عندلیب (@AndaleebChdry) header
عندلیب (@AndaleebChdry) profile picture

درد نہ دساں گُھلدی جاواں، راز نہ کھولاں۔۔۔ مُکدی جاواں ۔۔ وے پردیسیا #اردو_زبان

Pakistan
Joined August 2018
Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)Photo by عندلیب (@AndaleebChdry)
بینائی کے طلسم سے آگے بھی دیکھیے منظر کو ایک قسم سے آگے بھی دیکھیئے کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے عورت کو اس کے جسم سے آگے بھی دیکیھئے #اردو_زبان @AndaleebChdry
152
143
7
475
#اردو_زبان کالا جوڑا ۔۔ ؟؟ میں ماں کی یہ بات کبھی نہیں سمجھ سکا کہ وہ مجھے سیاہ لباس پہننے کیوں نہیں دیتی تھیں.. جہاں میں سیاہ رنگ کا جوڑا خرید کر لاتا تو وہ اس میں کئی بہانوں سے ہزار نقص نکال لیتیں یا چپکے سے اس میں کوئی داغ یا اسے رنگین کپڑوں کیساتھ دھو ڈالتیں تاکہ وہ میرے پہننے کے قابل نا رہے. نیا اسلامی سال شروع ہوتے ہی وہ میرے باہر آنے جانے پر بھی کافی پریشان رہتیں. میں چونکہ آفس کے کام سے رات دیر تک باہر رہتا تھا اور پھر رات کے کھانے کے بعد بھی واک کرنے کا عادی تھا سو عاشورہ کا چاند ٹھہرتے ہی وہ میری تمام تر سرگرمیوں کو گھر کی چار دیواری کی حد تک محدود کر دیتیں. محرم آتے ہی انکا ہر وقت مجھے مس کال دینا، ایس ایم ایس کرکے پوچھتے رہنا کہ کہاں ہو کیا کر رہے ہو. فارغ ہو تو فوراً گھر آجاؤ.. بیٹا اِس وقت تک باہر کیا کر رہے ہو گھر آؤ ضروری کام ہے.. اور وہ مجھے زبردستی گھر بلا لیتیں. میں کافی تنگ آجاتا کے محرم کی پہلی تاریخ آتی ہے یہ اماں کو بیٹھے بٹھائے آخر کیا ہو جاتا ہے.. نہ مجھے کالا لباس پہننے اور نہ ہی باہر زرا دیر کو دوستوں میں بیٹھنے دیتی ہیں. اس بار اماں نے محرم کراچی میں بھائیوں کے پاس گزارا. میں نے تو موقع غنیمت جانا اور کالا جوڑا بنوا لایا. اماں کا فون پر فون کے کہاں ہو گھر جاؤ فوراً.. خدا جانے صبح سے انہیں کیا پریشانی لاحق ہو گئی تھی کہ ہر پانچ منٹ بعد مجھے فون کرتیں اور قسمیں دے کر پوچھتی رہتیں کہ کہیں کالا جوڑا تو نہیں لے آئے.. دیکھو تم پر سیاہ لباس اچھا نہیں لگتا. کبھی نا پہننا یہ رنگ. سچ بتاؤ کالا رنگ تو نہیں پہن رکھا نا… اور میں نے اماں سے پہلی بار جھوٹ بولا کہ نہیں میں اور کالا رنگ… آپ جانتی تو ہیں نا کہ میں آپ سے وعدہ نہیں توڑ سکتا.. اور پھر نو محرم کی شام سیاہ لباس زیب تن کر کے گھر سے باہر نکل آیا… اچانک میرے دروازے کے قریب مجھ سے تھوڑی دور ایک موٹر سائیکل رکی ایک نوجوان اترا.. میں نے اس پر کوئی خاص توجہ نہیں دی اور میں وہیں گلی میں کھیلتے بچوں کو دیکھتا رہا…… اماں بہت یاد آرہی ہیں.. کاش کہ انکی بات مان لی ہوتی کاش آج کے روز سیاہ لباس نہ پہنا ہوتا.. اب کیا فائدہ یہ سب سوچنے کا اب تو مجھ پر منوں مٹی ڈالی جا رہی ہے. اور میرا تو ویسے بھی اندھیرے میں دم گھٹتا ہے. اماں کالا جوڑا پہنے کو کیوں روکتیں تھیں اسکی وجہ آج معلوم پڑی.. اماں بھی یاد کر کے روتی ہوں گی. اب شاید میرے خاندان میں کوئی کالا جوڑا نہ پہنے. مجھے مارنے والو…….!! میں تو ایک سیدھا سادہ سا مسلمان تھا
2
3
19
Replying to @AndaleebChdry
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دن بخیر
1
1
6
