Ayan Shah retweeted
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
Ayan Shah retweeted
12 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے والے 11 اکتوبر کی ایمرجینسی اور گورنر راج کو کیسے جسٹیفائی کریں گے؟
Ayan Shah retweeted
خیبرپختونخوا میں کڈنی ٹرانسپلانٹ، وہ بھی بلکل مفت صحت کارڈ کے ذریعے!
کڈنی ٹرانسپلانٹ پر کل 20 سے 30 لاکھ روپے تک کا خرچہ آتا ہے۔ جو کہ خیبرپختونخوا کی شہریوں کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ادا کریگی۔
یہ ہے عمران خان کی وژن!
#KPUpdates
Ayan Shah retweeted
انڈین فوج نے بدھ کو ایکس پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا کہ مارے گئے عسکریت پسند کا نام محمد آصف عرف ہاشم موسیٰ ہے۔
مکمل تحریر: bbc.in/4jimnjJ
Ayan Shah retweeted
Indian reporting claimed an ex-SSG soldier identified and killed by Indian forces.
Then DG ISPR presented the very man alive before the media. 🤡
🎶 "Mera Mehboob Mera Sanam Aa Raha Hai" couldn't have been more apt 😂
#India #Disinformation
#DGISPR #Pakistan
#FactCheck
Ayan Shah retweeted
Feel ashamed for calling myself a journalist these days.
مجھے اس وقت شدید غصہ آرہا ہے، پیر کے دن سے ہم سب کہیں چلے آرہے ہیں کہ آج یا کل گورنر راج لگ جائے گا، ہم سب آئین کے ماہر بن چکے ہیں، میں اپنے اوپر شرمندہ ہوں کہ میں صحافی ہوں کیونکہ ایک ہی مسئلے کو میں 4 دنوں سے پروگرام میں ڈسکس کر رہا ہوں۔ آج کہا گیا کہ وزیراعظم کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوگا کہ گورنر راج لگانا ہے یا ایمرجنسی، اگر آپ نے یہ طے کرنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آرٹیکل 232 یا 234 لگانا ہے تو اس کی باریکیاں طے کرنے کے لیے وزیر قانون درکار تھے، وہ اجلاس میں کیوں نہیں تھے؟ کیا اس اجلاس میں اٹارنی جنرل کو بلایا گیا؟ یہ دو بندے اجلاس میں موجود نہیں تھے اور ہم ٹکر و ٹکری کر بیٹھے تھے کہ گورنر راج یا ایمرجنسی لگنی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
Ayan Shah retweeted
اپریل 2022 میں کہتے تھے عمران خان کی حکومت ختم کردیں گے تو ہمارے مسئلے حل ہوجائیں گےلیکن آپکے مسئلے حل نہیں ہوئے
اب صورتحال یہاں تک آگئی ہے کہ عمران خان نہیں بلکہ عمران خان کے لڑکوں کی حکومت ختم کرکےمسئلہ حل ہوجائے گا
معذرت کے ساتھ آپکا مسئلہ ایسے بھی حل نہیں ہوگا
Ayan Shah retweeted
For the racists, thugs, and those spreading ethnic prejudice: this was KP and FATA back in the 1960s.
Ayan Shah retweeted
Punjab Police have raided Aleema Khan’s home and have abducted Imran Khan’s other two sisters, his nephews and their children. If this is on the orders of the vile @MaryamNSharif , who has been ridiculed recently on using a govt private jet on tax payers money for a personal trip- then she even as a grandmother has left zero sanctity of a home , women or children. If it has been done on the orders of the men sitting in Islamabad & Pindi then what kind of men are you really attacking women and children?
Ayan Shah retweeted
بہت جلدی کر گئے ہو
آنکھ ہماری بھر گئے ہو
یتیم یہ کیسا لفظ ہے بابا
یعنی آپ مر گئے ہو ؟؟
جب میں آپکا پوچھتا تھا
ماں ستارا دیکھانے لگتی تھی
اب کوئی تمہارا پوچھے تو
میں آسمان دیکھانے لگتا ہوں
بتاؤں اس وقت مری عمر کتنی تھی
بس اُس دن میں سب سے چھوٹا تھا
پھر بچپن میرا کھو گیا تھا
میں گھر کا بڑا ہو گیا تھا
مالک! یہ ایک اذیت ہے
جب شادی کارڈ آتا ہے
باپ کا نام لکھتے وقت
مرحوم ساتھ لکھتے ہیں
ہاں یہ حقیقت ہے
مگر
ذہن تسلیم کرلے اگر ،خیر وہ دماغی ہے
دل تسلیم نہیں کرتا ، دل میرا باغی ہے
زید شیر
Ayan Shah retweeted
56 ممبران پر مشتمل جہازی سائز وفاقی کابینہ۔۔ ہزاروں ارب کے بے تکے حکومتی خرچے کون روکے؟؟
#ARYNews #OnMyRadar
Ayan Shah retweeted
Pashtuns are pride of Pakistan.
➡️ Equal with Corbin Bosch for highest score by a Test debutant at No. 9
➡️ Equal with Tim Southee for most sixes by a Test debutant
➡️ Equal with Ben Stokes for most sixes in an innings in England
A memorable debut for Razaullah ⚡👏
#ENGvPAK | #PakistanCricket
Ayan Shah retweeted
چیف الیکشن کمشنر بیڈ گورننس کی جیتی جاگتی عظیم الشان مثال ہے وہ اپنی مدت پوری کرنے کے باوجود کرسی پہ بیٹھے ہوئے ہیں کیونکہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر کے ساتھ اس پر مشاورت ہی نہیں کر رہے تو نئے صوبے اگر بن بھی گئے اور اس طرح کا چیف الیکشن کمشنر الیکشن کرواتا رہے گا تو آپ دھاندلی کا راستہ کیسے روکیں گے ! حامد میر ۔۔

























