Living in imran khan era💫🥀 @imrankhanpti @muradsaeedpti
آپ کا دماغ ☠️🔪
Joined April 2024
- Tweets29.5K
- Following542
- Followers1.2K
- Likes40K
Pinned Tweet
Happy Birthday to my Leader, Imran Khan! The man who taught us how to stand for Haq. May Allah grant you long life, good health and freedom. Pakistan is waiting for you.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial @PTIKPOfficial
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
It is very shameful.
#مراد_سعید_کی_فیملی_کو_تحفظ_دو
#ReleaseCMSohailAfridi
#ReleaseImranKhan
@MuradSaeedPTI
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے نکالنے کی اطلاعات کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کی جنگ میں مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہوئیں اور کوما کی حالت میں ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں ایک متاثرہ خاندان کو مزید اذیت دینا انسانیت، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے۔
گورنر راج اور ایمرجنسی کے نام پر سیاسی انتقام، گھروں کی حرمت کی پامالی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں؛ آج اسی قوم کو کس سمت دھکیلا جا رہا ہے؟
آئینِ پاکستان، قانون اور انسانی وقار کا احترام یقینی بنایا جائے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@MuradSaeedPTI
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@ISFPakistan
@NaeemPanjuthaa
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
"پاکستانیو! خان کا سودا کسی کو مت کرنے دینا۔
75 سال میں ایسا لیڈر نہیں ملا، نہ شاید آنے والے وقت میں ملے۔ اسے ضائع مت ہونے دینا، میں آپ سے کہہ رہا ہوں!" سمیع ابراہیم
@samiabrahim @ShandanaGulzar
@sh_basra @EmanTahirSadik
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
ڈرامہ سیریل مٹی دے باوے دیکھا اور دیکھ کر ایک بات سوچی کہ انا کیسے زندگیاں برباد کرتی ہے
صرف انا کی تسکین کے لئے ہم کیسے بدلہ لیتے ہیں
میری امی ہمیشہ ایک بات کہتی ہیں کہ بیٹا
" وہ وقت جب آپ بااختیار ہوں وہ آپ کے اصل امتحان کا وقت ہے "
وہ ایسے جب آپ کے پاس بدلہ لینے کا اختیار ہو لیکن آپ رب کی رضا کے لئے رک جائیں آپ کے پاس اختیار ہو کے آپ منہ سے کسی کا راز بتائیں اور اس کو بے عزت کریں لیکن آپ خاموش رہیں آپ کے پاس اختیار ہو کے آپ بدلہ کے لئے کسی کی جان لیں لیکن آپ رک جائیں کس لئے رکیں؟ رب کے لئے
اس کی رضا کے لئے تو یہ سب سے مشکل کام ہے اور جو لوگ یہ کرتے ہیں وہ واقع کمال کرتے ہیں
یہی چیز ڈرامے میں دکھائی گئ جس جس کے پاس اختیار آیا اس نے اپنا اختیار استعمال کیا اور نتیجہ بھیانک، کئ گھر اجڑے ، کئ جانیں گئ
سکون میں تو کوئی بھی نہیں رہا
ڈرامہ مٹی کے باوے شاندار بھی ہے اور مزید اس کے بارے میں لکھوں گی
آمنہ نعیم 🖊
#مٹی_دے_باوے
اور مکروہ چہرے اسکے ساتھ نہیں ہیں وه اکیلا ہے اور لڑ رہا ہے گویا اسکا وه 4 سال پہلے کا جملہ آج کے حالات پر تھا کہ میں اگر اکیلا بھی رہ گیا تو میں لڑوں گا.🫠🥀
#FreeImranKhan
#مراد_سعید_کی_فیملی_کو_تحفظ_دو
@PTIofficial
@SdqJaan
@PTIKPOfficial
@NaeemPanjuthaa
@nayapak5321402
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
Replying to @FarahZahid83949 @MuradSaeedPTI
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
مرادسعید کی فیملی والدہ اور بھائی کی فیملی اسوقت بلکل خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں الحمدللہ 🤲۔
کلیم بھائی سرکاری گھر میں مقیم تھے جو کہ کبل گراونڈ کے ساتھ ان کو ملا تھا سپورٹس کے شعبے سے وابستگی کی وجہ سے ۔وہ گورنمنٹ نے خالی کروایا ہے سامان باہر کیا ہے اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا ہے ۔دکھ اس بات کا ہے کہ جس وقت یہ سب ہوا اسوقت گھر میں مرادسعید کی بیمار والدہ اور بھائی کی فیملی بچوں کے ساتھ اکیلے تھے۔مرد کوئی نہیں تھا 💔 مگر اب وہ سب خیریت سے ہیں اور محفوظ ہیں الحمدللہ۔
@MuradSaeedPTI
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
#مراد_سعید_کی_فیملی_کو_تحفظ_دو
مراد سعید کی فیملی کو تحفظ دو
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے نکالنے کی اطلاعات کی شدید مذمت کرتی ہوں۔
مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کی جنگ میں مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہوئیں اور کوما کی حالت میں ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں ایک متاثرہ خاندان کو مزید اذیت دینا انسانیت، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے۔
گورنر راج اور ایمرجنسی کے نام پر سیاسی انتقام، گھروں کی حرمت کی پامالی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں؛ آج اسی قوم کو کس سمت دھکیلا جا رہا ہے؟
آئینِ پاکستان، قانون اور انسانی وقار کا احترام یقینی بنایا جائے۔
معصومہ میر ایڈووکیٹ
مرکزی ترجمان، انصاف لائرز فورم پاکستان (ILF)
@MuradSaeedPTI
@PTIofficial
@PTIKPOfficial
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@ISFPakistan
@NaeemPanjuthaa
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
مراد سعید کی فیملی کو تحفظ دو
جو یہ کر رہے ہیں ان پر یہ وقت عنقریب آئیگا انشاءاللہ

آزادی ہمیشہ خوددار اور دلیر قوموں کو ملتی ہے، بزدل قوموں کو نہیں۔
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ وہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہ کرے۔
میرے پاکستانیو! یزید کے ظلم سے ڈر کر گھروں میں بیٹھنے سے نہ ملک اور ناہی عمران خان آزاد ہوگا۔
❣️🥀KHAN KI MURADIAN 🥀❣️ retweeted
سجاد مہمند کے ننھے بیٹے مشال کی تمام پاکستانیوں، بالخصوص پختون قوم سے اپیل!!
اپنے والد کی غیر قانونی گرفتاری (جبری گمشدگی) کے خلاف آواز اٹھائیں اور ان کی بازیابی کے لیے ہمارا ساتھ دیں،
ننھے مشال کی یہ اپیل ہم سب کے لیے ایک سوال ہے کہ آخر کب تک خاندان اپنے پیاروں کی راہ تکتے رہیں گے؟
@SajjadMomand