Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3) header
Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3) profile picture

DM for Noti's 🔔

England, United Kingdom
Joined September 2023
Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)Photo by Shayan Ali (fan) (@Shayan_X3)
Shayan Ali (fan) retweeted
میر اپنا گھر ہے پاکستان، میں کیوں جاوں باہر کوئی اپنا گھر چھوڑ کر بھی جاتا ہے باہر مرشد تم سلامت رہو 🩵
5
197
3
650
3,868
کسی کے احسان کو کبھی فراموش نہ کرو۔ جو تمہارے مشکل وقت میں تمہارے کام آئے، اس کی قدر ہمیشہ اپنے دل میں رکھو۔
1
79
اپنی کامیابی پر غرور نہ کرو۔ آج جس مقام پر تم ہو، وہاں تک پہنچنے میں تمہارے رب کی عطا اور بہت سے لوگوں کی دعائیں شامل ہیں۔
1
93
Shayan Ali (fan) retweeted
احد خان اپنی دلیر کی وجہ سے چھایا ہؤا ہے!! کل جس دلیل ہے ساتھ کھل کر بولا ہے, کل سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے!! عمران خان کے خاندان کا ہر فرد بہادری اور ذہانت ان لوگو پر تمام ہے!!♥️🔥
29
2,223
11
7,300
42,552
Shayan Ali (fan) retweeted
کسی کا دل دکھانے سے پہلے سوچ لیا کرو۔ زخم جسم پر لگے تو بھر جاتا ہے، مگر دل پر لگنے والی چوٹ دیر تک تکلیف دیتی ہے۔
1
3
5
189
Shayan Ali (fan) retweeted
مجھے گرفتار کرنے سے اکانومی ٹھیک ہو جائے گی؟ ایک آدمی جو دعا کرتا ہے اسے بھی اندر کر دیں گے؟ یہ پاگل تھوڑی ہیں، میں عاصم منیر کے لیے دعا کرتا ہوں، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے، احد خان یہ تو آؤٹ آف سلیبیس آ گئے ہیں۔
21
1,659
5
4,488
28,723
اپنے کردار کو خوبصورت بناؤ۔ خوبصورت چہرے وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر اچھا کردار ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتا ہے۔
5
198
کسی کا دل دکھانے سے پہلے سوچ لیا کرو۔ زخم جسم پر لگے تو بھر جاتا ہے، مگر دل پر لگنے والی چوٹ دیر تک تکلیف دیتی ہے۔
1
3
5
189
🚨ماں کی تربیت کا انوکھا انداز ہتھنی اپنے ننھے بچے کو نظم و ضبط کا سبق سکھاتے ہوئے، ماں کی محبت اور تربیت کی خوبصورت جھلک
3
53
227
6,974
اپنی قدر پہچانو۔ جو شخص اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کرتا ہے، وہ کبھی دوسروں کی خوشامد کا محتاج نہیں ہوتا۔
2
3
120
اپنے دل کو پاکیزہ رکھو۔ دل کی پاکیزگی انسان کو ایسے فیصلے کرنے کی توفیق دیتی ہے جن پر اسے کبھی شرمندگی نہیں اٹھانی پڑتی۔
1
1
4
167
Shayan Ali (fan) retweeted
ارشدشریف شہید کی والدہ کےجنازےکی ویڈیو 💔 سسکتی ماں انصاف کےلیے اب اللہ کےدربار میں پہنچ گئی
27
882
4
5,098
99,330
16
2
111
1,208
Shayan Ali (fan) retweeted
حمزہ علی عباسی کا شوکت خانم فنڈریزنگ کے دوران عمران خان کو خراج تحسین ♥️
7
890
1
4,269
26,085
Shayan Ali (fan) retweeted
🚨🚨 الرٹ عمران خان کی زندگی خطرے میں ہے زیادہ سے زیادہ عمران خان کے لے آواز اٹھائیں
188
1,461
17
3,133
444,198
اپنی امیدوں کو اپنے اعمال سے مضبوط کرو۔ صرف خواہشیں منزل تک نہیں پہنچاتیں، کامیابی کے لیے قدم اٹھانا ضروری ہے۔
1
1
147
اپنے دل کو حسرتوں میں قید نہ کرو۔ جو گزر گیا اس سے سبق سیکھو، جو موجود ہے اس کی قدر کرو، اور آنے والے کل کے لیے امید رکھو۔
1
1
124
Replying to @Shayan_X3
@SHABAZGIL @Mahitalpur7777 آج فوج کے اپنے لگائے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میں فوج کے ادارے FWO پر الزام لگایا ہے جہاں بھی یہ ادارہ ٹھیکہ لیکر کام کرتا ہے اسکی پرفارمینس Poor ہے۔ @RA_Bail_ @rabiatalks
1
1
1
34
Shayan Ali (fan) retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے سب سے پہلے امیر مقام کا یہ ہوٹل گرائیں تب ہم مان جائیں گے کہ یہ آپریشن تجاوزات کے خلاف ہے، یہاں تجاوزات کے نام پر صرف غریب لوگوں کا روزگار ختم کیا جا رہا ہے 💔
20
1,665
6
3,912
23,048
Shayan Ali (fan) retweeted
سادگی کا چہرہ دیکھنا ہے تو شوکت خانم کی اولاد کا دیکھو خان صاحب کی بہنیں زمین پر لوگوں کے درمیان بیٹھ کر کھانا کھا رہی ہیں
4
56
222
1,732