📍Dr. Bajinder Singh on IAF:
Outgoing IAF Chief AP Singh was not given a farewell ceremony because of his Sikh identity, US Sikh activist Dr. Bijinder Singh said.
He also linked the reported snub to the IAF's losses during the May 2025 military confrontation with Pakistan.
Shadow Walker retweeted
نام ہے حافظ حمد اللہ اور کام ہے ابلیس والے۔۔۔
زرتاج گل اگر میرے ساتھ سو جائیں تو اسکو میں عمران خان سے زیادہ تسکین دے سکتا ہوں۔ مولانا ڈیزل کا پیروکار
اپنی بیٹیوں کے بارے میں کیا خیال ہے کا آپکی بہن بیٹیاں بھی دوسروں کے لئے ہیں؟ کیا دوسرے لوگ آپکے بیٹیوں کے بارے میں ایسا سوچ سکتے ہیں ؟
@iHafizHamdullah
Shadow Walker retweeted
عادل راجہ ایک ایسا کنجر ہے جو خود تو لندن سے واپس نہیں آتا لیکن باقیوں کو اسلام آباد میں دیکھ کر بھی دُکھی ہوتا ہے۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry
Shadow Walker retweeted
SiasatGhar's Foreign Funding Watch has identified malicious foreign funding 👇⚠️⛔️⚠️
Media Matters for Democracy (MMfD), led by Asad Baig and co-founded by Sadaf Khan (Husband and Wife), is an Islamabad-based digital-rights and media-development NGO. Its strategic orientation is highly liberal, aligned with international networks advocating so called freedom of expression, and constrained state regulation.
Financial support comes from NED, Open Society Foundations and EU-backed initiatives. It pursues EU priorities on record.
Its agenda seeks to influence Pakistan’s information landscape targeting alleged censorship and PECA etc
The policy and posture of Media Matters conflict with national security priorities.
@asadbeyg (Asad Baig)
@nuqsh (Sadaf Khan)
Shadow Walker retweeted
🚨سیاست گھر فیکٹ چیک🚨
یہ فیکٹ چیک ایک عام غلط فہمی کی وضاحت کرتا ہے۔ ایئر بیگ سیٹ بیلٹ بندھے ہونے پر نہیں بلکہ حادثے کی شدت کی بنیاد پر کھلتا ہے۔ سیٹ بیلٹ جسم کو قابو میں رکھتی ہے اور تحفظ کو بہتر بناتی ہے۔ دونوں اکٹھے بہتر کام کرتے ہیں۔ سیٹ بیلٹ ایئر بیگ کے فائدے کو زیادہ موثر بناتی ہے، لیکن اس کے کھلنے کا سبب نہیں ہے۔
Rafale-M faces a compatibility issue with INS Vikrant's lifts, which are reportedly 10m wide compared to the aircraft’s 10.9m wingspan.
India requested modifications to Rafale Ms due from 2029, including removing wingtip hardpoints to reduce their width. However, this could also reduce their air-to-air missile carrying capacity.
Shadow Walker retweeted
میں پاکستان کا نہیں، افغانستان کا وکیل ہوں۔
ایمل ولی خان
@AimalWali
@ANPMarkaz
Shadow Walker retweeted
مدارس کی آڑ میں سیاسی دکانداری
#مولانا_فضل_الشیطان
دین کے نام پر خرید و فروخت کا دھندا جاری ہے، جب محراب و منبر کو سیاسی بولی کا تختہ بنا دیا جائے۔
40 ہزار میں سے تقریباً 20 ہزار مدارس کو غیر رجسٹرڈ رکھنا کوئی اتفاق نہیں، بلکہ سوچی سمجھی پالیسی لگتی ہے۔ اس نیٹ ورک کی باگ ڈور مولانا فضل الرحمان کے پاس بتائی جاتی ہے، تاکہ لاکھوں طلبہ کو سیاسی مظاہروں، دباؤ اور مفادات کے لیے استعمال کیا جا سکے، اور آڈٹ کے بغیر اربوں روپے کی آمدنی پر کوئی نگرانی نہ ہو۔
مدارس کا اصل مقصد تعلیم اور تربیت ہونا چاہیے، نہ کہ سیاسی ایندھن۔
Shadow Walker retweeted
A landmark step in strengthening Pakistan’s industrial base and accelerating export-led growth.
Spearheaded by SIFC, Karachi Industrial Park (KIP) has been approved by the Board of Approval as a Federal SEZ.
KIP will be Pakistan’s largest industrial zone, offering port connectivity, ready plug-and-play infrastructure, complete utilities, and incentives for export-oriented industries.
By lowering industrial setup costs and boosting competitiveness, KIP will attract investment and strengthen Pakistan’s export potential.
SIFC continues to unlock investment opportunities and foster a competitive, business-friendly ecosystem.