#اردو_زبان ہماری آنے والی نسلوں کے لیئے خطرہ ؟؟ ہم سمجھے تھے کہ خطرہ صرف موبائل کی سکرین تک ہے… ہم اپنے بچوں کو ٹک ٹاک، خراب ویڈیوز اور سوشل میڈیا کے اثرات سے بچانے کی جنگ لڑ رہے تھے، لیکن فتنہ اتنا چالاک ہے کہ اس نے ہمارے گھروں میں "کھلونوں" کے روپ میں قدم رکھ دیا ہے۔ کھلونوں کی دنیا میں ایک زہریلا قدم: "پریگننٹ باربی" کا نیا روپ! باربی ڈول، جسے کل تک محض ایک کھلونا سمجھا جاتا تھا،قابل اعتراض کچھ حد تک پہلے بھی تھا بچہ کھیلتے ہوئے بے لباس کر دے تو بہت معیوب لگتا ہے کھلونے سے جڑے تمام لگزری ائٹم اس کا میل ورژن اس کو ایک عام کھلونا نہیں رہنے دیتے اس کھلونے کو ایک مخصوص تھیم اور بہت بڑے بزنس مائنڈ سیٹ اپ کے ساتھ بنایا گیا ہے یہ معمولی کھلونا نہیں ہے اب اسے ایک نہایت خطرناک اور نئے انداز میں متعارف کروایا گیا ہے۔ مارکیٹ میں باقاعدہ "پریگننٹ باربی" (Pregnant Barbie) اتاری گئی ہے! اس کھلونے کی ساخت ایسی بنائی گئی ہے کہ باربی کا پیٹ کھولا جا سکتا ہے، جس کے اندر ماں کے پیٹ میں بچے کی پرورش کا پورا عمل اور ایک مکمل بچہ دکھایا گیا ہے۔ جس طرح ایک عورت کی حمل (Pregnancy) کا پورا طریقہ کار ہوتا ہے، وہی سب کچھ اس گڑیا کے ذریعے بچیوں کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے! اب ذرا ٹھنڈے دل سے سوچیں! جس عمر میں معصوم بچیاں ان کھلونوں سے کھیلتی ہیں، کیا ان کا ذہن اس قابل ہے کہ وہ ان پیچیدہ، بالغ اور حساس چیزوں کو سمجھ سکیں؟ آخر ان ننھی بچیوں کے ذہنوں کو اتنی تیزی سے بالغ (Adult) اور میچور کرنے کی اتنی جلدی کیوں ہے؟ یہ محض ایک کھلونا نہیں، ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے: وقت سے پہلے ذہنوں کی تباہی: بچوں کے ذہنوں کو اس حد تک اوور لوڈ (Overloaded) کر دیا گیا ہے کہ ان کا معصوم بچپن، بے فکری اور فطری حیا وقت سے پہلے ختم کی جا رہی ہے۔ بے حیائی کو نارمل بنانا: جن باتوں کی ایک خاص عمر اور وقت ہوتا ہے، انہیں کھلونوں کے ذریعے بچپن ہی سے سامنے لا کر بچوں کی حساسیت کو ختم کیا جا رہا ہے۔ خطرہ صرف موبائل نہیں ہے: ہم صرف اسکرینز سے ڈر رہے تھے، لیکن یہ فتنہ کھلونوں، کارٹونز اور روزمرہ کی چیزوں کے ذریعے براہِ راست ہمارے بچوں کے کمروں تک پہنچ چکا ہے۔ "اس میں بچوں کا کوئی قصور نہیں ہے! قصور اس مواد کا ہے جو ہم ان کی زندگیوں میں بلا جھجھک داخل ہونے دے رہے ہیں۔ اگر ہم روز بھی کسی ایک چیز پر ویڈیو بنائیں یا بات کریں تو شاید دن کم پڑ جائیں گے، لیکن خطرات ختم نہیں ہوں گے۔" بطورِ والدین ہمیں کیا کرنا ہوگا؟ ہر کھلونا خریدنے سے پہلے پرکھیں: دیکھیں۔۔ صرف کھلونا خوبصورت ہونا کافی نہیں، یہ دیکھیں کہ وہ بچے کے ذہن پر کیا اثر ڈال رہا ہے۔ 'پریگننٹ باربی' جیسے کھلونوں کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ بچوں کی حفاظت کریں: اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں اور ان کی چیزوں پر نظر رکھیں تاکہ باہر کا فتنہ ان کے ذہنوں کو گندا نہ کر سکے۔ ان کا بچپن نہ چھینیں: اپنے بچوں کو وقت سے پہلے بڑا نہ ہونے دیں۔ ان کی معصومیت ان کا سب سے بڑا زیور ہے۔ آئیے! اپنے بچوں کی صرف جسمانی نہیں، بلکہ ان کی ذہنی، اخلاقی اور ایمانی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود لیں۔
3
5
36
عندلیب retweeted
قومی ترجیحات اور انٹکلچول کا جنازہ دیکھنا ہو تو پتلو کی شادی دیکھ لو۔۔۔ سوشل میڈیا بھرا پڑا ہے، فلاں آ رہا ہے فلاں جا رہا ہے، لیکن نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد وہاں ذلیل ہو رہی ہے فراز اسپورٹس اسٹیڈم ، وہاں موٹر سائیکلوں اور گاڑی کی قرعہ دازی ہے، سرگودھا، ساہیوال، منڈی، فیصل آباد اور دیگر شہروں سے لوگ آ رہے ہے اطلاعات ہیں بھگڈر مچی ہے 10,12 لوگ زخمی ہیں اور سوشل میڈیا پر مبینہ پتلو کا وائس نوٹ وائرل ہے کہ میں گر گیا ہوں پروگرام کینسل ہے۔۔۔ پتلو پاکستان کا بڑا انفلوئنسر ہے رواں سال ٹی وی شو بھی کیا مگر سوال یہ ہے معاشرے کیلئے کیا رول ہے؟ آؤٹ کم کیا ہے؟ ہم کیا کنٹریبیوٹ کر رہے ؟ بہرحال خوشی کا موقع ہے اللہ خوشیاں سلامت رکھے، آمین
1
1
3
224
