
#محبت_مافیا اچھی ہوں یا بری ہوں اپنے لیے ہوں میں خود کو نہیں دیکھتی اوروں کی نظر سے
Joined February 2021
- Tweets91.7K
- Following8K
- Followers16.4K
- Likes108K
Pinned Tweet
اگر حضرت محمد صلی الله عليه وسلم سے محبت ہمیں اچھا انسان اور اچھا مسلمان نہیں بناتی تو
ہمارا محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے
کہہ دینے سے محبت نہیں ہوتی
عمل سے ثابت کرنا پڑتا ھے
Shizza Khan retweeted
لانگ مارچ ناکامی کی وجہ ۔۔ اصل حقائق
ابھی تک اس ناکامی کا سارا ملبہ سہیل آفریدی پر ہے لیکن کیا یہی حقیقت ہے؟ یہ مکمل سچ نہیں۔
لانگ مارچ کیلئے سہیل آفریدی کو
1. خیبرپختونخواہ اسمبلی کے صرف 20 % ممبران کی سپورٹ میسر تھی باقی 80% کے چہرے چند دنوں میں سب کو نظر آ جائیں گے
2۔ مرکزی قیادت ' پنجاب ' سندھ اور بلوچستان کی قیادت سے انہیں عملاً صفر سپورٹ ملی
3. آئی ایس ایف ' انصاف لائرز فورم ' شیخ وقاص کی زیر کمان کسان ونگ ' خواتین ونگ وغیرہ سے بھی انہیں خاص سپورٹ نہیں ملی
3. انہیں واضح سپورٹ صرف خالد خورشید خان کی زیر کمان انصاف یوتھ ونگ سے ملی جس کے جوان بلوچستان اور وزیرستان سے آئے اور ڈٹے رہے
سہیل آفریدی یہ باتیں قبل از وقت جانتے تھے۔ اس لئے انہیں علم تھا کہ پلان B ' C کچھ نہیں پلان A بھی کہیں نہیں تھا۔ انہوں نے توقع لگا رکھی تھی کہ لوگ خود ہی آ جائیں گے۔ مگر اس کیلئے انہوں نے ٹرانسپورٹ کا کوئی انتظام کیا تھا نہ کیمپوں کا مناسب انتظام تھا ۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ان حالات کو دیکھتے ہوئے انہوں نے لانگ مارچ کو لٹکانا شروع کر دیا اور آخری دن پنجاب سے ممبران اسمبلی اور عہدیداروں کو صوابی پہنچنے کی کال دی جو بہت بعد از وقت تھی ۔
اس بکھری ہوئی صورتحال کو دیکھ کر مارچ کی پہلی تاریخ 27 ستمبر کو شدید گھبراہٹ کا شکار اسٹیبلشمنٹ اب سنبھل چکی تھی اور پر اعتماد تھی۔ ان کے پاس دو آپشن تھے ۔ کہ وہ لانگ مارچ کو اپنی موت آپ مرنے دیں یا انکی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر کے پی اسمبلی کا کانٹا ہی نکال دیں۔
اصل چیز یہ ہے کہ آپ نے اپنے قلعے کے شگاف کھلے اور فصیلوں کی کمزوری خود ظاہر کر دی تھی ۔ پھر مارچ یا احتجاج کیا کامیاب ہوتا ۔ دوسری قوتوں کو آرام سے اندر آنے کا موقع مل گیا ۔
اب آپ جتنے مرضی جواز ڈھونڈتے رہیں۔ مگر سچ یہی رہے گا کہ ہر درجے کی قیادت اور عہدیداروں کی بزدلی اور کچھ نہ کرنے سے آپ اس نہج پر پہنچ گئے کہ آپ کو اپنی منزل کیلئے فوری طور پر پیدل چلنے کا راستہ بھی نہیں سوجھ رہا
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
دیکھیں !
اگر @shafqatmm1 کو اٹھا ہی لیا ھے تو
ان کے آرام کا خیال رکھنا
وہ سگریٹ پیتے ہیں انتظام کر کے رکھنا
گوشت خور ہیں
کریلے گوشت پسند ہیں بہت ۔
رات کو کڑک چائے
مہمان نوازی میں کمی نا کرنا ورنہ باہر آکر ان شاء اللہ لتر پھیریں گے
Shizza Khan retweeted
19 اگست:سول کپڑے اور NCCIA کے مطابق فون چیک کے وارنٹ کا دعوٰی کیا، مگر کوئی وارنٹ پیش نہ کیا۔
28 اگست رات 1 بجے مسلح افراد، بیج لگے، چہرے ڈھانپے، گھر داخل ہوئے اور شفقت مسعود کو زبردستی لے گئے۔ اگر سچ اتنا ہی کڑوا لگتا ہے تو ایسے کام ہی کیوں کیے جاتے ہیں؟
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
Shizza Khan retweeted
The sanctity of the home is absolute. No authority, regardless of warrants, should possess the right to breach a citizen's private sanctuary.
