M Shabir PTI (@Sha7900) profile picture
Joined June 2022
Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)Photo by M Shabir PTI (@Sha7900)
M Shabir PTI retweeted
وہ صوبے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دیں، آج ایک مینڈیٹ چور جعلی وزیرِ اعلیٰ انہیں دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دے رہی ہے۔ یہ نفرت اور صوبائیت کی سیاست اور ملک دشمن پروپیگنڈا ہے۔ ہر پاکستانی اس نفرت انگیز سوچ کو مسترد کرتا ہے!
123
2,965
49
6,134
66,245
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
1,105
5,832
317
16,091
347,357
M Shabir PTI retweeted
آپ ایک ہزار پریس کانفرنس کرلیں!!! یہ قوم ہر بار آپ کو 8 فروری دے گی۔ #May9th_FalseFlag
97
5,654
56
14,388
88,335
ویژن 2024 ہے بِگ برادر کے بِگ باس کا
34
699
2
2,815
23,445
جرنل فیض نے ن لیگ ہمارے سمیت سب پارٹیوں کو ملا کر عمران خان کی حکومت گرائی۔۔مولانا فضل الرحمان
75
3,638
81
7,497
144,340
44
2,560
7
7,093
68,559
مشہور ٹاؤٹ سوال پوچھ رہا ہے کہ عمران خان کس قانون کے تحت وزیر اعلیٰ کو تبدیل کرسکتے ہیں؟ کس طرح تبدیل کرسکتے ہیں؟ ٹاؤٹ صاحب خیبرپختونخواہ میں ووٹ ہمارا، اکثریت ہماری، حکومت ہماری۔ قائدے قانون آپ کو پی ٹی آئی کے لیے یاد آتے ہیں الیکشن چوری پے موت آتی ہے؟
78
3,082
17
11,064
143,525
M Shabir PTI retweeted
#عمران_احمد_خان_نیازی کا راستہ روکنے کے لیے انہیں ملک کا آئیں بدلنا پڑا مگر پھر بھی ہار رہے ہیں کیونکہ اللہ الحق ہے اور عوام طاقت کا سرچشمہ ہے! @WajSKhan
40
2,281
24
8,880
66,213
پاکستان فار سیل؟ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے امریکہ کو پسنی بندرگاہ ایک ارب بیس کروڑ ڈالر کے ترقیاتی منصوبے کے لیے پیشکش کی ہے، پسنی گوادر سے صرف 70 میل، جبکہ ایران سے 100 میل کے فاصلے پر ہے، یہ خفیہ پیشکش ( اسٹیبلشمنٹ کی) نہ صرف پاکستان کے ایران اور چین جیسے قریبی اور اسٹرٹیجک شراکت داروں کے ساتھ تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی بلکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہو گی، یہ اقدام علاقائی امن و استحکام کو شدید خطرے میں ڈالے گا۔ گوادر سے صرف 100 میل کے فاصلے پر امریکہ کو بندرگاہ کی آفر کا مطلب ہے آئندہ ایران پر حملے کے لیے امریکہ کو اڈہ فراہم کرنا، جبکہ ایران کے پیچھے روس، چین اور شمالی کوریا کھڑے ہیں، دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے افغانستان میں بگرام ایئربیس دوبارہ حاصل کرنے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔ امریکہ کو 50 کروڑ ڈالر کی منرلز بیچنے کی بھی خبر ہے، اگر یہ منرلز بیچی ہیں تو کس صوبے سے نکلیں اور منرلز کے حوالے سے صوبوں کے حقوق کو کیسے بائی پاس کیا گیا ہے؟ منرلز کے مالک صوبے کا حصہ کتنا ہے؟ منرلز کی قیمت کا کس طرح سے اندازہ لگایا گیا؟ فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کا آسان مطلب یہ ہے کہ پاکستان اپنی خارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں سے انحراف کر رہا ہے جس کے نتائج پورے خطے بلخصوص پاکستان کو بھگتنا پڑیں گے، ایکسٹینشن اور ڈالروں کے چکر میں پاکستان کو ایک مرتبہ پھر دوسروں کی جنگ میں دھکیلنے کا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، پرائی جنگ میں دھکیلنے کے بعد خود تو جنرل صاحبان نے مال بنا کر ریٹائرڈ ہو کر کل کو بیلجیئم، آسٹریلیا اور مغربی ممالک کے محب وطن شہری بن جانا ہے جبکہ پیچھے پہلے سے معاشی تباہ پاکستانی قوم سالوں مزید جانی اور معاشی نقصانات برداشت کرتی رہے گی۔ ماضی میں افغان جہاد (1979-1989) میں امریکہ نے پاکستان کو تقریباً 7 ارب ڈالر کی معاشی اور فوجی امداد دی تاکہ سوویت حملے کا مقابلہ کیا جائے اور مجاہدین کی مدد کی جائے جبکہ دہشتگردی کی جنگ (2001 سے) میں پاکستان کو تقریباً 33 ارب ڈالر ملے، جن میں سے 15 ارب ڈالر براہ راست فوج کو کولیشن سپورٹ فنڈز کی صورت میں ملے جبکہ پاکستان نے ایک لاکھ سے زائد شہری اور سیکیورٹی فورسز کھو دیئے اور معیشت کا نقصان دی گئی امداد سے کہیں زیادہ ہوا۔ #FascismUnderAsimLaw #RegimeChangeInPakistan
53
1,000
13
2,684
57,619
M Shabir PTI retweeted
ایف 8 اسلام آباد صرف 45 دن میں بننے والا روڈ 45 دن بھی نہ چل سکا،ایف 8 انٹرچینج کا روڈ بیٹھ گیا۔ اگر وفاقی دارلحکومت میں مکمل ہونے والے منصوبوں کا یہ حال ہے تو ذرا سوچئے باقی پاکستان میں کیا حال ہوگا، آڈٹ رپورٹس میں ایسے ہی نہیں کھربوں روپے کی مالی بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا قوم کی دولت کو لوٹنے کے ریکارڈ قائم کیے جارہے ہیں۔
43
2,124
23
4,644
56,605
445
8,634
101
26,339
278,342
یہ اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ہونے والے احتجاج کو کون رکواتا ہے ؟
Former Senator Mushtaq Ahmad Khan, & his wife Humaira Tayyaba & dozens of Save Gaza Campaign Protestors were arrested from Islamabad Press Club for Protesting in Solidarity with Lebanon & Gaza.
