شعور (@ShauoorX) header
شعور (@ShauoorX) profile picture

• انسانیت، اخلاص اور شعورِ ذات۔ دنیا کو دیکھنے کا ایک مختلف اور گہرا زاویہ۔ • فکرِ نو کا داعی۔ تعصب سے پاک، مثبت اور باشعور معاشرے کی خواہش۔ 🌍

Pakistan
Joined July 2023
Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)Photo by شعور (@ShauoorX)
شعور retweeted
مستونگ: مقامی صحافی نیاز بلوچ کی مبینہ غیر قانونی حراست باعثِ تشویش ہے۔ نیاز بلوچ کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو منظرِ عام پر لاکر 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کیا جائے اور اہلخانہ کو ان کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں۔
26
43
1,342
روز 80 کروڑ پرندے خالی پیٹ نکلتے ہیں، شام کو کوئی بھوکا نہیں لوٹتا۔ رزق دینے والا صرف اللہ ہے۔ سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ #TrendingNow
17
مبارک ہو بلاول صاحب، مراد علی شاہ صاحب اور پوری ٹیم! ترقی واقعی روشنیوں کی محتاج نہیں، صرف افتتاح کی محتاج ہے! 🤣 #Pakistan #Sind #Ppp #Butto
1
1
132
کچھ دن پہلے بہت شور شرابے تھے کچھ معتبر لوگ تھے، بڑے دعویٰ، باتے تھے۔ کہاں گئے سب؟ انصاف کی باتے کرنے والے کہاں گیا انصاف؟ کیا ایک شخص کے سامنے سب بے بس ہے؟ کوئی مجھے سنے والا ہے؟ کوئی میری آواز سن سکتی ہے؟ کوئی ہماری خاندان کی تکلیف سمجھ سکتا ہے؟ ہمیں اور کیا قربانی دینے ہوگی؟
12
65
6
211
9,585
ایک اور حیرت انگیز حقیقت: دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں کوئی مچھر نہیں پایا جاتا، اور وہ ہے آئس لینڈ (Iceland)۔ وہاں کا سرد موسم اور کیمیائی ماحول مچھروں کو پنپنے ہی نہیں دیتا۔ قدرت کے ایسے رنگ واقعی انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ #UrduQuotes #Knowledge #زمین
23
Watching a global summit is like watching a family dinner where everyone is smiling but secretly wants to throw the soup at each other. 🍜👀 #Diplomacy #GlobalLeaders
29
10 روز اور 4 طاقتور ممالک میں الیکشن دنیا کے چار ممالک برازیل، سربیا، اسرائیل اور امریکا میں دس روز کے اندر ہونے والے انتخابات عالمی سیاست اور جمہوری نظام کے مستقبل پر گہرے اثرات مرتب کرسکتے ہیں #EleccionesBrasil2026 #الكلاسيكو #iran
1
28
ان انتخابات میں جمہوریت کی حامی قوتوں اور آمرانہ طرز سیاست کے حامی رہنماؤں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ *ٹرمپ، نیتن یاہو اور بولسونارو کی سیاست کو سخت چیلنج درپیش ہیں*
24
اگر واقعی سرداری نظام میں جلد انصاف ملتا ہے، تو میں 15 سال سے انصاف کے لیے کیوں تڑپ رہی ہوں؟ کیا مجھے رات کی تاریکی میں 20، 25 مسلح افراد نے اغوا نہیں کیا تھا؟ کیا کسی کی بیٹی کی عزت اتنی سستی ہے کہ جب جس کا دل چاہے، بندوق کے زور پر اسے گھر سے اٹھا لے؟ کیا میرے والد قرآنِ پاک لے کر سرداروں کے پاس نہیں گئے تھے؟ کیا میری والدہ نے دھرنے کے دوران 8 سے 10 سرداروں کے سامنے قرآنِ پاک رکھ کر اپنی چادر نہیں پھیلائی تھی؟ آج میرے والد بھی قتل ہو چکے ہیں، اور میرے خاندان کو اب بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ آخر ہم کب تک خوف کے سائے میں جیتے رہیں گے؟ کیا ایک مظلوم بیٹی کی فریاد، ایک ماں کے آنسو اور ایک باپ کا خون بھی انصاف کے لیے کافی نہیں؟ کیا بلوچستان کا کوئی سردار ایسا ہے جسے ہمارے درد اور ہماری فریاد کا علم نہیں؟ میری بلوچستان کے تمام سرداروں اور نوابوں سے عرض ہے کہ اگر آپ کے نظام میں واقعی فوری انصاف ملتا ہے، تو مجھے اور میرے خاندان کو انصاف دلا کر دکھائیں۔ تاکہ دنیا دیکھے کہ مظلوم کی عزت اور جان کی واقعی کوئی قدر ہے۔ مجھے انصاف دلا کر دکھائیں تاکہ کسی اور بیٹی کو میری طرح انصاف کے لیے در در نہ بھٹکنا پڑے۔ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak
13
98
8
274
8,326
Hey @grok , explain why millions were spent avoiding this obvious path 😭 #TrendingNow
1
1
42
کنگ فیصل کے ایک یادگار ویڈیو #MuslimUmmah #arab #Trending
1
37