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
Shizza Khan retweeted
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس سے واضح تھا کہ علیمہ خان یا کسی بھی بہن کی ملاقات آج بھی نہیں ہو گی اور ویسا ہی ہوا۔
پرسوں جمعرات کو کسی مشکوک یا منہ بند قسم کے بندے سے ملاقات کا ففٹی ففٹی امکان ہے
اگر جمعرات کو ملاقات ہوئی تو باہر آنے والے بندے کی ہر بات کو شک کی نظر سے ضرور دیکھیں
Shizza Khan retweeted
سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ کل بہنوں کی ملاقات تو نہیں ہو گی۔
مگر جمعرات کو پی ٹی آئی کے ایسے ایک دو لوگوں یا وکیل کو ملاقات کی اجازت دی جا سکتی ہے جو باہر آ کر
1) کچھ نہ بتائے
یا
2) اتنا بتائے جتنے کی اجازت ملے
یا
3) وہ بتائے جو اسے جیل کی ڈیوڑھی میں بتایا جائے
Shizza Khan retweeted
سہیل آفریدی کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ریپوٹیشن بحال کرے تاکہ اس سے کام لیا جا سکے۔ لیکن انکی عقل کام نہیں کر رہی ۔ جلدی کے چکر میں اپنے سٹار اینکرز کے ساتھ بٹھا کر انہوں نے اپنی حماقت سے اصل بات ظاہر کر دی ہے
سہیل آفریدی کی پہلے خیبرپختونخواہ ہاؤس میں اڑی اڑی سی رنگت ' پھر مسلسل خاموشیاں اور اب یہ ہیروگیری اتنا سمجھانے کیلئے کافی ہے کہ ایک ایکسٹرا کو تامل فلموں کا ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
کچھ لوگ ہر دور میں ہوتے ہیں جو یہ سمجھانے آتے ہیں کہ بھائی اسے موقع دو ۔ ہر ایک پر تنقید مت کرو ۔ وہ اپنی خوش فہمی میں جینا چاہتے ہیں تو جیئے جائیں۔ کیونکہ اب ایسے کرداروں کو موقع دینے کا مطلب عمران خان کی زندگی سے آخری کھلواڑ کو سپورٹ کرنا ہے
اور یہ جرم ہم سے نہیں ہو گا ۔
Shizza Khan retweeted
اس سیکٹر کمانڈر کا اب تک کورٹ مارشل ہو جانا چاہیئے تھا جس نے 80 % سے زائد اکثریت والی پارٹی کے وزیر اعلی کو حکومت گرانے کی دھمکی دی۔
تاکہ ہمیں یقین ہو جائے کہ فوج کا تو سیاست سے کوئی تعلق نہیں
Shizza Khan retweeted
پنجاب میں امن و امان میڈیا کی وجہ سے ہے
جعلی پولیس مقابلوں پر میڈیا نہ بولتا ہے نہ ان پر پروگرام کرتا ہے
دو بچیوں کو پولیس اٹھاتی ہے اور دونوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک سے مارنے کا معجزہ بتایا جاتا ہے
اسحاق ڈار کا نواسہ اپنے گینگ کے ساتھ دو غیر ملکی لڑکیوں سے ریپ اور فراڈ کا ذمہ دار ہے اس کی اپڈیٹ میڈیا سے مکمل غائب کر دی جاتی ہے
تھانے میں ریپ ہوتا ہے اور کاروائی ڈال کر مست ہو جاتے ہیں
Shizza Khan retweeted
🌺 زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، زندگی نے مُجھے سکھایا، تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے!