Shadow Walker retweeted
مجھے آپکی لڑائی سے کوئی غرض نہیں ۔ مگر اتنا بتائیں کہ یہ اعزاز سید ہی ہے نا ؟؟؟
@AzazSyed
جناب حامد میر صرف جیو نیوز ہی نہیں، پاکستان کے سینئر ترین اور نمایاں صحافیوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے خلاف چلائی جانے والی بے بنیاد مہم کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر۔
میرا حامد میر صاحب سے اختلاف ہو سکتا ہے، اور بعض معاملات میں ہے بھی، لیکن ان کے قد کاٹھ اور صحافتی مقام سے مجھے کبھی اختلاف نہیں رہا۔ اسی طرح آج تک میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں آئی جس سے یہ ثابت ہو کہ انہوں نے اپنے منصب یا اثر و رسوخ کو کسی ذاتی فائدے کے لیے استعمال کیا ہو۔
ان کی صاحبزادی نے امریکہ سے صحافت کی ڈگری حاصل کی ہے اور وہ پیشہ ورانہ مہارت کی بھی حامل ہیں۔ ان کا کام دیکھ لیجیے تو اندازہ ہو جائے گا کہ اتنی کم عمری میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل پر کتنا اچھا کام کیا ہے۔
میرا اس بچی سے تعارف بنگلہ دیش میں ان کے صحافتی کام کے ذریعے ہوا۔ اس وقت مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ کس کی صاحبزادی ہیں۔ انہوں نے بھی اپنا تعارف کرواتے ہوئے اپنے والد کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ مجھے اس بات کا علم اس وقت ہوا جب وہ ڈھاکہ سے جا چکی تھیں۔ خدا سب کو ایسی بیٹیاں عطا کرے، جو اپنی شناخت اپنے کام، قابلیت اور کردار سے بنائیں۔
حیرت ان لوگوں پر ہوتی ہے جو کسی کے خلاف محاذ آرائی میں اس کے بچوں تک کو نشانہ بنانے سے گریز نہیں کرتے۔ اختلاف اور مخالفت اپنی جگہ، مگر اخلاقی حدود سے گر کر کسی کے خاندان کو نشانہ بنانا انسانیت اور شائستگی سے عاری رویہ ہے۔
اختلاف کا حق سب کو ہے، مگر کسی کی تضحیک اور اس کے اہل خانہ کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں۔
Shadow Walker retweeted
تاریخی طور پر عموماً چڑیلیں، جادوگرنیاں اور سحر کرنے والی عورتیں اس طرح کے لباس پہنتی تھیں۔
یہ جادو ٹونے اور بلڈ میجک کی ماہرین تھیں۔ یہ لباس دیکھ کر کسی کی یاد تو آتی ہے لیکن نام نہیں لیا جا سکتا۔
باقی عوام سمجھدار ہے۔
4km missing patch at Ring Road of Peshawar has been constructed in a short period of time as the road connects with M1 motorway (strategically important motorway for Pakistan's National Security, trade and for inter-city travel).
Intra-city travel has been enhanced and appreciated by the locals as well. Local and international firms will also be facilitated in terms of connectivity and trade as well as in terms of national security, we have seen PAF assets landings on motorways in terms of enhancing operational capabilities.
Shadow Walker retweeted
مولانا فضل الرحمان کا اصل مسئلہ کرسی کا ہے۔ مولانا شیرانی
@MoulanaOfficial
Shadow Walker retweeted
🔺🇹🇷🦅🚀:
Turkish Air Force completed all tests of KGK-84 smart bombs by F-16 and Akinci.
The weapons system has 100km range and it'll be ready to deliver to Turkish Air Force and friendly countries, Turk official.
Shadow Walker retweeted
🔺🇵🇰🇹🇷❌🇮🇱:
Pakistan, Iran and Turkey rejected the proposal of adding Israeli official in meeting regarding ending Iran war.
