبلجوه فيها..!!
کچھ لوگ واقعی سب سے نچلے دراز جیسے سلوک کے مستحق ہوتے ہیں۔وہی جسے آپ پاؤں سے بند کرتے ہیں۔
#UrduPoetry
1
54
ڈیئر گرلز !
آپ کون سے ابوبکر کا انتظار کر رہی ہیں؟؟
کہ کوئی ابوبکر آئے گا اور آپ کو آپ کے مسائل سے نکالے گا؟
دیکھو جب کوئی زامل آپ کی زندگی تباہ کر دیتا ہے ناں تو معزرت کے ساتھ لیکن حقیقت میں کوئی ابوبکر نہیں آتا آپ کو بچانے کے لیے
ہاں آپ کا صبر
آپ کی تعلیم
آپ کا Career
آپ کی خود مختاری
آپ کا تقوی
آپ کا اللہ پہ ایمان اور
آپ کے والدین بس یہ وہ چند چیزیں ہیں جو آپ کو بچا سکتی ہیں
تو بس اپنی پڑھائی پہ Focus کرو
اپنے Career پہ Focus کرو
کیونکہ آپ کا کامیاب Career کبھی بھی کسی دن اچانک آپ سے یہ نہیں کہے گا کہ "میں تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتا" یا
"میں تم سے محبت نہیں کرتا"
آپ پہلے تو اپنی Priorities سیٹ کریں
آپ کریں محبت کسی اچھے دکھنے والے سے
آپ کسی Billionaire سے شادی بھی کریں بے شک
لیکن اپنی Identity کو زیرو پہ مت لے کر آئیں
اپنی صحت اپنی Mental Health پر کام کریں
اپنی Self Autonomy کے اوپر کام کریں
اپنا خیال رکھیں اور اپنی Worth کو پہچانیں
میں یہ نہیں کہتا کہ پارٹنر کو Support مت کریں
آپ کریں آپ پارٹنر کو Encourage کریں
لیکن اپنے پارٹنر کو کامیاب کرنے کے چکر میں اپنی صحت
اپنا Career، اپنی Independence اپنی Self Identity اور اپنے Profession کو قربان مت ہونے دیں
جیسے اگر کسی آدمی کے پاس علم ہے شعور ہے
آگاہی ہے تو اس کا طور طریقہ بہتر ہو جاتا ہے
علم سے بہتری آتی ہے مگر کیا علم کی معراج پہ پہنچا ہوا ایک انسان ذہانت فطانت کے عروج پہ پہنچا ہوا انسان کسی کے ساتھ فلرٹ نہیں کر سکتا ؟ کسی کی زندگی تباہ نہیں کرسکتا؟
یا پھر دنیا کے کتنے مالدار ، کامیاب ہینڈسم دکھنے والے ارب پتی مردوں صرف اور صرف سچی محبت ہی کی ہے ہر گرل فرینڈ سے؟
کیا اُن کے بریک اپ نہیں ہوتے؟
آپ کرتی بھی ہو ایسا ہم مردوں کو Celebrate کرتی ہو آپ ہماری Indulgence کے اوپر
اب دو طرح کے بہترین لوگوں کا تو میں نے آپ کو بتا دیا
اس ساری Reality میں آپ کس ابوبکر کا انتظار کر رہی ہیں؟
Simahir 𐙚 retweeted
Only in Dubaiiii✨
I have never seen this level of craze just to watch a drama,from that huge screening setup ,this feels more like a grand premiere…Cozy vibes in dubai ✨
#DarENijaat
تو مجھے مت چننا ... 🙏☺️
گر تم کبھی میرے اور کسی دوسرے شخص کے درمیان کنفیوز ہو جاؤ۔
تو مجھے مت چننا ... 🙏☺️
#urdu_poetry
میں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح
تو فقط اللہ ہو، اللہ ہو ، اللہ ہو ❤
#darenijaat
Simahir 𐙚 retweeted
#darenijaat : my two cents on how this scene would've continued🪽✨




