85
2,031
16
4,088
62,760
قرآن پاک میں لکھا ھے کہ "اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ اور تم میں سے جو کوئی ان سے دوستی کرے گا، تو وہ انہیں میں سے ہے" کیا حفظ کرتے وقت یہ آیت بھی حفظ کی جاتی ہے؟
313
2,759
53
9,225
108,809
دھاندلی کے ثبوت 👇
🚨ایک اور فراڈ نتجہ پکڑا گیا پولنگ اسٹیشن نمبر 46 پر ن لیگ نے فارم 45 جاری کیا ہے تحریک انصاف کے کارکنان نے اسی پولنگ اسٹیشن پر گنتی کے دوران ویڈیو بنا لی تھی ۔ جو ن لیگ نے جعلی فارم 45 جاری کیا ہے اس پر حنا ارشد جتایا گیا ہے اور سب کے فگر غلط ہیں جبکہ ویڈیو میں سن سکتے ہیں کہ ٹوٹل 476 ووٹ اس اسٹیشن پر کاسٹ ہوئے ہیں
12
1,061
3
2,201
18,225
M Shabir PTI retweeted
پولیس کے ایس ایچ اوز نے ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا، سرکاری سرپرستی میں دھاندلی کی جا رہی ہے، تین دن کی جنگ میں اپنی مقبولیت کا دعوٰی کرنے والوں کی یہ اوقات ہے کہ ایک سیٹ پولیس کے ڈنڈے کے بغیر جیت نہیں سکتے! سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم @SheikhWaqqas #ڈھول_پہ_ٹھپہ
34
1,519
14
3,858
35,369
🚨طارق متین نے سمبڑیال میں ہونے والی بدترین دھاندلی کے ثبوت قوم کے سامنے رکھ دیے ، یہ نالائق دھاندلی بھی اسی نالائقی سے کرتے ہیں کہ فوری پکڑے جاتے ہیں
25
1,085
9
2,762
19,252
نتائج بدلنے والے دستے نے اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے اپنے کام کا آغاز کردیا اس وقت دستہ سمبڑیال ہائی سکول کو فتح کرکے اگلے محاذ کی طرف رواں دواں 😜
80
2,687
48
6,379
76,153
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان ایک دفعہ پھر فلسطین کا پرچم اٹھائے اسلام آباد میں گرفتار ہو گئے اہلیہ پہلے ہی گرفتار ہیں طاہرہ عبداللہ اور ثمینہ خان بھی گرفتار ، اسلام آباد انتظامیہ اس گرفتاری کی وجوہات بتائے سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنا کوئی جرم ہے؟
500
5,764
160
14,772
247,493
کراچی کا افسوسناک ترین واقعہ البدر ہائیر سیکنڈری اسکول میں پیش آنے والا واقعہ نہ صرف شرمناک ہے بلکہ ہمارے تعلیمی اداروں کی حرمت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ مدرسہ کی ایک قابل احترام، باحجاب، حافظۂ قرآن استانی کو صرف اس "جرم" کی پاداش میں زد و کوب کیا گیا کہ انہوں نے ایک طالبہ کو کلاس میں وقت کی پابندی نہ کرنے پر مختصر کھڑا کیا طالبہ عیشال شاہد نے اگلے روز اپنی والدہ اور ماموں عبدالحفیظ (پولیس افسر، تعینات لیاری تھانے) کے ساتھ مل کر کلاس روم میں داخل ہو کر نہ صرف معزز استانی کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی بلکہ ان کا نقاب پھاڑ کر انہیں لہو لہان کر دیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک استانی کی توہین ہے بلکہ اس قوم کی ماؤں، بہنوں اور تعلیم کے شعبے پر ایک حملہ ہے۔ ہم وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: عبدالحفیظ کو ملازمت سے برطرف کر کے فوری گرفتار کیا جائے۔ متاثرہ استانی کو مکمل تحفظ، انصاف اور علاج فراہم کیا جائے۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز واقعے کا نوٹس لے کر اسکول انتظامیہ سے باز پرس کریں کہ ادارے میں سیکیورٹی اور حدود کا خیال کیوں نہ رکھا گیا۔ اساتذہ کا احترام ہم سب پر فرض ہے۔ اگر آج خاموشی اختیار کی گئی تو کل ہر استاد غیر محفوظ ہو گا #موناسکندر
648
3,631
147
6,302
521,349
📹 | قبل (9) ساعات من وداع كراتشي، تمضي خطوات الحاج بهدوء وسكينة. #مبادرة_طريق_مكة #رؤية_السعودية_2030
16
92
3
852
1,183,023