اے دوپہر کی دھوپ بتا کیا جواب دوں دیوار پوچھتی ہے کہ سایہ کدھر گیا #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے امید فاضلی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج امید فاضلی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے چمن میں رکھتے ہیں کانٹے بھی اک مقام اے دوست فقط گلوں سے ہی گلشن کی آبرو تو نہیں
1
1
27
وہ آیا، چند لمحوں کی رفاقت بخشی اور رخصت ہو گیا؛ میں #دریچے میں کھڑی اسے تکتی رہی۔ وہ بار بار پلٹ کر دیکھتا رہا، اور میں خاموشی سے ہاتھ ہلا کر اُسے الوداع کہہ گئی۔ کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود دل میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں🌼🌼 فائزہ خان🌼 #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 2✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: دریچے . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
3
16
18
243
عندلیب retweeted
تجھے پتہ تو چلے درد کی بناوٹ کا 💔 گزر وہیں سے جہاں سے ہمیں گزارا گیا۔❤️‍🩹 #BasharatChaiLovers #اردو_زبان
1
3
4
42
مدینہ منورہ ﷺ دل میں مدینے کی محبت، لبوں پر درودِ پاک اور آنکھوں میں حاضری کی آرزو۔ یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے شہر کی باادب حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🥹🤍 #مدینہ_منورہ #محمدﷺ
6
4
7
94
سنجیدگی یقیناً ایک خوبصورت وصف ہے، مگر اسے ہر وقت اوڑھے رکھنا بھی ضروری نہیں۔ کبھی بےساختہ مسکرا لینا، کبھی ہلکا پھلکا مذاق کر لینا اور کبھی محفل کو قہقہوں سے سجا دینا بھی شخصیت کا حسن ہے۔ میرا ماننا ہے کہ سنجیدگی انسان کو وقار عطا کرتی ہے،🌼 فائزہ🌼 خان 🌼 #اردو_زبان
2
22
25
244
عندلیب retweeted
﷽ السلام عليكم ورحمة الله #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام پروردگار! ہماری زندگی سے ہر وہ دکھ مٹا دے جسے ہم مسکرا کر چھپاتے ہیں، ہمیں جسم کی تندرستی دل کی طمانیت اور روح کی پاکیزگی عطا فرما، ہماری عافیت کو اپنی اطاعت اور ہماری صحت کو اپنی عبادت کا وسیلہ بنا دے۔آمین #اردو_زبان
9
16
26
280
#اردو_زبان #صباح_الخير السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تھکن کے لمحوں میں ایک سانس کا وقفہ لیجیے اور رحمتِ مجسم ﷺ پر درود سلام بھیجیے ۔۔!! {إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا}
10
10
1
15
216
عندلیب retweeted
Good Afternoon 🤍 We often expect people to understand our struggles, yet we sometimes forget that they may also be fighting battles we know nothing about. A little patience can prevent unnecessary misunderstandings, and a little compassion can save a relationship from avoidable distance. Before judging someone's behaviour, remember that every person has a story beyond what you can see.
3
1
5
160
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌺 اپنی زبان کو نرم، دل کو صاف اور نیت کو خالص رکھیں، کسی کے لیے آسانی پیدا کرنا بھی نیکی ہے اور کسی کا دل نہ توڑنا بھی بڑی عبادت ہے، خوبصورت چہرہ نہیں، خوبصورت کردار انسان کو یادگار بناتا ہے۔۔ #خاتم_الرسلﷺ
5
7
28
341
Replying to @AndaleebChdry
آمین یا رب العالمین
1
1
5
Replying to @AndaleebChdry
خوبصورت تحریر
1
1
3
Replying to @AndaleebChdry
جزاك اللّٰه خيرًا
1
1
3
Replying to @AndaleebChdry
صبح 🌼 بخیر 🌼🌼🌼🌼
1
1
1
8
Replying to @AndaleebChdry
وعلیکم السلام ،🌼
1
1
3
Replying to @AndaleebChdry
کیا خوب۔ محبت بھی تُو، نفرت بھی تُو، میری ہر کہانی کا حاصل بھی تُو۔
1
2
10