#محبت_مافیا
Shizza Khan retweeted
“ ناپاک معاشرہ “
راولپنڈی 14 ماہ کے بچے کی لاش کیساتھ بیٹھی ماں،جس کا ریپ ہوا،بچے کو تشدد کرکے مارا گیا. تھانہ چونترہ کی حدود میں سفاک شخص کے ہاتھوں چاقو کے وار سے شدید زخمی ہونے والی خاتون نسیم بی بی ہسپتال میں دم توڑ گئیں__
اگر آپ اس شیطان صفت معاشرے میں رہتے ہوئے ایسے ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہیں روک رہے، اس کے کیخلاف بول سکتے ہیں اور بول نہیں رہے، آپ اس برائی اور گناہ کے مذمت بھی نہیں کر رہے تو پھر “کلمہ پڑھ لیں” __ لعنت ہے ایسے معاشرے پہ لعنت ہے ایسی انسانیت پہ لعنت ہے ایسے قانون پہ اور لعنت ہے ایسے انصاف پہ __
جب یہ عزت لٹی ہوئی ماں اپنے ۱۴ ماہ کے بچے کیساتھ اللّہ پاک کے حضور پیش ہوگی تو اللّہ پاک کے جلال اور قہر سے اس پاک سر زمین اور اس میں بسنے والی عالیشان قوم کو اللّہ پاک کے عذاب سے کون بچا سکے گا؟؟؟؟
گزشتہ امتوں کی انتہا سے ڈر نہیں لگتا
یہ کیسے لوگ ہیں جن کو خدا سے ڈر نہیں لگتا
😢💔
#محبت_مافیا
#قافلہ_ادب
*جب تمہیں کوئی ظلم سیکھائے تو اسکے لئے تالیاں بجاو،پھر اسے زوردار تھپڑ مارو تاکہ وہ جان سکے تم نے سیکھ لیا ہے.
*ہمیشہ یاد رکھیں کہ جو ہجوم آپکی تاج پوشی پر تالیاں بجاتا ھے،وھی ہجوم آپ کا سر قلم کیے جانے پر بھی تالیاں بجاے گا.
لوگوں کو بس تماشے سے غرض ہوتی
Shizza Khan retweeted
کیا مذاق ہے
نظام دین کے کارندے کہہ رہے ہیں کہ
نظام نہیں چل رہا
تو یہ بھی مان لیں کہ
نظام دین خود غلط اور اس خرابی کی جڑ ہے
عمران. خان زندہ رہ کر مزید حکومت کر پاتا ہے یانہیں
یہ علم. نہیں
لیکن مزاحمت کی داستان رقم کر گیا ہے
بتا گیا کہ حق کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر کے بھی عزم. نہیں ٹوٹا
#ناحق_قید_کے_3سال
تین سال گزر گئے، مگر سچ آج بھی زندہ ہے۔ دیواریں نظریات کو قید نہیں کر سکتیں۔
#ناحق_قید_کے_3سال
Shizza Khan retweeted
جب تھک ہار کر کبھی معاملہ اللہ کے سپرد کر دیں تو پھر اللہ اور اس معاملے کے بیچ سے نکل بھی جایا کریں ۔ٹھہر ٹھہر کر اپنی خواہش ' اپنی شرائط اور اپنی ٹائمنگ اسے مت سنایا کریں۔
Shizza Khan retweeted
روزانہ پٹرولیم کی قیمتیں بدلنے کیخلاف پٹرول پمپس کی آج رات 12 بجے سے مکمل ہڑتال کا اعلان۔
روز کا یہ ڈرامہ جہاں حسب ضرورت فوری ڈکیتی کیلئے ہے وہیں اس سے اور بھی مسائل ہیں۔
رات 12 بجے قیمتیں بدلنے سے پیٹرول پمپس کے لوکیشن کے حساب سے قیمت کا فرق کون ایڈجسٹ کرے۔ ابھی پہلی ایڈجسٹمنٹ ہوتی ہے کہ اگلا ردوبدل آ چکا ہوتا ہے
رات بجے کونسی اتھارٹی ٹرانسپورٹ کے کرائے اور آن لائن ٹرانسپورٹ کے کرائے اور چارجز سیٹ کرتی اور اڈوں تک پہنچاتی ہے۔
منڈیوں تک سامان پہنچانے والے شام کو کچھ پلان کرتے ہیں رات 12 بجے حالات کچھ کا کچھ ہو جاتے ہیں
تیل کی قیمتیں ہر 12 گھنٹے بعد بدلتی ہیں نہ ہر روز تیل امپورٹ کیا جاتا ہے جو اس خنجر خانہ کی ضرورت ہو ۔ یہ رجیم سب کو لمحہ بہ لمحہ ٹینشن میں رکھ کر ٹینشن سے بچنا چاہتی ہے حالانکہ یہی حرکتیں بالآخر اس کیلئے گلاٹی دینے والی ٹینشن بنیں گی

















