Pinned Tweet
اُڑنا چاہتے ہو تو کسی سے اجازت مت مانگو !
پَر آپ کے اپنے ہیں اور آسمان کسی کی ملکیت تھوڑی ہے !
🤖 Made with AI
بالی🔥 retweeted
Replying to @ShabboJan
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
بالی🔥 retweeted
بار ہا چونک سی جاتی ہے مُسافت دِل کی ...
کِس کی آواز تھی__ یہ کِس کو بُلاتے گُزری__!! 🧡
#Eveninglook
بالی🔥 retweeted
جب آپ جائیں تو مکمل جائیں
اپنے وجود کا کوئ بھی حصہ کسی کے پاس پڑا چھوڑ کر مت جائیں !
🤖 Made with AI
بالی🔥 retweeted
گاہے اچانک آپ کو اتنی ہمت عطا ہو جاتی ہے کہ آپ اس صفحے کو جلا ڈالتے ہیں جسے صرف دوہرا کرنے سے بھی آپ ڈرتے رہے !
🤖 Made with AI
بالی🔥 retweeted
کچھ دوست خوشیوں کے گھونٹ ہوتے ہیں !
جن کے ساتھ زندگی میٹھی ہو جاتی ہے ♥️
🤖 Made with AI
بالی🔥 retweeted
وہ اسے کمال محبت سے کہنے لگا دکھ جو بھی مجھ سے ملے اسے کسی اور کے کندھے پر رو کر مَت ہلکا کرنا !
🤖 Made with AI
بالی🔥 retweeted
بستی بسانا کھیل نہیں
یہ بستے بستے بستی ہے !
xitter.cf/AbbasKhan251/status/21…
گھر کسی ایک فرد کی ذمہ داری تو نہیں سب مل کر چکیں گے تو گھر بنے گا اسلیے گھر کو گھر بنانے کے لیے سب کو برابری کا کردار ادا کرنا پڑے گا
بہترین ٹاپک آئیے جوائن کیجیے
اور اپنی رائے کا اظہار کیجیے
سیکھیے اور سیکھائیے
بالی🔥 retweeted
دکھ سکھ ملا جلا نظام ہے ۔۔۔شاید فطری ہے
دکھ ہی دکھ ہوں یا سکھ ہی سکھ ہوں دلچسپی نہیں رہتی
اُکتانا انسانی فطرت ہے
بالی🔥 retweeted
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام بخیر
Good Evening
بالی🔥 retweeted
: رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
اے میرے پروردگار! تو جو بھی بھلائی میری طرف نازل فرما دے، میں اس کا محتاج ہوں۔
: My Lord, indeed I am, for whatever good You would send down to me, in need.
: (سورۃ القصص: 24)
بالی🔥 retweeted
Trust the Author of your story, if He writes struggles in one chapter..
He writes miracles in the next 🥀
جو آج سمجھ نہیں آ رہا، کل اسی میں حکمت نظر آئے گی۔🥀
بالی🔥 retweeted
Replying to @Rims_thoughts_
@Rims_thoughts_ 🤍
Happy Birthday, little sis 💕 May Allah fill ur life with happiness, protect ur beautiful heart and bless u with everything that is good for u. May u always find peace, love and countless reasons to smile 🌸Ameen
Keep shining, little one 🫶🏻
بالی🔥 retweeted
Starting November with a cute little dump of my cats 🤍🐾
Ever since my classes started, I barely get to see them during the day 🥀
Guess they’re the only ones who truly miss me 🤍
Crested Caracaras 49-65cm
parts of the southern US, Mexico, C America, S America
opportunistic omnivore and scavenger that eats both carrion and live prey
monogamous pairs mate for life
Parents build nest on the ground, both share incubation 33days
feeding chicks 8 weeks, stay together 3 months .