Shadow Walker retweeted
یہ ویڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے۔ 🔥🔥
یہی کہانی تو عمران ریاض نے بھی مطیع اللہ جان کو یاد کرائی تھی۔ جسکے بعد مطیع اللہ جان کے چہرے کا رنگ اڑھ گیا تھا۔
ملٹری اکیڈمی میں مطیع اللہ جان کے ساتھ کیا ہوا ؟ مکمل ویڈیو دیکھیں 👇👇
@HamidMirPAK @ImranRiazKhan @Matiullahjan919
حامد میر صاحب کا مطیع اللّٰہ جان اور عاصمہ شیرازی کی لڑائی میں جارحانہ انداز
@HamidMirPAK
@Matiullahjan919
@asmashirazi
Shadow Walker retweeted
سامری جادگر کی کرنانی نواسی کے کارنامے ‼️‼️
🔺آجکل لگتا ہے پاکستان میں ٹرینڈ چل پڑا ہے، باپ کا سوشل میڈیا بد نسل بیٹیوں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے۔ بشری ہاشمی اس عمر میں اپنے باپ جاوید ہاشمی کو زلیل کروا رہی ہے، اسی طرح بڑھاپے میں زلیل ہونے کے لیے راجہ فاروق حیدر نے کمان اپنی نواسی جنت کھر کو دی ہوئی ہے۔جنت کھر امید لگائے ہوئے تھی کہ اس کا نانا وزیر اعظم بنے گا اور اس کا باپ سرکاری گاڑی میں آزاد گھومے گا، پر ایسا ہوا نہیں اس لیے آجکل یہ سوشل میڈیا پر زور و شور سے اچھل رہی ہے۔ اس کا باپ کون ہے یہ جانتے ہیں سب قصہ خود سمجھ آ جائے گا‼️
🔺جنت کھر راجہ فاروق حیدر کی نواسی اور پنجاب کی تاریخ کے متنازعہ ترین راسپیوٹین گورنر غلام مصطفی کھر کی پوتی ہے۔ جنت کھر کا باپ بلال کھر ہے۔
🔺بلال کھر اپنے باپ سے بھی بڑا جلاد ہے۔ اس نے 2000 میں اپنی پہلی بیوی فاخرہ یونس پر نیند کی حالت میں تیزاب پھینکا۔ اس جرم کے تیرہ گواہ تھے، لیکن سیاسی اثرو رسوخ اور کرپٹ عدلیہ کی بدولت یہ اس کیس سے بچ گیا۔ فاخرہ یونس جلا چہرہ لے کر اٹلی گئی، جہاں اس کی 39 سرجریاں ہوئیں لیکن وہ اس غم کو زیادہ برداشت نہ کر سکی اور اپنے مجرم کو عیاشی کرتا دیکھ ایسی پشیمان ہوئی کہ 2012 میں اس نے اپنی جان لے لی۔
🔺فاخرہ یونس نے تو خودکشی کر لی لیکن بلال کھر کو ردی برابر فرق نہ پڑا۔ 2014 میں اس نے ایک معمولی تنازعہ پر کوٹ ادو شہد کی مکھیوں پر کام کرنے والے غریب شخص امجد لڈھانی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ عدل کے نظام کی ستم ظریفی کے بارہ سال سے امجد لڈھانی کے گھر والے بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
🔺اسوقت بلال کھر مظفر آباد میں فاروق حیدر کے گھر عیش و عشرت سے مفروری کاٹ رہا ہے۔ پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس سے درخواست ہے کہ بلال کھر کو کشمیر سے گرفتار کر کے ثابت کریں کہ قانون سب کے لیے برابر ہے ورنہ یہ تاثر جائے گا کہ فل فرائی کا قانون صرف غریب کے لیے ہے، با اثر ظالم کو آج بھی CCD کی آگ پکڑ نہیں سکتی۔
@jannat_khar
Shadow Walker retweeted
قبر کا مال کھانے والا داغی اب پاگل پن کا شکار‼️‼️
🔺انگریز کے وظیفہ خور خانوادے کا ایک چڑی چور نے جنرل ضیا کی کابینہ میں وزیر بن کر سیاست میں قدم رکھا۔ پھر جنرل حمید گل کی IJI میں آیا۔ جنرل مشرف کے دور میں جب نواز شریف کے تمام وفادار زیر تاب تھے تب کی اسٹیبلشمنٹ نے اسے باغی کا لقب دلوایا اور یہ ن لیگ کا لیڈر بنا لیکن کھیلتا وکٹ کے دونوں طرف رہا۔ جنرل ظیہر اسلام نے جب PTI
کی بنیاد رکھی تو اس کا اصل امتحان سامنے آیا لیکن یہ ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے کنٹینر پر چڑھ گیا۔ جب عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے ٹکر ہوئی تو اس نے اسے چھوڑا اور دوبارہ ن لیگ میں آنا چاہا۔ اسے پارٹی میں تو دوبارہ جگہ ملی لیکن مقام ایک لوٹے والا ہی ملا۔ اس نے ترلے منتیں بہت کیں لیکن نہ اسے جگہ ملی نہ اس کی بیٹی کو۔ بیٹی نے جب اسے لتاڑا کے ساری زندگی سیاست کر کے اوقات تم نے یہ رکھی کہ ان میں کونسلر بھی نہیں بن سکی تو پھر سے تحریک انصاف کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے اچھل کود کر رہا ہے۔
اس کے آئے روز کے بیہودہ بیانات بھی اس لیے ہیں کہ شاید اسے جیل کی یاترا کرائی جائے تاکہ یہ بھی بیٹی کے لیے ایک مزار بنوا سکے۔
لیکن پاکستانی سیاست میں اب اس کی حیثیت اس پرانی پھٹی ہوئی جوتی کی طرح ہے جو نہ پھینکنے کے قابل نہ پہننے کے۔




