خدارا! میری اس جدوجہد کو کوئی اپنی اَنا، ذاتی دشمنی یا قبائلی غیرت کا مسئلہ نہ سمجھے۔ میرے خاندان نے ہمیشہ صرف اور صرف انصاف کی بات کی ہے۔ نہ میری کسی سے ذاتی لڑائی ہے اور نہ ہی میرے خاندان کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی ہے۔ ہمارا واحد مطالبہ انصاف ہے۔ ہم نے ہر طبقۂ فکر، قبائلی رہنماؤں، علمائے کرام اور تمام دردِ دل رکھنے والے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ہمارے معاملے کو انصاف، قانون اور بلوچی روایات کے مطابق حل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ لیکن حالیہ واقعات کے بعد مجھے اور میرے خاندان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جس سے ہماری مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ میرے والدِ محترم شہادت سے پہلے تک کسی کے لیے بددعا نہیں کرتے تھے۔ وہ ہمیشہ یہی کہتے تھے اے اللہ! ان لوگوں کو میرے اور میرے خاندان کے حق میں ہدایت عطا فرما۔ میرے والد کی یہی سوچ اور یہی تربیت آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم آج بھی نفرت یا انتقام نہیں، بلکہ انصاف چاہتے ہیں۔ میں تمام قبائلی عمائدین، مذہبی رہنماؤں، سیاسی و سماجی شخصیات اور ہر باشعور انسان سے دست بستہ اپیل کرتی ہوں کہ خدارا! مظلوم کا ساتھ دیں اور ہمارے معاملے کو اپنی ذاتی اَنا یا کسی گروہی تنازعے کی نظر نہ ہونے دیں۔ میں بھی آپ سب کی بہن اور بیٹی ہوں۔ جس طرح آپ کے گھر کی بیٹیوں اور بہنوں کی عزت، جان اور تحفظ آپ کے لیے اہم ہے، اسی طرح میری جان، عزت اور تحفظ بھی میرے خاندان اور میرے لیے اتنا ہی اہم ہے۔ براہِ کرم میرے درد کو سمجھیں اور ہماری آواز بنیں۔ میں متعلقہ حکام سے بھی مطالبہ کرتی ہوں کہ مجھے اور میرے خاندان کو درپیش خطرات کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے اور ہمارے معاملے میں قانون کے مطابق انصاف یقینی بنایا جائے۔ آخر میں، میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ اگر ہمیں اس دنیا میں انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن میں اللہ تعالیٰ کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کروں گی۔ وہاں میرے ہاتھ ہوں گے اور ظالموں اور اُن کا ساتھ دینے والوں کے گریبان، اور فیصلہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں ہوگا۔ وہاں نہ کوئی طاقت چلے گی، نہ کوئی سفارش اور نہ کوئی ذاتی اَنا۔ وہاں صرف حق اور انصاف کا فیصلہ ہوگا۔ خدارا! ہمیں تنہا نہ چھوڑیں۔ ہمارا ساتھ دیں، ہماری آواز بنیں اور ہمارے لیے انصاف کی آواز بلند کریں۔ ہماری لڑائی کسی فرد یا خاندان سے ذاتی دشمنی کی بنیاد پر نہیں، بلکہ انصاف کے حصول کے لیے ہے۔ ہمیں انتقام نہیں، انصاف چاہیے۔ ہمیں دشمنی نہیں، قانون کی حکمرانی چاہیے۔ ہمیں صرف اور صرف انصاف چاہیے۔ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak
16
99
4
306
12,111
29 مارچ کو قلات سے اغوا ہو کر لاپتہ ہونے والی لائبہ منظرِ عام پر آگئیں، تفصیلات ویڈیو میں۔
12
13
2
103
39,159
ہمیں تحفظ دینے کے بجائے اب کیا میرے کیس اب سیاسی ڈیلاگ بن گئی؟ نام نہاد انکوائری کمیٹی بنائی گئی کیا اس کمیٹی کا آج تک رپوٹ سامنے آئی؟ میں پوچھنا چاہتی ہوں کیا حکومت ہمیں تحفظ دے سکتی ہے؟ کیا ملزموں کو قانون کے تحت سزا مل سکتی ہے ؟ حکومت ملزموں کو قانون کے کٹہرے میں لا سکتی ہے؟ ہم اور کتنا اس اذیت کو برداشت کرے؟ #JusticeForAsmaJattak #JusticeForInayatullahJattak @MHidayatRehman @HamidMirPAK @DrJalalBaloch1 @SabihaBaloch_ @Meena_Majeed @MahrangBaloch_
3
54
5
143
7,097
جن کی فطرت اور وجود میں آمریت کوٹ کوٹ کر بری ہو اُن سے جمہوریت کی امید رکھنا حماقت ہے آج ایک بار پھر PPP اور PMLN نے بڑی دھوم دھام سے جمہوریت کا جنازہ نکال کر یہ صابت کیا پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
1,734
48
6,554
143,208
اسماء جتک کے والد کے قتل کیس سے پوائنٹ آف آرڈر کوئٹہ، خضدار میں قتل کیس سے جڑے لوگوں کو مارنے کا کہا گیا ہے، مولانا ہدایت الرحمن کوئٹہ، اسماء جتک کے اصل اغوا کار اور اس کے والد ماموں کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے #MaulanaHidayatUrRehman #AsmaJattak
1
28
66
2,181
چاروں صوبوں میں واحد صوبائی اسمبلی ہے جو فارم 47 کے بجائے حقیقی جمہوری انداز میں منتخب ہو کر آئی ہے، لیکن فارم 47 کی اسمبلیوں اور جعلی مینڈیٹ کی حکومت سے برداشت نہیں ہو پا رہا
1
23
125
2,772